LeukoMend™ Herbal Treatment of Leukorrhea

لیکوریا کیلئے نہایت مفید و مؤثر


LeukoMend™

Rs 2000

لیکوریا جیسی نامراد مرض سے نجات پانے کیلئے لیکومنڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔ لیکوریا جیسی موذی بیماری میں مبتلا خواتین اپنے علاج میں دیر مت کریں اور پہلی ہی فرصت میں لیکومنڈ کا استعمال ...

No Steroids No Hormones No Side Effects Of LeukoMend™ LeukoMend™ Is A 100% Natural & Herbal Medicine Best Quality Of LeukoMend™ Is Guranteed

7878436

A Herbal Treatment of Leukorrhea!

LeukoMend™ is a herbal treatment of leukorrhea. LeukoMend™ treats likoria completely in few days. It stops discharge of liquid from vagina. It makes body beautiful and strong, and face full of life. The women suffering from likoria wait no more and start treatment immediately with LeukoMend™. To get rid of this embarrassing disease permanently!

Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have suggests a successful and harmless treatment without any side effect which is named LeukoMend™. To eliminate likoria (Leukorrhea), it is useful, very beneficial and effective. There is no match of LeukoMend™ even far away!

Salient Benefits of LeukoMend™!

  • It stops the discharge of liquid immediately.
  • Removes odorful liquid.
  • Saves from weakness which happens due to leukorrhea.
  • It refreshes the face.
  • LeukoMend™ increases strength.
  • It removes muscular weakness.

لیکوریا سے مکمل نجات پائیں

پُرعزم اور پُراعتماد زندگی جئیں۔ لیکومنڈ سے لیکوریا چند دنوں میں مکمل ختم ہو کر جسم سے رطوبات کااخراج بند ہو۔ جسم خوبصورت اور توانا اور چہرہ سرخ و شاداب ہو۔ لیکوریا جیسی نامراد مرض سے نجات پانے کیلئے لیکومنڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔ لیکوریا جیسی موذی بیماری میں مبتلا خواتین اپنے علاج میں دیر مت کریں اور پہلی ہی فرصت میں لیکومنڈ کا استعمال شروع کریں۔ اندر ہی اندر کھوکھلا کر دینے والی اس بیماری سے نجات پائیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے لیکوریا جیسے ہولناک مرض کے خاتمہ کے لئےایک ایسا جادو اثر نسخہ "لیکومنڈ" ترتیب دیا ہے  جو نہایت مفید و مؤثر ہے۔ جن مریضوں کو کسی دوا سے آرام نہ آیا ہو وہ ہمارے تیار کردہ اس نسخہ کو ضرور استعمال کریں ان شاء اللہ عزوجل صحت حاصل ہو گی۔

لیکومنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

لیکومنڈ رطوبت کے اخراج کو فوراً بند کرتی ہے۔ لیس دار، بد بودار رطوبت کو فوراً روکتی ہے۔ لیکوریا سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتی ہے۔یہ چہرے کی رونق کو بحال کرتی ہے۔ یہ طاقت اور قوت میں اضافہ کرتی ہے۔اعصابی کمزوری کو رفع کرنے کے ساتھ ساتھ لیکوریا کی وجہ سے ہونے والے کمر درد کو ختم کرتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بھینس کا گوشت، مچھلی، سیاہ کبوتر، گائے کا گوشت، دہی، ترش لسی، بیسن کی کڑہی وغیرہ

سبزیاں آلو مٹر،گوبھی، بینگن، کریلے، ٹماٹر، کچنار، اچار، سرسوں کا ساگ، پالک، پیاز وغیرہ

پھل سیب، جامن، فالسہ، لیچی، بیر، کینو، آڑو، مالٹا، آلوچا، انناس، جاپانی پھل وغیرہ

میواجات ناریل، مونگ پھلی، چھوہارہ، منقی، انجیر، کشمش ترش، اخروٹ وغیرہ

اناج و دالیں مکئ، جوار، باجرہ، لوبیا، مسور، کالے چنے وغیرہ

قہوہ دارچینی، الائچی کلاں، چائے کی پتی

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

YOU MIGHT ALSO LIKE

SensitiFix™ Herbal Treatment of Hypersensitivity

ذکاوتِ حِس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
PainRok™ Herbal Treatment of Joint Pain

جوڑوں کے درد کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
VitaMend™ Herbal Treatment of Short Height

قد بڑھانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
MensoMend™ Herbal Treatment of Irregular Periods

حیض کی بے قاعدگی کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
Erotic™ Herbal Treatment of Erectile Dysfunction

شہوت کی کمی کیلئے مفید و مؤثر

Rs 4000

View Details
XtraLarge™ Herbal Treatment of Small Penis

چھوٹے عضو خاص کیلئے مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
SehatOn™ Herbal Treatment of Underweight (BMI)

پِچکے گال، دُبلے پن کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
GestoMend™ Herbal Treatment of Gastritis

معدہ کی سوزش کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details

We Accept