Azoospermia Causes, Symptoms and Treatment

Azoospermia     مردانہ بانجھ پن

359524900

What is Azoospermia?

Before we talk about azoospermia let's know about infertility. Male fertility generally relies on the quantity and quality of his sperm. If the number of sperm a man ejaculates is low or if the sperm are of a poor quality, it will be difficult, and sometimes impossible, for him to cause a pregnancy.

Causes of Azoospermia?

There are many reasons of low sperm count or no sperm at all like, smoking, drug usage, poor diet, obesity, lack of exercise, stress and fatigue can also all decrease sperm count. Following could be the reason for male infertility:

Non-discharge of Semen:

One or two out of a million people are there in whom semen is either not produced or not discharged.

Non-Production of Sperm or Azoospermia:

The 21st century has started with latest research and advancements but medical science has been silent regarding the disease of Azoospermia till now.

Dead Sperm or Nacrospermia:

In this disease, sperm is produced but as dead sperm. The reasons of dead sperm are same as Azoospermia.

Oligospermia or low sperm count:

Sperm is produced but is not sufficient to impregnate. Reasons of this disease are mentioned above already.

Vericocell:

Imbalance temperature of testes, means testis’ temperature exceed, the balanced limit.

Hydrocell:

To fulfill testes with water, means in cavity of testes water is fill due to any other disease.

Hormonal Disorders:

Hormones play an important role in men and women to make child but, God forbid, imbalance of hormones can stop production of sperm in man and eggs in women and patient becomes sterile.

Impotence (mardana kamzori):

To be a father, every man has to have two things for sure. In semen, total sperm count and active sperm count should be normal. Man should be completely in sexual intercourse means man should not be impotent.

مردانہ بانجھ پن کیا ہے؟

سپرم کی کمی سے مراد یہ ہے کہ مرد کی اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت کا دارو مدار سپرم کی مقدار اور معیار پر ہوتا ہے۔ اور اگر سپرم کی مقدار کم ہو یا کمزور ہو تو پھر اولاد کا ہونا بہت دشوار اور بعض صورتوں میں تو بالکل ناممکن ہوتا ہے۔

مردانہ بانجھ پن کی وجوہات

سپرم میں کمی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں شراب نوشی، سگریٹ نوشی، غذائی قلت، موٹاپا، ورزش کی کمی، ذہنی پریشانی وغیرہ تمام سپرم میں کمی کا باعث ہو سکتے ہیں۔مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر بے اولادی ہو سکتی ہے۔

مادہ منویہ کا عدم انزال

تقریباً سات یا آٹھ لاکھ مریضوں میں سے ایک یا دو مریض ایسے ہوتے ہیں جن میں مادہ منویہ پیدا ہی نہیں ہوتا یا مادہ منویہ پیدا تو ہوتا ہے لیکن خارج نہیں ہوتا۔

سپرم کا نہ ہونا

آج جدید تحقیق و ترقی سے لبریز اکیسویں صدی شروع ہو چکی ہے جبکہ میڈیکل سائنس سپرم نہ ہونے جیسی بیماری کے بارے میں ابھی تک بالکل خاموش دکھائی دیتی ہے۔

سپرم کا مُردہ ہونا

اس مرض میں سپرم پیدا تو ہوتے ہیں لیکن تمام کے تمام مُردہ پیدا ہوتے ہیں اس کی وجوہات بھی وہی ہیں جو سپرم نہ ہونے میں بیان کی گئی ہیں۔

سپرم کا کم ہونا

اس مرض میں سپرم پیدا تو ہوتے ہیں لیکن انتہائی کم مقدار میں، یہ حمل ٹھہرانے کے لئے ناکافی ہوتے ہیں۔ اس کی وجوہات اس مضمون کے شروع میں بیان کر دی گئی ہیں۔

ویریکوسیل

خصیہ کے درجہ حرارت کے توازن کا بگڑ جانا یعنی خصیوں کا درجہ حرارت حدِ اعتدال سے تجاوز کر جاتا ہے۔

ہائیڈروسیل

خصیوں میں پانی بھر جانا یعنی خصیوں کی خلاؤں میں کسی دوسری بیماری کی وجہ سے پانی بھر جاتا ہے۔

ہارمونز کی خرابیاں

ہامونز مرد اور خواتین میں اولاد پیدا کرنے کے حوالے سے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں اگر خدا نخواستہ ہارمونز کا نظام بگڑ جائے تو مرد میں سپرم اور عورت میں بیضہ بشریہ کی پیداوار رُک جاتی ہے اور مریض بے اولادی کے زُمرے میں آجاتا ہے۔

مردانہ کمزوری

اولاد کے حصول کیلئے ہر مرد میں دو چیزوں کا سو فیصد ہونا انتہائی ضروری ہے۔ انسانی مادہ میں سپرم کی کامل مقدار اور زندہ سپرم کی مقدار کا مناسب ہونا اور مکمل طور پر وظیفہ زوجیت پر عبور ہونا یعنی مردانہ کمزوری نہیں ہونی چاہئے۔

Treatment of Azoospermia

Best Azoospermia Treatment

For Azoospermia

مردانہ بانجھ پن کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Azoospermia

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 5000

Order Now

We Accept