Weight Loss Causes, Symptoms and Treatment

Weight Loss     موٹاپہ

359524900

What is Weight Loss?

Before talk about weight loss let's know about obesity. Obesity (Motapa) is a condition where a person has accumulated so much body fat that it might have a negative effect on their health. It means having too much body fat. It is different from being overweight, which means weighing too much. The weight may come from muscle, bone, fat, and/or body water.

Both terms mean that a person’s weight is greater than what’s considered healthy (BMI) for his or her height. If a person’s body weight is at least 20% higher than it should be, he or she is considered obese fat. If your Body Mass Index is between 25 and 29.9 you are considered overweight and fat.

Causes of Obesity!

Liver disfunction is biggest cause of obesity. Due to liver disfunction red blood cells are getting less and white blood cells increased. In result of this, level of fat increase in the body rapidly. Eating frequently and doing nothing is also cause of obesity.

Signs and Symptoms of Obesity!

Obesity is self-explanatory disease so, there are few signs and symptoms of obesity. Low blood pressure, laziness, heavy-eyed, body temperature less than usual, skin feels cool, soft and sweaty like plumpness.

Are you really feel yourself fat or obese, check it out. 

موٹاپہ کیا ہے ؟

موٹاپا ایک ایسی حالت کا نام ہے جس میں بدن بہت ساری اضافی و فالتو چربی اپنے اندر جمع کر لیتا ہے اور جسم پھول جاتا ہے۔جسم کے وزن کا زیادہ ہونا اس لحاظ سے مختلف ہے کہ وزن زیادہ ہے لیکن جسم کا پھیلاؤ زیادہ نہیں۔ جسم کا وزن زیادہ ہونا اور موٹاپا ہونا دونوں الگ الگ کیفیات ہیں ۔ دونوں صورتوں میں اگر جسم کا وزن  مریض کے قد سے مطابقت نہ رکھتا ہو تو موٹاپا ہے۔ اگر کسی کا وزن مجوزہ صحت کے پیمانے سے بیس فیصد بھی زیادہ ہے تو وہ موٹاپے کا شکار ہے۔ اور اگر آپ  صحت کے پیمانے سے پچیس سے تیس فیصد زیادہ وزن کے حامل ہیں تو آپ کا وزن زیادہ ہے اور آپ موٹاپے سے دو چار ہیں۔

موٹاپے کی وجوہات

ضعفِ جگر موٹاپے کی سب سے بڑی وجہ ہوتا ہے۔ اس سے بدن میں بہت تیزی کے ساتھ خون کے سفید ذرات بننا شروع ہو جاتے ہیں اور خون کے سرخ ذرات کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ خون کے سرخ ذرات کم ہونے کی وجہ سے بدن میں چربی بڑی تیزی سے بنتی ہے اور ضعفِ جگر میں جب غدودِ ناقلہ کا فعل کمزور ہو جاتا ہے اور غدودِ جاذبہ کا فعل تیز ہو جاتا ہے تو وہ بڑی تیزی کے ساتھ ان رطوبتوں کو بدن میں جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔  بسیار خوری  اور آرام پسندی بھی اس کی وجوہات میں شامل ہیں۔

موٹاپے کی علامات و نشانیاں

یوں تو موٹاپہ ویسے ہی محسوس ہو جاتا ہے لیکن اس میں چند مخصوص علامتیں ظاہر ہوتی ہیں جس میں بدن کا ٹھنڈا رہنا، جسم کا نرم ہونا اور چِپ چپا ہونا، بلڈپریشیر کم ہونا، سُستی اور غنودگی کا ہونا اور اعضاء کا سُوجا ہوا محسوس ہونا شامل ہیں۔

کیا آپ واقعی موٹاپے کا شکار ہیں؟ ابھی اپنے وزن کا حساب لگا لیں۔

Treatment of Weight Loss

#1 Weight Loss Treatment

For Weight Loss

موٹاپہ کم کرنے کیلئے مفید و مؤثر

For Weight Loss

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept