Best Herbal Treatment of Allergy with AllergyMend™

الرجی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


AllergyMend™

Rs 2000

الرجی ایک نہایت تکلیف دہ مرض ہے لہٰذا  اس مرض سے جتنا جلد ہو سکے نجات حاصل کرنی چاہئے۔  الرجی کے تدارک کے لئے الرجی منڈ سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of AllergyMend™

Best Herbal Treatment of Allergy!

AllergyMend™ is a herbal treatment of allergy. Allergy is a painful disease. Therefore, get rid of this disease as soon as possible by this herbal treatment. There is no medicine better than “AllergyMend™” in removing allergy. Prepared from herbs, this medicine uproots it for good. It also removes other symptoms of this disease and makes life peaceful. It purifies blood by removing toxic and extra chemicals from body. AllergyMend™ is highly useful in getting rid of allergy permanently.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana®, have very diligently prepared a highly beneficial and effective herbal medicine “AllergyMend™”. This medicine cures allergy in all respects, and body frees from all toxic elements.

Salient Benefits of AllergyMend™!

  • This medicine stops repetitive sneezing; end itching and consequent spots on skin.
  • It dispels breathing difficulty.
  • AllergyMend‌™ eradicates water flowing from nose and eyes.
  • It completely causes physical swelling due to allergy.

الرجی سے مکمل طور پر نجات پائیں

الرجی ایک نہایت تکلیف دہ مرض ہے لہٰذا  اس مرض سے جتنا جلد ہو سکے نجات حاصل کرنی چاہئے۔  الرجی کے تدارک کے لئے الرجی منڈ سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اس دوا کے استعمال سے الرجی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے۔ الرجی کے باعث ہونے والی دیگر علامات یکسر ختم ہو کر زندگی پرسکون ہو جاتی ہے۔ یہ دوا خون صاف کر کے جسم سے فالتو و زہریلے مادوں کو نکال باہر کرتی ہے۔ الرجی سے ہمیشہ کیلئے نجات پانے کیلئے الرجی منڈ نہایت کارآمد ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے انتہائی عرق ریزی سے الرجی کے تدارک کیلئے نہایت ہی مفید و مؤثر دوا الرجی منڈ تیار کی ہے۔ اس دوا کے استعمال سے الرجی تمام علامات ختم ہو جاتی ہیں۔ اور جسم تمام زہریلے مادوں سے آزاد ہو جاتا ہے۔

الرجی منڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

یہ دوا بار بار چھینکیں آنے کو روکتی ہے۔ جسم پر خارش و نشان پڑنے کے عمل کو ختم کرتی ہے۔ سانس لینے میں تنگی کو رفع کرتی ہے۔ ناک و آنکھوں سے پانی بہنے کے عمل کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔ الرجی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی سوجن کو بالکل درست کرتی ہے۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

الرجی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


AllergyMend™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of AllergyMend™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept