Jaryan Causes, Symptoms and Treatment

Jaryan     جریانِ منی

359524900

What is Jaryan (Spermatorrhoea)?

Spermatorrhea (Jaryan) means involuntary loss of semen, which generally takes place under various conditions (during urination or at stool) at other times. It is often associated with irritability and debility of the generative organs.

Causes of Jaryan!

Spermatorrhea (jaryan) may occur spntaneously; However, in most cases, sexual perversion is  believed to be the main cause of Spermatorrhea. This includes self injurious behaviors and habits such as porn addiction, alcohalism, drug addiction, masturbating, defying nature and practicing pervertism, anal objects insertion fisting etc.

Signs and Symptoms of Jaryan!

Eighty percent youth of our society is victim of Jaryan (Spermatorrhea) disease, but still they are unaware of it. For the kind information of such youth, this disease affects body muscles badly and creates physical weakness. The source of man’s power is semen and such wastage of semen cause pain in patient’s legs and back.


This disease makes body skinny and eyes are pushed inside. After losing face beauty due to dents on cheeks, patient loses his personality. Due to bad habit of childhood (masturbation), semen gets discharged in shape of drops unintentionally and get thinner. If this disease keeps increasing, man would not be able to perform “matrimonial duty”. The decrease of semen (low sperm count) may make a man sterile.

جریانِ منی کیا ہے؟

جریان ِ منی یعنی قطرے آنے کو کہتے ہیں  جو کہ مختلف اوقات میں پیشاب کے ساتھ یا پھر پا خانہ کرتے وقت بِلا ارادہ خارج ہوتے  ہیں۔ عمومی طور پر مریض چڑچڑا پن  اور اعضائے تنا سلہ کی شدید کمزوری کا شکار ہو جاتا ہے۔

جریانِ منی کی وجوہات

جریانِ منی عمومی طور پر بُرے خیالات جیسے ہر وقت فحش تصورات کا غلبہ رہے یا پھر گندی فلمیں دیکھنے کا شوق، نشہ کی بد عادت، یا پھر اپنے ہاتھوں اپنی جوانی برباد کرنے کی عادت یعنی مشت زنی، اور عضوخاص کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اس مرض کا سبب ہو سکتے ہیں۔  زیادہ گرم اور مصالحہ دار اشیاء کا استعمال بھی اس مرض کو بڑھاوا دیتا ہے۔

جریانِ منی کی علامات و نشانیاں

ہمارے معاشرے کے اسی فیصد نوجوان اس موذی مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود خود کو درپیش اس موذی مرض جریان سے لا علم ہیں۔ ایسے نوجونوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جریان کی بیماری عضلات کو بے حد متاثر کر کے جسمانی کمزوری کو بھی جنم دیتی ہے۔ مرد کی طاقت کا دارو مدار مادہ منویہ پر ہوتا ہے اور مادہ منویہ کے یوں ضائع ہونے سے مریض کی ٹانگوں اور کمر میں درد ہوتا ہے۔

جسم سوکھ کر کانٹا اور آنکھیں اندر دھنس جاتی ہیں۔ گال پچک کر چہرے کی خوبصورتی اور رعنائی رخصت ہو کر مریض کی شخصیت کو برباد کر دیتی ہے۔ بچپن میں میں بری عادت کے باعث مادہ منویہ پتلا ہو کر قطروں کی صورت میں بِلا اختیار خارج ہوتا رہتا ہے۔ اگر یہ تکلیف بڑھتی رہے تو مرد وظیفہ زوجیت کے قابل نہیں رہتا۔ مادہ منویہ میں سپرم کی مقدار کم ہو جانے سے مردانہ بانجھ پن یعنی بے اولادی کا مرض بھی ہو سکتا ہے۔

Treatment of Jaryan

Jaryan Ka Ilaj

For Jaryan

جریانِ منی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Jaryan

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept