DreaMend™ Herbal Treatment of Wet Dreams

کثرتِ احتلام کیلئے نہایت مفید و مؤثر


DreaMend™

Rs 2000

ڈریمنڈ نے نوجوانوں کو اس بیماری سے بالکل محفوظ کر دیا ہے۔ ڈریمنڈ کا استعمال چند ہی دنوں میں آپ کو جاذبِ نظر شخصیت بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہماری کامیاب تحقیق کا ...

No Steroids No Hormones No Side Effects Of DreaMend™ DreaMend™ Is A 100% Natural & Herbal Medicine Best Quality Of DreaMend™ Is Guranteed

7878415

A Herbal Treatment of Wet Dreams!

DreaMend™ is a herbal treatment of wet dreams. By wastage of semen due to wet dreams, a patient gets pain in back and legs. Body gets thin like straw while eyes get suppressed. Due to dented face, one loses beauty and freshness of face that destroys the patient’s personality. DreaMend™ has saved youth totally from this disease. It performs vital role to make your personality attractive just in few days. It is essence of our successful research. Do use DreaMend™ and get rid to wet dreams totally.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have introduced a medicine named DreaMend™, to get rid from this fatal disease. The wet dreams are cured with DreaMend™ even if one has been suffering from it for many years. It increases the strength of man and controls wet dreams.

کثرتِ احتلام سے نجات پائیں

مادہ منویہ کے یوں ضائع ہونے سے مریض کی ٹانگوں اور کمر میں درد ہوتا ہے۔ جسم سوکھ کر کانٹا جبکہ آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں۔ چہرہ پچک جانے سے خوبصورتی اور رعنائی رخصت ہو کر مریض کی شخصیت تباہ و برباد ہو جاتی ہے۔ ڈریمنڈ نے نوجوانوں کو اس بیماری سے بالکل محفوظ کر دیا ہے۔ ڈریمنڈ کا استعمال چند ہی دنوں میں آپ کو جاذبِ نظر شخصیت بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہماری کامیاب تحقیق کا نچوڑ ڈریمنڈ کا استعمال آپ کو کثرتِ احتلام سے مکمل نجات دلاتا ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے اس مرض سے چھٹکارے کیلئے ایک نہایت مفید و مؤثر دوا “ڈریمنڈ” متعارف کرائی ہے۔ احتلام یعنی بد خوابی کی شکایت کتنی ہے پرانی کیوں نہ ہو “ڈریمنڈ” کے استعمال سے دور ہو جاتی ہے۔ یہ دوا قوتِ ماسکہ کو بڑھا کر کثرتِ احتلام پر قابو پاتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

YOU MIGHT ALSO LIKE

SehatOn™ Herbal Treatment of Underweight (BMI)

پِچکے گال، دُبلے پن کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
TimeMend™ Herbal Treatment of Premature Ejaculation

سُرعتِ انزال کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
BreastGrow™ Herbal Treatment of Small Breast

نسوانی حُسن کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
LeukoMend™ Herbal Treatment of Leukorrhea

لیکوریا کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
RelaxUp™ Herbal Treatment of Muscle Pain

پٹھوں کے درد، کچھاؤ کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
XtraLarge™ Herbal Treatment of Small Penis

چھوٹے عضو خاص کیلئے مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
GnoroMend™ Herbal Treatment of Gonorrhea

سوزاک کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 4000

View Details
SperMend™ Herbal Treatment of Male Infertility

مردانہ بانجھ پن کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 5000

View Details

We Accept