Best Herbal Treatment of Anal Fistula with FistulaMend™

فسچولہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر


FistulaMend™

Rs 2000

یہ نسخہ فسچولہ کے خاتمہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ صرف چند خوراکوں سے مرض کی تیزی میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ چند دنوں کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ مرض

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of FistulaMend™

12

Best Herbal Treatment of Anal Fistula!

FistulaMend™ is a herbal treatment of anal fistula. This prescription is highly effective for the eradication of fistula. The intensity of the illness diminishes with only a few doses of the medicine. It feels after a few days as if this disease had never been there. Get complete rid of sticky, stinky and raw blood and puss. Do try this harmless herbal medicine to get permanent relief from this torturous pain and problem.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana®, after a tibbi research of years, has produced a famous herbal medicine, “FistulaMend™”, which is very effective in treating fistula. The ailment of fistula fully finishes with the use of FistulaMend™ and the patient is permanently rid of this painful disease, by the grace of the Almighty.

فسچولہ سے نجات پائیں

یہ نسخہ فسچولہ کے خاتمہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ صرف چند خوراکوں سے مرض کی تیزی میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ چند دنوں کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ مرض کبھی تھا ہی نہیں۔ لیس دار، بدبودار، کچ لہو اور پیپ سے مکمل نجات پائیں۔ اذیت ناک درد اور کوفت سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پانے کے لئے اس بے ضرر نسخہ کو ضرور آزمائیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے شبانہ روز کی انتھک محنت کے بعد فسچولہ کے تدارک کے لئے ایک بہترین نسخہ ترتیب دیا ہے جس " فسچولہ منڈ" کے نام سے مشہور ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے بفضلِ تعالیٰ فسچولہ کا عارضہ بالکل ختم ہو جاتا ہے اور اس اذیت ناک مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات مل جاتی ہے۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

فسچولہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر


FistulaMend™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of FistulaMend™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept