Heat Stroke Causes, Symptoms and Treatment

Heat Stroke     جگر و مثانے کی گرمی

359524900

What is Heat Stroke?

Excessive heat in bladder and liver is called “Jigar Ki Garmi” heat stroke in urdu. This excessive heat which is beyond the normal range. Young people and who work or play in sunlight or drink water less may victim of this condition.

Causes of Heath Stroke!

Jigar Ki Garmi “excessive heat” heat stroke may occur: due to living a rather hot atmosphere; over-use of hot and dry food; watching vulgar pictures, literature and other such vulgarity may also cause this problem in youth. It causes a strange sort of restlessness.

Signs and Symptoms of Heat Stroke!

Due to Jigar Ki Garmi “excessive heat” heat stroke one becomes very angry. Heart weakness and one becomes dizzy, even on standing after a little time. Self-confidence decreases. The patient becomes quarrelsome. It becomes difficult to trust anyone. Face complexion starts changing. Sometimes even feverish feeling comes. There is extreme nervousness in the summer. Urine becomes yellow and is often discharged with a burning. Different sexual diseases such as hyperaesthesia, Spermatorrhoea (Jaryan), Wet Dreams, Premature ejaculation and sexual weakness “mardana Kamzori”, surround the patient. Briefly, a patient suffering from heat in liver and bladder is forced to lead a life trouble.

جگر و مثانے کی زائد گرمی کیا ہے ؟

جگر و مثانے کی گرمی جسم میں حدِ اعتدال سے بڑھی ہوئی  گرمی ہوتی ہے۔ یعنی ماحولیاتی اثرات کے پیشِ نظر اور دیگر کئی وجوہات کی بناء پر جگر و مثانے میں زائد گرمی ہو جاتی ہے اور یہ عموماً نوجوانوں کو ہوتی ہے۔ دھوپ میں کام کاج ، کھیل کود کرنے والے اور جو لوگ پانی کا استعمال کم کرتے ہیں  اس کا جلدی شکار ہو جاتے ہیں۔

جگر و مثانے کی زائد گرمی کی وجوہات

جگر و مثانے کی گرمی زیادہ گرم ماحول میں رہنے سے ہو سکتی ہے۔ گرم و خشک اشیاء زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے بھی جگر و مثانے کی گرمی بڑھ جاتی ہے۔ اکثر نوجوان فحش لٹریچر، فلمیں اور دیگر فحش خیالات کی بھر مار کی وجہ سے بھی اس مسئلہ سے دو چار ہو جاتے ہیں۔

جگر و مثانے کی زائد گرمی کی علامات و نشانیاں

 جگر و مثانے کی بڑھی ہوئی گرمی سے جسم میں اک عجیب سی وحشت طاری رہتی ہے۔ غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔ دل کمزور اور سر چکراتا ہے۔ تھوڑی دیر بیٹھ کر اٹھنے میں چکر آ جاتے ہیں۔ خود اعتمادی میں کمی آ جاتی ہے۔ مریض جھگڑا لو ہو جاتا ہے۔ کسی پر بھی بھرو سہ کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ جسم سے جیسے آگ نکل رہی ہوتی ہے۔ بعض اوقات گمان ہوتا ہے کہ شاید بخار ہے۔ گرمیوں کے موسم میں شدید گھبراہٹ ہوتی ہے۔ کسی پل چین نہیں آتا۔ چہرے کا رنگ بھی بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔ پیشاب نہایت جل کر اور پیلے رنگ کا آتا ہے۔ طرح طرح کے جنسی امراض جیسے ذکاوتِ حس، جریان، احتلام، سرعتِ انزال اور مردانہ کمزوری وغیرہ گھیرا ڈال لیتے ہیں۔ الغرض جگر و مثانے کی گرمی میں مبتلا مریض کوفت بھری زندگی جینے پر مجبور ہوتا ہے۔

Treatment of Heat Stroke

Jigar Ki Garmi Ka Ilaj

For Heat Stroke

جگر و مثانہ کی گرمی کیلئے مفید و مؤثر

For Heat Stroke

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept