Braineant™ Herbal Treatment of Brain Weakness

دماغی کمزوری کیلئے مفید و مؤثر


Braineant™

Rs 1500

یہ دماغی کام کرنے والے حضرات، وکیلوں، پروفیسروں، طالب علموں، مفکروں، دانشوروں اور جسمانی مشقت کرنے والے مزوروں کی دماغی و جسمانی قوت میں بے بہا اضافہ کرتی ہے۔یہ دماغی طاقت اور مضبوط اعصاب کیلئے ...

No Steroids No Hormones No Side Effects Of Braineant™ Braineant™ Is A 100% Natural & Herbal Medicine Best Quality Of Braineant™ Is Guranteed

7878423

Get Rid of Brain Weakness!

Braineant™ is a herbal treatment of brain weakness. “Braineant™” immensely increases physical and mental power of the people doing mental work such as lawyers, professors, students, intellectuals, philosophers and laborers. Use of “Braineant™” is highly beneficial for dull people and the ones involved in continuous mental work. Women, men, young, old as well as children may fully relish a true life. “Braineant™” is extremely efficacious for mental power and steel nerves. It is indeed a blessing of the Almighty.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Our years long research combined with the medical research of Europe, tibbi experts of Alhakeem Shifakhana ® have succeeded in preparing a compound named “Braineant™”. If you are engaged in mental work and want to improve memory, a brain booster “Braineant™” is a must for you.

Salient Benefits of Braineant™!

  • Increases wisdom.
  • Strengthens memory and brain.
  • Adds to mental capability.
  • Preserves memory.
  • Dispels mental fatigue.
  • It is beneficial even in flue.
  • It is highly beneficial in headache.
  • Finishes amnesia.
  • Opens new vistas in brain.
  • Multiplies mental power of children.
  • It is efficacious in prolonging young age.
  • Helps in learning lighting fast.
  • Turns grey hair into black hair.
  • Adds to the real enjoyment of life and immunity.
  • Expands mental capability by removing mental weakness.
  • Restores life and power by energizing, after the weakness of any disease.
  • Focuses with laser precision!
  • Braineant is a true brain booster!
  • Produces more motivation, less anxiety
  • You Can Always Be at Your Mental Best!

دماغی کمزوری سے مکمل نجات پائیں

برینی اِینٹ دماغی کمزوری اور دماغی کام کرنے والے حضرات، وکیلوں، پروفیسروں، طالب علموں، مفکروں، دانشوروں اور جسمانی مشقت کرنے والے مزوروں کی دماغی و جسمانی قوت میں بے بہا اضافہ کرتی ہے۔ کُند ذہنوں اور مستقل دماغی کام کرنے والوں کیلئے برینی اِینٹ کا ستعمال بہت فائدہ مند ہے۔ عورت، مرد، جوان ، بوڑھے اور بچے برینی اِینٹ کے استعمال سے حقیقی زندگی کا بھر پور لطف اُٹھا سکتے ہیں۔ یہ دماغی طاقت اور مضبوط اعصاب کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ برینی اِینٹ نعمت ِخداوندی ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

ہماری برسوں کی ریسرچ اور یورپی طبّی تحقیق سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین ایک ایسا مرکب تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جسے برینی اِ ینٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اگر آپ دماغی مشقت والا کام کرتے ہیں تو پھر برینی اِینٹ کا ساتھ ضروری ہے۔

برینی اینٹ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

برینی اِینٹ عقل کو بڑھاتی ہے۔یہ مقوی ِ حافظہ و دماغ ہے۔ یہ دماغی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔ یہ یاد داشت کی حفاظت کرتی ہے۔ اس سے دماغی تھکاوٹ دور ہوتی ہے۔ یہ نزلہ و زکام میں بھی مفید و مؤثر ہے یہ سرد کیلئے بھی نہایت مفید ہے۔اس سے بھولنے کی عادت ختم ہو جاتی ہے۔ یہ دماغ کے بند دریچوں کو کھول دیتی ہے۔ بچوں کی دماغی قوت میں اضافہ کرتی ہے۔ اس سے گھنٹوں کا سبق منٹوں میں یاد ہو جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے سفید بال بھی سیاہ ہو جاتے ہیں۔ زندگی کے حقیقی لطف اور قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔کسی بھی بیماری کے بعد کی کمزوری اور کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرکے قوتِ حیات کو جِلا بخشتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح کھانے سے پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بھینس کا گوشت، مچھلی، سیاہ کبوتر، گائے کا گوشت، دہی، ترش لسی، بیسن کی کڑہی وغیرہ

سبزیاں آلو مٹر،گوبھی، بینگن، کریلے، ٹماٹر، کچنار، اچار، سرسوں کا ساگ، پالک، پیاز وغیرہ

پھل سیب، جامن، فالسہ، لیچی، بیر، کینو، آڑو، مالٹا، آلوچا، انناس، جاپانی پھل وغیرہ

میواجات ناریل، مونگ پھلی، چھوہارہ، منقی، انجیر، کشمش ترش، اخروٹ وغیرہ

اناج و دالیں مکئ، جوار، باجرہ، لوبیا، مسور، کالے چنے وغیرہ

قہوہ دارچینی، الائچی کلاں، چائے کی پتی

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

YOU MIGHT ALSO LIKE

GestoMend™ Herbal Treatment of Gastritis

معدہ کی سوزش کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
GnoroMend™ Herbal Treatment of Gonorrhea

سوزاک کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 4000

View Details
HepaMend™ Herbal Treatment of Hepatitis

ہیپاٹائیٹس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
Mukamal Shadi Course™ Herbal Treatment of Mardana Kamzori

مردانہ کمزوری کیلئے مفید و مؤثر

Rs 18000

View Details
SpotMend™ Herbal Treatment of Vitiligo

پُھلبہری کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
Braineant™ Herbal Treatment of Brain Weakness

دماغی کمزوری کیلئے مفید و مؤثر

Rs 1500

View Details
fissureMend™ Herbal Treatment of Anal Fissure

شقاقِ مقعد کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
JerMend™ Herbal Treatment of Spermatorrhea

جریانِ منی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details

We Accept