Best Anemia Treatment with GloboMend™

خون کی کمی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


GloboMend™

Rs 2000

 بچے ، جوان اور بوڑھے سب ہی اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ گلوبومنڈ نہ صرف خون پیدا کرنے میں بھرپور مدد کرتی ہے بلکہ اعضائے رئیسہ کو قوت و توانائی بھی فراہم کرتی ہے۔

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of GloboMend™

12

A Herbal Treatment of Anemia!

GloboMend™ is a herbal treatment of anemia. Everyone wants to get rid of dull and fainted complexion. Millions in Pakistan suffer from anemia. Use of GloboMend™ is most suitable in order to restore freshness on face as well as to make up for the deficiency of blood. Children, young and the old, all can benefit from it. GloboMend™ not only helps a lot in producing blood but also energizes vital organs. In short, GloboMend™ is a top medicine to treat anemia. There is no match of GloboMend™ even farthest away!

Essence of Years Long Tibbi Research!

Modern scientific research has proved that human life depends on blood. Only healthy and fresh blood ensures the safety of all muscles and organs of body. In the light of medical research of years, the Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have presented a prescription in your service, named as GloboMend™. It is highly efficacious and beneficial in making up for the deficiency of blood. Use GloboMend™, produced from nature rich herbs, instead of artificial medicines made from chemicals, if you want to secure your health.

Salient Benefits of GloboMend™!

  • Power the way for blood production by rectifying liver.
  • Produced fresh and healthy blood.
  • Increases RBCs.
  • Gives enviable health.
  • Restores freshness of face.
  • Explode energy and power.
  • Treats weakness of liver.

 

خون کی کمی سے نجات پائیں

پھیکی اور اُڑی اُڑی رنگت سے ہر کوئی جان چھُڑانا چاہتا ہے۔ پاکستان میں لاکھوں لوگ خون کی کمی کا شکار ہیں۔ جسم میں خون کی مقدار کو پورا کرنے کے لئے اور چہرے کی شادابی کو بحال کرنے کے لئے گلوبومنڈ سب سے موزوں ہے۔ بچے ، جوان اور بوڑھے سب ہی اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ گلوبومنڈ نہ صرف خون پیدا کرنے میں بھرپور مدد کرتی ہے بلکہ اعضائے رئیسہ کو قوت و توانائی بھی فراہم کرتی ہے۔ مختصر یہ کہ خون کی کمی کو دور کرنے کیلئے گلوبومنڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

جدید سائنٹیفک ریسرچ نے یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کی زندگی کا دار و مدار خون پر ہے۔ تندرست اور صالح خون ہی انسانی جسم کے تمام تر عضلات اور اعضائ کی سلامتی کا باعث ہے۔ سالہا سال کی طبّی تحقیق کی روشنی میں الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے خون کی کمی کو دور کرنے کیلئے ایک نہایت ہی مجرب نسخہ "گلوبومنڈ"آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ اگر آپ اپنی صحت کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو مصنوعی اور کیمیاوی طریقوں سے تیار ہونے والی ادویات کی بجائے قدرت کی پیدا کردہ نعمتوں سے بھرپور جڑی بوٹیوں سے تیار کی جانے والی گلوبومنڈکو استعمال کریں۔

گلوبومنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

گلوبومنڈ جگر کی اصلاح کر کے خون کے بننے کی راہ ہموار کرتی ہے۔ یہ صالح اور تازہ خون پیدا کرتی ہے۔ خون کے سُرخ ذرات کو بڑھاتی ہے۔صحت قابلِ رشک اور چہرے کی رونق لوٹ آتی ہے۔طاقت اور توانائی جوش مارنے لگتی ہے اور ضعفِ جگر ٹھیک کرتی ہے۔ 

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

خون کی کمی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


GloboMend™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of GloboMend™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept