Dysmenorrhea Causes, Symptoms and Treatment

Dysmenorrhea     حیض کی تکالیف

359524900

What is Dysmenorrhea?

Dysmenorrhea most common problem in women nowadays. Menses is a waste of uterus. The woman suffers from many diseases or deprives of offspring’s if menses does not come completely, abundantly or came with pain.

Causes of Painful Periods!

Why do women suffer from Irregular Periods? There are many causes such as the deficiency of essential elements in food. Due to it, there is a disproportion in sexual hormones, metritis, catching cold in periods, getting in the rain, destroy the natural cycle of mensuration. One of the suffering of menses is the Dysmenorrhea (Menstrual Cramps), pain starts within the two or three days of menses. This shows ovaries are not working well, this irregularity of periods causes poisons to produce in body. 

Wrong way of life, nervous tiredness also its cause. Period pain starts either two or three days before menses or during menses. Excess of menses is a common disease. Most women suffer from excessive menses (Menorrhagia). This occurs especially due to lack of calcium. Its basic cause is presence of poisonous matters in the body.

Signs and Symptoms of Dysmenorrhea!

Obviously, due to interruption in menstrual system, the woman may become sterile. Besides this, defect in natural cycle of menstruation causes obesity and deformity in woman. The woman becomes heavy and confused. Pain in pelvis, acne, freckles, deprive her of beauty and freshness. So, this irregularity of the menses should be cured from the beginning. So, that purpose of life may be achieved. Often, the young girls, due to their shyness, do not talk about their menstrual disorder. Resultantly, the remain deprived of offspring for many years.

حیض کی تکالیف کیا ہیں ؟

ایام ِ حیض کی تکالیف آج کل عام مسئلہ ہے۔ ایام ِ حیض میں خارج ہونے والا مادہ دراصل رحم یعنی بچہ دانی کا فضلہ ہوتا ہے۔ ماہواری کا مقدار میں کم آنا، مقررہ ایام سے کم یا زیادہ ہو جانا، ماہواری سے قبل یا اس کے دوران شدید تکلیف کا ہونا، یہ تمام ایام کی بے قاعدگیاں کہلاتی ہیں۔

حیض کی تکالیف کی وجوہات

خواتین کو یہ شکایات کیوں ہوتی ہیں؟ اس کے کئی اسباب ہیں، جیسے غذا میں بعض ضروری عناصر کی کمی ، جس کی وجہ سے جنسی ہارمونز کی غیر متناسب تشکیل ہوتی ہے۔ رحم کی سوجن، ایام کے دنوں میں سردی لگنے یا بارش میں بھیگنے سے حیض کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔حیض کی ان تکالیف میں سے ایک یہ ہے کہ حیض سے دو تین دن پہلے درد شروع ہو جاتا ہے یہ اس عمل کا اظہار ہے کہ بیضہ دانیاں صحیح طور پر کام نہیں کر رہیں۔ حیض کی اس بے قاعدگی کا سبب جسم میں زہروں کا پیدا ہو جانا بھی ہے۔ غلط طرزِ زندگی اور اعصابی تھکاوٹ بھی اس کا ایک سبب ہے۔ درد یا تو حیض شروع ہونے سے دو، تین روز قبل شروع ہو جاتا ہے یا اس کے دوران ہوتا ہے۔ حیض کے خون کا زیادہ آنا بھی ایک عام بیماری ہے۔ کئی خواتین کثرتِ حیض کی بیماری میں مبتلا ہوتی ہیں۔ یہ بیماری خصوصاً کیلشیم کی کمی کے باعث ہوتی ہے۔ اس کا بنیادی سبب جسم میں زہریلے مادوں کی موجودگی ہوتی ہے۔

حیض کی تکالیف کی علامات و نشانیاں

واضح ہو کہ حیض کے نظام میں خلل کے باعث عورت بانجھ بھی ہو سکتی ہے۔ علاوہ ازیں اس فطری نظام کی خرابی سے عورت کا جسم پھول کر موٹا اور بھدا ہو جاتا ہے۔ طبیعت ہمہ وقت مکدر، پریشان اور بوجھل رہتی ہے۔ پیڑو میں درد ہوتا ہے، چہرے پر چھائیاں اور داغ دھبے پڑ جانے سے حسن و شگفتگی سے محرومی ہو جاتی ہے۔ لہٰذا حیض کی اس بے قاعدگی کا علاج اور سدِّ باب شروع ہی سے کرنا چاہئے تاکہ مقصودِ زندگی حاصل ہو۔ اکثر نوجوان لڑکیاں شرم و حیاء کی وجہ سے اپنی اس تکلیف کا ظاہر نہیں کرتیں کہ انہیں حیض کی بے قاعدگی لاحق ہے، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ کئی سالوں تک وہ اولاد کی نعمت سے محروم رہتی ہیں۔

Treatment of Dysmenorrhea

Irregular Periods Treatment

For Dysmenorrhea

حیض کی بے قاعدگی کیلئے مفید و مؤثر

For Dysmenorrhea

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept