Best Herbal Treatment for Azoospermia with SperMend™

مردانہ بانجھ پن کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Best Azoospermia Treatment

Rs 5000

سپرم کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرتی ہے۔ سپرم کو خوب طاقتور بناتی ہے۔مادہ حیات کو نئی قوت بخشتی ہے۔ اللہ عزوجل کے فضل وکرم سے آپ بھی صاحبِ اولاد ہو سکتے ہیں۔

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Best Azoospermia Treatment

277

Best Herbal Treatment of Azoospermia!

SperMend™ is a herbal treatment of azoospermia. SperMend™ provides new life to sperm. The home is not home where, there is no beautiful voice of children’s playing. Every married couple has wish to have children in home but many are infertile unfortunately. ALLAH gives to them, to whom He will. Low sperm count is totally curable, so leave superstitious and use SperMend™. You will be fertile by the grace of ALLAH.

Don’t Blame Your Wife for Infertility, Focus on Your Treatment!

Regardless of the latest technology and advancement, in Western Medical Science the cure for infertility in men and women could not be discovered. For ages, this concept of infertility relates to women only i.e., only woman is blamed for not having child. But the fact and latest research show that man could also be the reason as well as woman for this disease. Thus, along the treatment of woman, man should also focus on his treatment. So, only woman should not be blamed.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana ® have produced a wonderful medicine whose name is SperMend™. By the grace of ALLAH Almighty, sterile people can get benefit from it.

Salient Benefits of SperMend™!

  • Cures all the above-mentioned diseases of semen.
  • It increases Sperm count considerably.
  • SperMend™ provides new life to semen.

مردانہ بانجھ پن سے نجات پائیں

وہ گھر نامکمل ہے جہاں بچوں کی دلفریب شرارتیں نظر نہ آئیں۔ ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اُن کا گھر بچوں کی چہکار سے گونجے مگر بدقسمتی سے کئی اولاد کی نعمت سے محروم رہتے ہیں۔ اللہ عزوجل جسے چاہے عطا کرے۔ سَپرمنڈ مرد حضرات کیلئے قابلِ قدر تحفہ ہے۔بے اولادی کا مرض قابلِ علاج ہے، لہٰذا توہم پرستی چھوڑ کر سَپرمنڈ کا استعمال کریں، ان شاءاللہ عزوجل صاحبِ اولاد ہو جائیں گے۔

بیوی کو الزام نہ دیں ، اپنے علاج پر توجہ دیں

جدید مغربی طریقہ علاج میں تمام تر ترقی و آلات کی موجودگی کے باوجود بھی مردانہ و زنانہ بانجھ پن جیسی بیماری پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ زمانہ دراز سے اس تصور کو تقویت ملتی رہی ہے کہ اولاد نہ ہونے کی وجہ صرف اور صرف عورت ہے یعنی عورت کو ہی اولاد نہ ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے مگر حقیقت پسندی اور جدید ترین تحقیق اس بات پر متفق ہے کہ عورت کی طرح مرد بھی اس بیماری میں برابر کا شریک ہو سکتا ہے، لہٰذا عورت کے ساتھ ساتھ مرد کو بھی اپنے علاج پر خصوصی توجہ دینی چاہئے تاکہ ایک فرد پر اس کی ذمہ داری عاعد نہ ہو۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے ایک ایسی صدیوں پرانی اور تیر بہدف دوا متعارف کروائی ہے جس کانام "سَپرمنڈ" رکھا گیا ہے۔ اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے بے اولاد حضرات مستفید ہو سکتے ہیں۔ یقینی فوائد کی حامل اس دوا سے ہزار ہا بے اولاد جوڑے اپنے بچوں میں خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں۔

سَپرمنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

مادہ حیات کے مندرجہ بالا امراض کا قلع قمع کر دیتی ہے۔ سپرم کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرتی ہے۔ سپرم کو خوب طاقتور بناتی ہے۔مادہ حیات کو نئی قوت بخشتی ہے۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں! یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے۔

 کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں! ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی دوا ہے اور اس میں کسی بھی قسم کےسٹیرائیڈ شامل نہیں ہیں۔

کیا یہ دوا سپرم کی کمی کے لئے ہے؟

جی بالکل ! یہ دوا سپرم کی کمی کے لئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔

 یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک ماہ کی دوا کے استعمال سے 70٪ سے 80٪ تک ایکٹیو سپرم کی تعداد ہو جاتی ہے۔

دوا استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

ایک گولی صبح ناشتے کے بعد اور ایک گولی رات کھانے کے بعد سادہ پانی سے استعمال کریں۔

یہ دوا کتنے عرصے کی ہے؟

یہ دوا پورے ایک مہینے کی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں! بفضلِ تعالیٰ یہ دوا سپرم کی تعداد میں اضافہ کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔

اس دوا کے استعمال سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

اس دوا کے استعمال سے بفضلِ تعالیٰ 99٪ مریض مکمل طور پرتندرست ہو جاتےہیں۔

مردانہ بانجھ پن کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Best Azoospermia Treatment

Rs 5000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Best Azoospermia Treatment

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔

We Accept