Likoria Causes, Symptoms and Treatment

Likoria     لیکوریا

359524900

What is Likoria?

Leukorrhea or Likoria is a thick, whitish or yellowish vaginal discharge. Patient may notice it in her underwear. It's usually thick and sticky. It doesn't cause itching, pain, burning or irritation of the tissue around the vaginal opening.

Causes of Leukorrhea!

There are many causes of likoria, the usual one being estrogen imbalance. The amount of discharge may increase due to vaginal infection, and also it may disappear and reappear from time to time, this discharge can keep occurring for years in which case it becomes more yellow and foul-smelling; it is usually a non-pathological symptom secondary to inflammatory conditions of vagina or cervix.

Signs and Symptoms of Likoria!

Leukorrhea or Likoria is a fatal disease due to which women suffer from pain all the time in legs and back all the time. If it is not treated properly, it affects women’s health badly. Body becomes the bones without flesh skeleton. Freshness, beauty and cuteness of face disappear. After married, mostly young girls (likoria patients) are the victim of sterility. It is such an improsperous disease that debilitates young girls. Young girls look like above-age due to this disease. likoria weakens woman’s body and takes away all the beauty and glowishness.

لیکوریا کیا ہے ؟

لیکوریا رحم سے خارج ہونے والی سفید و پیلی رنگت کی لیس دار رطوبت ہوتی ہے۔ مریضہ کو زیرِ جامہ سے اس کی موجودگی کا پتہ چل جاتا ہے، لیکوریا سے شرم گاہ میں جلن وغیرہ محسوس نہیں ہوتی۔

لیکوریا کی وجوہات

یوں تو لیکوریا کے کئی اسباب ہیں ان میں سے ایک ایسٹرو جن ہارمون کی خرابی بھی ہے اس کے علاوہ بچہ دانی کی جھلی کا ورم بھی لیکوریا کا سبب بنتا ہے۔ خارج ہونے والی رطوبت کی مقدار کا انحصار رحم کی سوزش پر ہوتا ہے۔ لیکوریا کبھی کم اور کبھی زیادہ ہوتا ہے۔ اگر یہ بیماری لمبے عرصے تک قائم رہے تو رطوبت نہایت بد بو دار ہو جاتی ہے اور رحم کی سوزش بھی بڑھ جاتی ہے۔

لیکوریا کی علامات و نشانیاں

لیکوریا موذی بیماری ہے جس کے باعث مریضہ کی کمر اور ٹانگوں میں ہمہ وقت درد رہتا ہے۔ اگر بیماری کی مناسب روک تھام نہ کی جائے تو عورت کی صحت تباہ ہو جاتی ہے۔ جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن جاتا ہے۔ چہرے کی ترو تازگی ، خوبصورتی اور رعنائی رخصت ہو جاتی ہے۔ لیکوریا میں مبتلا اکثر نوجوان لڑکیاں شادی کے بعد اپنی بیماری کے ہاتھوں بے اولادی کا شکار رہتی ہیں۔ یہ ایسی نامراد بیماری ہے جو کہ جوانی میں ہی بڑھاپے کی طرف دھکیل دیتی ہے۔ یعنی نوجوان لڑکی بیماری کے سبب اپنی عمر سے زیادہ نظر آنے لگتی ہے۔ لیکوریا کی بیماری عورت کے جسم کو دیمک زدہ کر کے حسن و رعنائی سے محروم کر دیتی ہے۔

Treatment of Likoria

#1 Likoria Ka Ilaj

For Likoria

لیکوریا کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Likoria

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept