Hepatitis Causes, Symptoms and Treatment

Hepatitis     ہیپاٹائیٹس

359524900

What is Hepatitis?

Hepatitis is an inflammation of the liver. The germs which cause inflammation in the liver are called virus. This is an epidemic disease and infection of virus is divided A, B, C, D & E types. C and B are the most dangerous of infection of liver, means Hepatitis. The inflammation of liver, nowadays is an extremely and sensitive issue for health. And according to estimation almost three thousand million people are victim of this disease. While almost fifteen percent of South East Asian people are victim of this disease.

Causes of Hepatitis!

There are many reasons of Hepatitis for example, alcoholic use, use of drugs, poisonous mixtures and use of steroids, unbalanced diet, weak immune system, sexual and emotional imbalance, hemophilia cause infection of liver. Over use of low quality food, drinking dirty water, use of used syringes repeated use of medical instruments, carelessness by midwives during labor or pregnancy can also become a cause of this disease, donation of blood from the affected person to a healthy person, and baby born from an affected mother can also be a victim of this disease.

Signs and Symptoms of Hepatitis!

If patient have infectious forms of hepatitis that are chronic, like hepatitis B and C, patient may not have symptoms in the beginning. Symptoms may not occur until the damage affects liver function. Chronic hepatitis develops slowly, so these signs and symptoms may be too subtle to notice.

Signs and symptoms of acute hepatitis appear quickly:
For example, no hunger, constipation or loose motions, inclination, to liquids, having light fever, appearance of itching pimples on body, dark yellow color of urine, weakness and tiredness, weight loss, swelling of joints, pain, vomiting, stomach ache, black, gold or dust colored motions, pain on place of liver etc.

ہیپاٹائیٹس کیا ہے ؟

جگر کی سوزش کو ہیپاٹائیٹس کہتے ہیں اور جگر میں سوزش پیدا کرنے والے جراثیموں کو وائرس کہتے ہیں۔ ہیپاٹائیٹس ایک متعدی مرض ہے اور جگر کی سوزش کو ان تمام وائرسز کی بنیاد پر  اے، بی، سی، ڈی، اور ای قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جگر کی سوزش یعنی ہیپاٹائیٹس کی قسموں میں بی اور سی انتہائی خطرناک ہیں۔جگر کی سوزش آج کے دور کا صحت کے حوالے سے انتہائی اہم اور سنگین مسئلہ ہے اور ایک اندازے کے مطابق تقریباً تین ہزار ملین افراد اس بیماری کا شکار ہو چکے ہیں اور پچاس ملین یعنی پانچ کروڑ افراد میں سوزشِ جگر کا وائرس عرصہ سے موجود ہے۔ جبکہ جنوب مشرقی ایشیاء کے تقریباً پندرہ فیصد باشندے اس کا شکار ہیں۔

ہیپاٹائیٹس کی وجوہات

ہیپاٹائیٹس کئی وجوہات کی بناء پر ہو سکتا ہے مثلاً شراب نوشی، ، نشہ آور اشیاء کا استعمال، زہریلے مرکبات اور سٹیرائیڈ کا استعمال، غیر متوازن غذا، کمزور قوتِ مدافعت، جنسی و جذباتی بے اعتدالیاں، ہیموفیلیا وغیرہ جگر کی سوزش کا باعث بنتے ہیں۔ ناقص غذا کا بے جا استعمال کرنا، استعمال شدہ سرنج کا بار بار استعمال کرنا، آلات جراحی کا بار بار استعمال کرنا، زچگی کے دوران دائیوں کی بے احتیاطی بھی اس کا سبب بن سکتی ہے۔ متاثرہ شخص کا خون صحت مند شخص کو دینا، متاثرہ ماں سے پیدا ہونے والا بچہ بھی اس موذی مرض کا شکار ہو سکتا ہے۔

ہیپاٹائیٹس کی علامات و نشانیاں

اگر مریض جگر کی مزمن سوزش کا شکار ہو جیسے ہپیاٹائیٹس بی اور سی تو بیماری کی شروعات میں کچھ خاص علامات و نشانیاں نہیں ہوتیں جب تک کہ جگر کے افعال متاثر نہ ہوں۔ اور شدید نوعیت کی سوزشِ جگر میں چند ایک علامات پائی جاتی ہیں جیسے کہ پھیکی رنگت، نزلہ کی علامات، سیاہی مائل پیشاب ، ہلکے رنگ کا پاخانہ، پیٹ درد، بھوک کی کمی، اچانک وزن میں کمی ، جگر کے مقام پر درد ہونا اور بعض اواقات جلد اور آنکھوں کی رنگت پیلی ہو جاتی ہے جو کہ یرقان کی واضح علامات ہیں۔ حالانکہ مزمن سوزشِ جگر میں علامات و نشانیاں بمشکل ظاہر ہوتی ہیں کیونکہ مزمن سوزشِ جگر آہستہ آہستہ وقوع پزیر ہوتی ہے۔

Treatment of Hepatitis

Hepatitis Ka Ilaj

For Hepatitis

ہیپاٹائیٹس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Hepatitis

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 3000

Order Now

We Accept