Weight Gain Causes, Symptoms and Treatment

Weight Gain     پِچکے گال، دُبلا پن

359524900

What is Underweight?

Underweight is a term describing a person whose body weight is considered too low to be healthy (BMI). Weight gain is an increase in body weight. This can involve an increase in muscle mass, fat deposits, excess fluids such as water or other factors. Your personality is projected, people are awed by you and respect you if your body is smart, strong, powerful, your face red, round and cheeks filled out. Your youth becomes attractive. On the other hand, dented cheeks, weak and underweight body make you a laughing stock. One loses one’s confidence and suffers from inferiority complex.

Just as obesity increases step by step, similarly this underweight disease thins down the body. Some patients turn just like reed, which means certain body part is not performing its functions properly. In such a situation, one must resort to treatment immediately, instead of over-eating. Otherwise, this disease starts getting ever complicated internally.

Causes of Underweight!

There are many reasons to underweight. However, according to symptoms, likoria (leukorrhea), tuberculosis, excessive wet dreams, Jaryan (spermatorrhea), liver weakness, stomach and metabolic disorders can be the real causes for this disease.

Signs and Symptoms of Underweight!

Eyes of the people suffering from this disease sink back, cheeks get dented, eyes get dark circles. Usually, the shoulder and chest bones become visible. There is general body pain. One suffers from dizziness along with weakness. Head remains heavy. All the facial beauty, freshness and attraction departs. The patients who suffer underweight situation, take many kind of medicines, that steroid medicines could make body fat temporarily, but eventually, drop down the health if stop taking the medicine.

Are you really feel yourself underweight, check it out. 

دُبلاپن کیا ہے؟

دُبلے پن سے مراد یہ ہے کہ انسانی جسم کا وزن ایک صحت مند انسان کے مقابلے میں کافی کم ہو۔ دبلے پتلے جسم کو موٹا تازہ کرنے کیلئے جسم میں گوشت، چربی اور دیگر مائع مادوں کا بھر پور پیدا ہونا اور جمع ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کا جسم سمارٹ، مضبوط، طاقتور اور چہرہ سرخ، گول اور اُبھرے ہوئے گالوں والا ہو تو آپ کی شخصیت کو ابھارتا ہے۔ لوگوں کے دلوں میں آپ کا رُعب ، عزت اور وجاہت پیدا کرتا ہے، حسن و شباب کو پر کشش بناتا ہے جبکہ پچکے ہوئے گال ، کمزور و دُبلا پتلا جسم  اور چہرے کے ڈینٹ مذاق کا باعث بنتے ہیں۔ جس سے انسان احساسِ کمتری کا شکار ہو کر اپنا اعتماد کھو بیٹھتا ہے۔

جس طرح موٹاپا آہستگی سے بڑھتا ہے اسی طرح یہ بیماری بدن کو آہستہ آہستہ سوکھا کرتی جاتی ہے۔ بعض مریض سرکنڈے کی طرح سوکھ جاتے ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ بند کا کوئی نہ کوئی عضو اپنے افعال پوری طرح سے ادا نہیں کر رہا۔ ایسی حالت میں غیر ضروری خوراک  یعنی بسیار خوری کی بجائے فوری علاج پر توجہ دینی چاہئے، وگرنہ اندر ہی اندر بیماری پیچیدہ ہوتی جاتی ہے۔

دُبلے پن کی وجوہات

جسم سوکھنے کی بہت سی وجوہات ہیں تاہم علامات کے حوالے سے لیکوریا، تپ دق، کثرتِ احتلام ، جریان، ضعفِ جگر اور معدے کی خرابی اس بیماری کی اصل وجوہات ہو سکتی ہیں۔

دُبلے پن کی علامات و  نشانیاں

 اس بیماری میں مبتلا خواتین و حضرات کی آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں۔ گال پچک جانے کے ساتھ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بھی بن جاتے ہیں۔ کندھے اور سینے کی ہڈیاں عموماً نظر آنے لگتی ہیں۔ جسم میں درد رہتا ہے اور کمزوری کے ساتھ  چکر آتے ہیں اور سر بھی بوجھل رہتا ہے۔ چہرے کی رونق ماند پڑ جاتی ہے۔ حسن و رعنائی رخصت ہو جاتی ہے۔  جسم موٹا کرنے کے لیئے مریض کئی طرح کی دوائیں استعمال کرتا ہے لیکن وقتی طور پر جسم پھول کر موٹا ہو جاتا ہے لیکن جیسے ہی دوا چھوڑتا ہے پہلے سے بھی برا حال ہو جاتا ہے۔

کیا آپ واقعی دُبلے پن کا شکار ہیں؟ ابھی اپنے وزن کا حساب لگا لیں۔

Treatment of Weight Gain

Fast Weight Gain

For Weight Gain

پِچکے گال، دُبلے پن کیلئے مفید و مؤثر

For Weight Gain

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept