Best Herbal Treatment of Amenorrhea with PhoolWari™

ماہواری کی بندش کیلئے مفید و مؤثر


Best Amenorrhea Treatment

Rs 2000

پھولواری ماہواری کی بندش کو دور کرنے میں انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ فوری اور مستقل آرام کیلئے پھولواری کا استعمال سمجھدار  خواتین کی اولین پسند ہے۔ مہینوں کی رُکی ہوئی ماہواری کو آسانی سے

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Best Amenorrhea Treatment

146

Best Herbal Treatment of Amenorrhea!

PhoolWari™ is a herbal treatment of amenorrhea. PhoolWari™ is extremely beneficial and effective in dispelling amenorrhea. PhoolWari™ is the first choice of wise ladies in immediate and permanent relief of amenorrhea. It releases the menses stopped for months. It restores mensural cycle and corrects amenorrhea with ease. Kindly, do not use this medicine during pregnancy otherwise pregnancy will abort.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have constituted a special treatment “PhoolWari™” from the essence of various herbs, which is tested and extremely beneficial and effective. It causes full menses even after a stoppage of years and full health is recovered.

ماہواری کی بندش سے نجات پائیں

پھولواری ماہواری کی بندش کو دور کرنے میں انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ فوری اور مستقل آرام کیلئے پھولواری کا استعمال سمجھدار  خواتین کی اولین پسند ہے۔ مہینوں کی رُکی ہوئی ماہواری کو آسانی سے جاری کرتی ہے۔ یہ دوا نہایت نرمی کے ساتھ ماہواری کی بندش کو درست کر کے ماہانہ نظام کو بحال کرتی ہے۔ برائے مہربانی حمل ہونے کی صورت میں یہ دوا ہر گز استعمال نہ کریں ورنہ حمل ساقط ہو جائے گا۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے مختلف جڑی بوٹیوں کے جوہر سے ایک خاص نسخہ "پھولواری" ترتیب دیا ہے، جو نہایت مفید و مؤثر اور سالہا سال سے آزمودہ ہے۔ اس دوا سے برسوں کی رُکی ہوئی ماہواری کھل کر آ جاتی ہے اور مکمل صحت حاصل ہو جاتی ہے۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں! یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے۔

 کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں! ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی دوا ہے اور اس میں کسی بھی قسم کےسٹیرائیڈ شامل نہیں ہیں۔

کیا یہ دوا ماہواری کی بندش کے لئے ہے؟

جی بالکل ! یہ دوا ماہواری کی بندش و کمی کے لئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔

 یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

دوا استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

ایک گولی صبح ناشتے کے بعد اور ایک گولی رات کھانے کے بعد سادہ پانی سے استعمال کریں۔

یہ دوا کتنے عرصے کی ہے؟

یہ دوا پورے ایک مہینے کی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں! بفضلِ تعالیٰ یہ دوا ماہواری کی بندش کو دور کر کے قدرتی نظام  کو بحال کر دیتی ہے۔

اس دوا کے استعمال سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

اس دوا کے استعمال سے بفضلِ تعالیٰ 94٪ مریض مکمل طور پرتندرست ہو جاتےہیں۔

ماہواری کی بندش کیلئے مفید و مؤثر


Best Amenorrhea Treatment

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Best Amenorrhea Treatment

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔

We Accept