JerMend™ Herbal Treatment of Spermatorrhea

جریانِ منی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


JerMend™

Rs 2000

قطرے آنے کی شکایت فوراً ختم ہو کر بتدریج مکمل شفاء حاصل ہوتی ہے۔ وقت اور جوانی ضائع کئے بغیر فی الفور علاج پر توجہ دیں۔ جریان یعنی قطرے آنے کی شکایت کو دور کرنے ...

No Steroids No Hormones No Side Effects Of JerMend™ JerMend™ Is A 100% Natural & Herbal Medicine Best Quality Of JerMend™ Is Guranteed

7878418

A Herbal Treatment of Spermatorrhea!

JerMend™ is a herbal treatment of spermatorrhea. To save and protect semen, it is a splendid medicine. JerMend™ is useful and full of wonders to get pleasure of a healthy life and to save youth from getting waste. It stops the Jeryan (Spermatorrhea) readily and gives complete treatment gradually. Don’t waste time and youth, focus on treatment immediately. There is no match of JerMend™ even in the distance!

Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have composed magical medicine named JerMend™ for the horrible disease like Jeryan (Spermatorrhea). Those who have not cured yet from any medicine must employ this useful herbal treatment.

Salient Benefits of JerMend™!

  • Body feels extra powerful.
  • Use of few doses, stops free flow of the semen drops.
  • It removes burn and yellowness in urine.
  • Brings about peace by ending unnatural heat.
  • It’s not less than ambrosia for youngsters.

جریانِ منی سے مکمل نجات پائیں

مادہ حیات کی حفاظت اور بچاؤ کے لئے نہایت ہی شاندار نسخہ ہے۔ جوانی کو بربادی سے بچانے لئے اور بھرپور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہونے کیلئے جرمنڈ لاجواب اور انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ قطرے آنے کی شکایت فوراً ختم ہو کر بتدریج مکمل شفاء حاصل ہوتی ہے۔ وقت اور جوانی ضائع کئے بغیر فی الفور علاج پر توجہ دیں۔ جریان یعنی قطرے آنے کی شکایت کو دور کرنے کیلئے جرمنڈ کا دور دور تک کوئی ثانی نہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے جریان جیسے ہولناک مرض کے خاتمہ کے لئےایک ایسا جادو اثر نسخہ "جرمنڈ" ترتیب دیا ہے  جو نہایت مفید و مؤثر ہے۔ جن مریضوں کو کسی دوا سے آرام نہ آیا ہو وہ ہمارے تیار کردہ اس نسخہ کو ضرور استعمال کریں ان شاء اللہ عزوجل صحت حاصل ہو گی۔

جرمنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

چند خوراکوں کے استعمال سے قطرے آنے بالکل بند ہو جاتے ہیں۔کھوئی ہوئی طاقت حاصل ہو کر بدن میں بے حد توانائی محسوس ہوتی ہے۔ جرمنڈ نوجوانوں کے لئے کسی آبِ حیات سے کم نہیں ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

YOU MIGHT ALSO LIKE

SorisoMend™ Herbal Treatment of Psoriasis

چنبل کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
RelaxUp™ Herbal Treatment of Muscle Pain

پٹھوں کے درد، کچھاؤ کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
DreaMend™ Herbal Treatment of Wet Dreams

کثرتِ احتلام کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
MugalizOn™ Herbal Treatment of Watery Semen

پتلی منی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
fistulaMend™ Herbal Treatment of Anal Fistula

فسچولہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
HepaMend™ Herbal Treatment of Hepatitis

ہیپاٹائیٹس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
SensitiFix™ Herbal Treatment of Hypersensitivity

ذکاوتِ حِس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
Erotic™ Herbal Treatment of Erectile Dysfunction

شہوت کی کمی کیلئے مفید و مؤثر

Rs 4000

View Details

We Accept