Brain Weakness Causes, Symptoms and Treatment

Brain Weakness     دماغی کمزوری

359524900

What is Brain Weakness?

Brain weakness means brain fog, confusion, inability to focus and think straight. Also a lot of muscle aches and weakness. Brain, which enjoys the status of an emperor in the realm of human body, is the pivot of the nervous system in our body. No task is difficult if mind is healthy, even no disease can come near us. In our society, dull people become an object of laughter and taunt, and become more a victim of inferiority complex, fear of remaining behind, and lethargy and laziness.

Causes of Brain Weakness

The most common causes of brain weakness are:

  • Inflamed  & Compressed nerves
  • Nerve damage
  • Degenerated nerves
  • Disruption of nerve impulses by toxins
  • Unhealthy diet and lifestyle
  • Nerve infections caused by bacteria, viruses, or other parasites.
  • Medications or drugs that damage the nerves or alter their function over time.
  • Deficiency of nutrients.
  • Congenital defects or genetic abnormalities that alter the function of the nerves.

Signs & Symptoms of Brain Weakness

Everyone knows that fatigue multiplies because of brain weakness because of which work is not done with full concentration and attention and much of the precious time is lost. Peevishness may damage your personality. Keeping in mind the fast pace of the age, it is utmost essential to possess mental power in order to develop and maintain one’s status in society.

The symptoms of brain weakness are listed below:

  • Prickling or tickling sensation
  • Aches or pains
  • Anxiety and depression
  • Weak immunity
  • Fatigue
  • Stress
  • Diminished sense of smell, vision, taste, touch, or hearing
  • Cognitive problems
  • Muscle weakness and wasting

دماغی کمزوری کیا ہے ؟

دماغی کمزوری کی صورت میں انسان درست طریقے سے نہ سوچ سکتا ہے نہ بھرپور توجہ کا مظاہرہ کر پاتا ہے، گنجلگ سوالات ذہن پر سوار رہتے ہیں اعصاب و پٹھوں میں کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دماغ جسے سلطنت بدنِ  آدم میں شہنشائیت کا درجہ حاصل ہے ہمارے جسم میں تمام اعصابی نظام کا منبع و محور ہے۔   اگر دماغ طاقتور ہے تو کوئی کام بھی مشکل نہیں، دماغ صحت مند ہو تو کوئی اعصابی بیماری بھی پاس نہیں پھٹک سکتی۔ ہمارے معاشرے بلکہ ہر معاشرے میں کُند ذہن افراد  مذاق اور طعنہ زنی کا شکار رہتے ہیں۔ پیچھے رہ جانے کا خوف اور سستی و کاہلی سے مزید احساسِ کمتری بڑھ جاتی ہے۔

دماغی کمزوری کی وجوہات

دماغی کمزوری کی مشترکہ وجوہات یہ ہیں کہ اعصاب پر غیر ضروری بوجھ اور ان میں حرارت کا حداعتدال سے تجاوز کر جانا، کسی اعصابی نسیج کا خراب ہو جانا، زہریلے مادوں ،بیکٹیریا، جراثیموں اور بے جا اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال، غذائی قلت  اور اسی طرح کی دیگر کئی وجوہات کی بناء پر دماغی کمزوری وقوع پزیر ہوجاتی ہے۔

دماغی کمزوری کی علامات و نشانیاں

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ دماغی کمزوری ہو تو تھکاوٹ بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے کام پوری توجہ اور دل جمعی کے ساتھ نہیں ہو پاتا اور بہت سارا قیمتی وقت بھی ضائع ہو جاتا ہے۔ طبیعت میں چڑچڑاپن آکر آپ کی شخصیت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ زمانے کی تیز رفتاری کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے معاشرے میں اپنا مقام بنانے اور قائم رکھنے کیلئے دماغی قوت کا ہونا ازحد ضروری ہے۔
دماغی کمزوری کی علامات میں سے چند ایک یہ ہیں کہ پریشانی، دماغ پر بھاری پن، بے ربط سوچوں کی بھرمار، بہت جلد بھول جانا، کئی ضروری کام بھول جانا، سستی ، کاہلی، کام میں دل نہ لگنا،  کُند ذہن ہونا وغیرہ شامل ہیں۔

Treatment of Brain Weakness

Dimagi Kamzori Ka Ilaj

For Brain Weakness

دماغی کمزوری کیلئے مفید و مؤثر

For Brain Weakness

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 1500

Order Now

We Accept