Short Height Causes, Symptoms and Treatment

Short Height     چھوٹا قد

359524900

What is Short Height?

Briefly speaking in this regard of short height, height does not increase because of deficiency of calcium and defect in growth hormones. Short height is a problem which causes the patient to suffer from inferiority complex within.  All the beauty of men and women, how so ever rich, is useless with short height.

So, proper height cannot be denied for the sake of complete beauty and attractive personality. Man’s height increases with age. Children of ill parents may also suffer from short height. Bones do not grow unless they receive the right diet.

How to Increase Height?

Let’s talk about that how to increase height. Some people look unattractive on account of short height and also there are certain jobs in which people with short height are declared medically unfit. Many beautiful boys and girls are not getting married because of short height. Boys and girls toil a lot in order to gain in height.

They long upside down, take excessive diet intake. But such wrong and inauthentic measures never increase height. The real cause of short height is the deficiency of growth hormones and certain nutrients. Therefore, it is not possible to increase height without making up for the deficiency in nutrients and strengthening hormonal system. Increase height with use of herbal medicine VitaMend™.

چھوٹا قد کیا ہے؟

قد بڑھانے سے متعلق بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ قد چھوٹا کیوں رہ جاتا ہے۔ اس سلسلے میں اختصار کے ساتھ عرض یہ ہے کہ کیلشیم کی کمی اور گروتھ ہارمونز کی خرابی کے باعث قد نہیں بڑھتا۔ چھوٹا قد ایک ایسا جسمانی نقص ہے جو اندر ہی اندر مریض کو احساسِ کمتری کا شکار کر دیتا ہے۔ چھوٹے قد کی وجہ سے عورت و مرد کے نقوش خواہ کتنے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں  اس عیب کی موجودگی میں تمام کا تمام حسن دھرے کا دھرا رہ جاتا ہے، لہٰذا مکمل حسین و دلکش شخصیت کے لئے مناسب قد کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انسان کا قد اس کی عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے۔  بیمار والدین کی اولاد میں بھی قد نہ بڑھنے کے مسائل ہو سکتے ہیں۔ جب تک ہڈیوں کو صحیح غذا میسر نہ آئے ہڈیوں کی بڑھتوری نہیں ہوتی۔

قد کیسے بڑھائیں؟

بعض لوگوں کو چھوٹا قد دیکھنے میں بھی برا لگتا ہے اور بعض ملازمتوں میں بھی چھوٹے قد والوں کو میڈیکلی ان فٹ کر دیا جاتا ہے۔ بہت سے خوبصورت لڑکے اور لڑکیاں ایسے بھی ہیں جن کی شادی صرف اس وجہ سے نہیں ہو پا رہی کہ ان کا قد چھوٹا ہے۔ قد بڑھانے کے لئے لڑکے اور لڑکیاں بہت جتن کرتے ہیں، کوئی الٹا لٹکتا ہے تو کوئی بے تُکی خوراک حد سے زیادہ استعمال کرتا ہے لیکن ایسی غلط اور غیر تصدیق شدہ چیزوں سے کبھی بھی قد نہیں بڑھتا۔ قد چھوٹا رہنے کی اصل وجہ گروتھ ہارمونز کی کمی اور بعض ضروری غذائی اجزا کی کمی ہوتی ہے، لہٰذا ہارمونل سسٹم کو تقویت دینے اور غذائی اجزا کو پورا کئے بغیر قد میں کبھی بھی اضافہ نہیں ہو سکتا۔ قد میں اضافہ حاصل کرنے کیلئے ویٹامند مفید و مؤثر دیسی دوا ہے۔

Treatment of Short Height

Fast Height Growth

For Short Height

قد بڑھانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Short Height

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept