Best Herbal Treatment of Anal Fissure with FissureMend™

شقاقِ مقعد کیلئے نہایت مفید و مؤثر


FissureMend™

Rs 2000

شقاقِ مقعد سے نجات پانے کے لئے اس نسخہ کا استعمال نہایت مفید  و مؤثر ہے۔ اس کے استعمال سے پا خانہ نرم اور آسانی سے گزر جاتا ہے۔ مقعد کے مقامی عضلات میں کھچاؤ

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of FissureMend™

Best Herbal Treatment of Anal Fissure!

FissureMend™ is a herbal treatment of anal fissure. The use of this medicine is highly beneficial and effective in order to get rid of anal fissure. Feces is passed gently and easily with its use. It brings softness in local muscles by dispelling strain in them. Wound heals and pain ends. By the grace of the Almighty, constipation completely dispels and complete health is regained.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana®, have arranged a highly beneficial and effective medicine, “FissureMend™” for it. This horrible disease is fully cured and anal fissure completely ends with only a few doses of it. Hundreds of patients have cured from it.

شقاقِ مقعد سے نجات پائیں

شقاقِ مقعد سے نجات پانے کے لئے اس نسخہ کا استعمال نہایت مفید  و مؤثر ہے۔ اس کے استعمال سے پا خانہ نرم اور آسانی سے گزر جاتا ہے۔ مقعد کے مقامی عضلات میں کھچاؤ ختم ہو کر نرمی پیدا ہوتی ہے۔ زخم بالکل ٹھیک ہو کر درد ختم ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قبض دفع ہو کر مکمل صحت حاصل ہو جاتی ہے۔ 

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے شقاقِ مقعد کے لئے نہایت مفید و مؤثر نسخہ "فِشرمنڈ" ترتیب دیا ہے۔ اس کے استعمال سے چند دنوں میں شقاقِ مقعد کا عارضہ بالکل ختم ہو جاتا ہے اور اس اذیت ناک مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ سینکڑوں مریض اس نسخہ سے شفا یاب ہو چکے ہیں۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

شقاقِ مقعد کیلئے نہایت مفید و مؤثر


FissureMend™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of FissureMend™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept