Best Treatment for Heat Stroke with PurSakoon™

جگر و مثانہ کی گرمی کیلئے مفید و مؤثر


PurSakoon™

Rs 2000

جگر و مثانے کی بڑھی ہوئی گرمی و حدت کو کنٹرول کرنے کے لئے نہایت مجرب اور ہزاروں بارکا آزمودہ نسخہ "پُرسکون" استعمال کریں۔ پیشاب کی جلن اور بدن کی حدت کو بالکل درست کر

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of PurSakoon™

Best Herbal Treatment of Jigar Ki Garmi!

Pursakoon™ is a herbal treatment of excessive heat in liver and bladder (jigar ki garmi). Feel cool even in extreme summer. Use Pursakoon™, a thousand times tested herbal and pure natural medicine to control the “Jigar Ki Garmi” excessive heat in liver and urinary bladder. It relieves by removing restlessness and dysphoria. It corrects the urine color and the heat of the body and one feels cool!

Essence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have arranged a medicine for the over-heat of liver and bladder "Jigar Ki Garmi". With its use, the over-heat in liver and bladder is relieved instantly. One feels cool even in the month of June and July.

 

جگر و مثانےکی زائد گرمی سے نجات پائیں

انتہائی گرمی کے موسم میں بھی ٹھنڈک کا احساس پائیں۔ جگر و مثانے کی بڑھی ہوئی گرمی و حدت کو کنٹرول کرنے کے لئے نہایت مجرب اور ہزاروں بارکا آزمودہ نسخہ "پُرسکون" استعمال کریں۔ بے چینی و گھبراہٹ دور کر کے دلی سکون اور راحت کا سامان فراہم کرتی ہے۔ پیشاب کی جلن اور بدن کی حدت کو بالکل درست کر کے ٹھنڈا ٹھار احساس دلائے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے جگر و مثانے کی بڑھی ہوئی گرمی کے تدارک کے لئے نہایت ہی ذود اثر مفید  و مؤثر دوا "پُرسکون" مرتب کی ہے۔ اس دوا کے استعمال سے بدن کی بڑھی ہوئی حدت دیکھتے ہی دیکھتے رفو چکر ہو جاتی ہے۔ جون و جولائی کے مہینوں میں بھی ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔ 

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

جگر و مثانہ کی گرمی کیلئے مفید و مؤثر


PurSakoon™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of PurSakoon™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept