Bawaseer Ka Best Ilaj with PilesOff™

ہر قسم کی بواسیر کیلئے مفید و مؤثر


PilesOff™

Rs 2000

مقعد کی سوزش ، درد ،  اور بواسیر جیسی شرمناک مرض سے چھٹکارا پانے کے لئے پائلزآف نہایت مفید و مؤثر ہے۔ صرف ایک بار پائلز آف استعمال کرنے سے ان شاءاللہ عزوجل اس موذی

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of PilesOff™

669

A Herbal Treatment of Piles (Bawaseer Ka Ilaj)!

PilesOff™ is a herbal treatment of Piles (hemorrhoids) (bawaseer ka ilaj), cures hemorrhoids quickly and easily, relieves from rectal pain and swelling. The patient feels shy of discussing it with anybody and in case of internal piles, faces severe weakness and blood deficiency (anemia) along with other pains. The patient can fully cure from this painful disease without surgery, with just one time use of PilesOff™, by the grace of the Almighty.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have saved the patients from pangs of Piles by preparing the efficacious medicine PilesOff™, without undergoing the torment of surgery. If the patient cooperates and pays attention, this disease is cured within days, and internal or external piles finishes and complete cure is achieved without passing through the pain or surgery.

Salient Benefits of PilesOff™!

  • Eradicate hemorrhoids.
  • Completely removes piles.
  • Ends internal piles.
  • Soothes tormenting rectum pain.
  • PilesOff™ leaves the pain behind.
  • Starts working from the first dose.
  • Equally efficacious for men, women, young and old.
  • A source of peace and happiness for the patient.

ہر قسم کی بواسیر سے مکمل نجات پائیں

مریض شرم کی وجہ سے ہر کسی سے بیماری کا ذکر کرنے سے گھبراتا ہے ۔ اور اگر خونی بواسیر ہو تو تمام دیگر تکالیف کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ کمزوری اور خون کی کمی کا شکار ہو جاتا ہے۔ صرف ایک بار پائلز آف استعمال کرنے سے ان شاءاللہ عزوجل اس موذی مرض سے بغیر آپریشن مکمل نجات مل جاتی ہے۔دور دور تک پائلزآف کا مدِّ مقابل نہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے بواسیر جیسے موذی مرض کے لئے مفید و مؤثر دوا پائلزآف تیار کر کے مریضوں کو آپریشن جیسی اذیت سے بچا لیا ہے۔ اگر مریض یکسوئی سے علاج پر بھر پور توجہ دے تو چند ہی دنوں میں صحت یابی ہو جاتی ہے۔ خونی  اور بادی بواسیر ہمیشہ کیلئے ختم اور آپریشن کی اذیت اٹھائے بغیر بواسیر سے مکمل نجات حاصل ہو جاتی ہے۔ 

پائلزآف کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

پائلزآف بواسیر کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ اس سے بادی بواسیر کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اس سے خونی بواسیر کا قلع قمع ہو جاتا ہے۔ مقعد کی اذیت ناک درد کو سکون دیتی ہے۔ پہلی ہی خوراک سے اثر شروع ہو جاتا ہے۔ مرد و عورت، بوڑھے اور جوان سب کے لئے یکساں مفید ہے۔ یہ دوا بواسیر کے مریض کیلئے راحت کا سامان ہے۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

ہر قسم کی بواسیر کیلئے مفید و مؤثر


PilesOff™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of PilesOff™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept