Kidney Stones Causes, Symptoms and Treatment

Kidney Stones     گُردہ و مثانہ کی پتھری

359524900

What are Kidney Stones?

Kidney stones disease is when a solid piece of material (kidney stone) occurs in the urinary tract. Kidney stones typically form in the kidney and leave the body in the urine stream. A small stone may pass without causing symptoms. If a stone grow up to more than 5 millimeters (0.2 in) it can cause blockage of the ureter resulting in severe pain in the lower back or abdomen. A stone may also result in blood in the urine, vomiting, or painful urination.

Causes of Kidney Stones!

Most kidney stones form due to a combination of genetics and environmental factors. Risk factors include high urine calcium levels, obesity, certain foods, some medications, calcium supplements, hyperparathyroidism, gout and not drinking enough fluids. Stones form in the kidney when minerals in urine are at high concentration.

Kidneys discharge toxic waste from body through nephrons. But sometimes these wastes deposit in nephrons and cause blockage, and they also make calcium and other wastes to get deposited. Stones may be small or large, one or several. Stone does not produce in bladder, rather passes on to bladder from kidney. There should be no delay in its treatment. Kidneys may fail due to stones in kidneys. It was treated through operation, but the Greek Tibb has been curing it for centuries with herbs.

Signs and Symptoms of Kidney Stones!

There are few signs and symptoms of kidney Stones include: severe pain in the lower back or abdomen. A stone may also result in blood in the urine, vomiting, or painful urination.

گردے  و مثانہ کی پتھری کیا ہے؟

جب کوئی ٹھوس مادہ گردہ میں پروان پاتا ہے تو اسے گردہ کی پتھری کہتے ہیں۔ عمومی طور پر پتھریاں گردوں میں ہی بنتی ہیں اور بعد میں مثانہ کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ایک چھوٹی پتھری آسانی کے ساتھ بغیر کوئی علامت ظاہر ہوئے گردے سے مثانہ تک پہنچ جاتی ہے۔ اور اگر پتھری بڑی ہو چکی ہو یعنی پانچ ملی میٹر تک تو ایسی پتھری پیشاب کے اخراجی راستے میں رکاوٹ کا باعث بن کر پیٹ کے نچلے حصے اور کمر میں شدید تکلیف پیدا کرتی ہے۔ پتھری کی وجہ سے متلی و قے، پیشاب میں خون یا سخت تکلیف کے ساتھ پیشاب خارج ہوتا ہے۔

گردہ و مثانہ کی پتھری کی وجوہات

گردوں میں بننے والی پتھریاں زیادہ تر قدرتی اجزاء اور ماحول کی سبب بنتی ہیں۔  ان کے علاوہ کیلشیم کی بڑھی ہوئی مقدار، موٹاپا، بازاری کھانے، کیلشیم کی گولیاں، گلے کی خرابی، نقرس اور پانی کم پینا بھی اس کے اسباب میں شامل ہے۔گردے میں پتھری تب بنتی ہے جب پیشاب میں نمکیات کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ گردے نیفرونز کی چھوٹی چھوٹی نالیوں کے ذریعے یہ زائد مادے جسم سے خارج کر دیتے ہیں۔

 لیکن بعض اوقات یہ رسوبات ان نیفرونزمیں جم کر رکاوٹ پیدا کر دیتی ہیں۔ جس کی وجہ سے کیلشیم اور دیگر رسوبات جم کر پتھری بن جاتی ہیں۔ پتھری چھوٹی بھی ہو سکتی ہے اور بڑی بھی۔ایک بھی ہو سکتی ہے اور زیادہ بھی۔ مثانہ میں پتھری نہیں بنتی بلکہ گردہ ہی سے پیشاب کے راستے مثانہ میں جمع ہو جاتی ہیں۔ اس کا علاج آپریشن کے ذریعے بھی کیا جاتا تھا لیکن طبِ یونانی صدیوں سے اس کا علاج جڑی بوٹیوں سے بڑی کامیابی سے کرتی چلی آ رہی ہے۔

گُردہ کی پتھری کی علامات و نشانیاں

گردہ و مثانہ میں پائی جانے والی پتھریوں کی علامات و  نشانیاں کچھ یوں ہوتی ہیں کہ شدید نوعیت کا کمر  اور پیٹ کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔ پتھری کی وجہ سے بعض اوقات پیشاب کے ساتھ خون بھی آتا ہے۔  اس کی وجہ قے  بھی ہو سکتی ہے۔ پیشاب کرنے پر تکلیف کا احساس ہوتا ہے۔

Treatment of Kidney Stones

Best Kidney Stone Treatment

For Kidney Stones

گردہ و مثانہ کی پتھری کیلئے مفید و مؤثر

For Kidney Stones

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept