Stomach Ulcer Causes, Symptoms and Treatment

Stomach Ulcer     معدہ کے السر

359524900

What Is Stomach Ulcer?

Stomach Ulcer is painful sore that occur in the lining of the stomach, lower esophagus, or small intestine. They’re usually occur as a result of inflammation caused by the bacteria H. pylori, as well as from occur due to increasing hydrochloric acid, is the result of acidity. Peptic ulcers are most common health problem nowadays. When peptic ulcer occurs, the life become painful. The patient survives for how long without eating food. When patient eats food, the severe pain starts in his/her stomach. These are three types of stomach ulcers:

gastric ulcer:  which develop inside the stomach. In gastric ulcer, pain increased when food reached in the stomach.

esophageal ulcer:  which develop inside the esophagus. In esophageal ulcer, patient feels pain in the back between the shoulders. It hurts a lot when food get through the food canal.

duodenal ulcer:  which develop in the upper section of the small intestines, called the duodenum. In duodenal ulcer, patient feel pain increased when food reached in the intestines.

Causes of Stomach Ulcer!

There are different reasons can cause the lining of the stomach, the esophagus, and the small intestine to be troubled. These are including:

  • Helicobacter pylori (H. pylori), a type of bacteria that can cause a stomach infection and inflammation
  • frequent use of antibiotics, or drug abuse
  • smoking
  • drinking too much alcohol
  • eating too much spicy food
  • fast food and cold drinks
  • radiation therapy
  • stomach cancer

Sign and Symptoms of Stomach Ulcer!

The most common sign and symptom of a stomach ulcer is burning abdominal pain that extends from the navel to the chest, which can range from mild to severe. In few cases, the pain may wake patient up at night. Small peptic ulcers may not show any symptoms in the early stages. Other signs and symptoms of peptic ulcers are including:

معدہ کے السر کیا ہیں ؟

معدہ کے السر تکیلف دہ زخم ہوتے ہیں جو معدہ کے استر ، چھوٹی آنت اور غذاء کی نالی میں پائے جاتے ہیں۔  عمومی طور پر یہ ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ معدے کے تیزابی مادوں سے بچانے والی بلغمی جھلی جب گل سڑ جاتی ہے تو پھر معدے کے استر میں زخم بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ معدہ کا زخم تیزابیت کا نتیجہ ہوتا ہے جو معدہ میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ کی مقدار بڑھنے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ جب معدہ میں زخم پیدا ہو جاتے ہیں تو زندگی بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ انسان غذا کے بغیر آخر کب تک زندہ رہے ، مریض جب بھی غذا کھاتا ہے معدہ میں شدید درد شروع ہو جاتا ہے۔ معدہ کے السر تین قسم کے ہوتے ہیں۔

گیسٹرک السر : جو کہ معدہ کے اندر ہوتے ہیں۔ اور جب خوراک معدہ میں پہنچتی ہے تو شدید درد ہوتا ہے۔

غذاء کی نالی کا السر: یہ السر غذاء کی نالی میں ہوتا ہے اور دونوں شانوں کے درمیان پیچھے کی جانب درد محسوس ہوتا ہے اور غذا کے اترتے وقت گردن میں زخم کی جگہ نمایاں تکلیف ہوتی ہے۔

آنتوں کا السر: جو کہ چھوٹی آنت کے اوپری حصے میں ہوتا ہے اور غذا کے آنتوں میں اترنے کے وقت درد میں اضافہ محسوس ہوتا ہے۔

معدہ کے السر کی وجوہات

معدہ کے السر یعنی زخموں کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جو معدہ ، آنت اور غذاء کی نالی کو متاثر کرتی ہیں۔ ان میں سے چند ایک یہ ہیں۔ ہیلی کوبیٹر بیکٹیریا ہے جو کہ معدہ کی سوزش و زخم کا سبب بنتا ہے۔ کثرت سے ایلوپیتھیک ادویات کا استعمال، سگریٹ نوشی، شراب نوشی، چٹ پٹے اور مصالحے دار کھانے کھانا، بازاری کھانے اور کولڈ ڈرنکس پینا، ریڈیو تھرابی  اور معدہ کا کینسر وغیرہ

معدہ کے السر کی علامات و نشانیاں

معدہ کے السر میں سب سے اہم علامت جو ظاہر ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ شدید نوعیت کی جلن دار تکلیف پیٹ  میں نیچے سے اوپر کی جانب جاتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ بعض اوقات یہ تکلیف مریض کو رات میں کسی بھی پہر اٹھا کر بیٹھا دیتی ہے۔  السر کی شروعات میں کچھ خاص علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ جب السر وقوع پذیر ہو جائے تو چند ایک علامات ظاہر ہوتی ہیں جو کہ یہ ہیں۔، بھوک میں ردّو بدل ہو جاتا ہے، سر چکرانا، خون مِلا سیاہ پاخانہ، اچانک سے وزن میں کمی ہونا، بد ہضمی ہونا، قے اور سینے میں درد ہونا وغیرہ

Treatment of Stomach Ulcer

Stomach Ulcer Treatment

For Stomach Ulcer

معدہ کے السر کیلئے مفید و مؤثر

For Stomach Ulcer

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept