Best Herbal Treatment of Gastritis with GestoMend™

معدہ کی سوزش کیلئے نہایت مفید و مؤثر


GestoMend™

Rs 2000

گسٹومنڈ  کے استعمال سے  جملہ امراض یعنی معدے کی سوزش، سینے کی جلن، ہاضمہ کی خرابی، بھوک کی خرابی، دردِ معدہ  و تبخیرِ معدہ وغیرہ برق رفتاری سے ختم ہو جاتے ہیں ۔صحت بحال کرنے

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of GestoMend™

Best Herbal Treatment of Gastritis!

GestoMend™ is a herbal treatment of gastritis. Therefore, GestoMend™ quickly finishes digestive disorders such as gastritis, gastric swelling, burning in chest, digestion disorder, hunger disorder, gastric pain etc. Tested and in-practice since decades, GestoMend™ is indeed a matchless and effective medicine to restore and maintain health. To enjoy the blessing of Allah Almighty, use of GestoMend™ is of great significance.

Essence of Years Long Tibbi Research!

All praise be to the Almighty, Tibbi experts of  Alhakeem Shifakhana® have prepared a tested and in practice medicine to resolve this universal problem, whose name is GestoMend™. By the grace of the Almighty, GestoMend™ is highly efficacious for all the gastric ailments.

Salient Benefits of GestoMend™!

  • Mends gastric functions.
  • Controls gastric acidity.
  • Heals gastric wounds.
  • Cures gastric pain immediately.
  • Ends gastric swelling completely.
  • Finishes gastric burning readily.
  • Finishes gas, flatulence and belching.
  • Mends absence of farting and removes lightness of tummy.
  • It ends chronic constipation completely.
  • Makes food part of body by correcting digestion.
  • Temperate decrease or increase of hunger.

معدہ کی سوزش سے نجات پائیں

گسٹومنڈ  کے استعمال سے  جملہ امراض یعنی معدے کی سوزش، سینے کی جلن، ہاضمہ کی خرابی، بھوک کی خرابی، دردِ معدہ  و تبخیرِ معدہ وغیرہ برق رفتاری سے ختم ہو جاتے ہیں ۔صحت بحال کرنے اور اسے قائم و دائم رکھنے کے لئے سالہا سال سے آزمودہ اور معمولِ مطب گسٹومنڈ واقعی لا جواب  اور مفید و مؤثر ہے۔ اللہ عزوجل کی نعمتوں سے بھر پور لطف اندوز ہونے کے لئے گسٹومنڈ کا استعمال اہمیت کا حامل ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحمدللہ عزوجل ! الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے اس عالمگیر مسئلے کے حل کیلئے سالہا سال سے آزمودہ اور معمولِ مطب نسخہ سے لاجواب دوا "گسٹومنڈ" تیار کی ہے۔ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے معدہ کے جملہ امراض کے لئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔

گسٹومنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

معدے کے افعال کو درست کرتی ہے۔ معدے کی تیزابیت کو کنٹرول کرتی ہے۔دردِ معدہ کا فوری خاتمہ کرتی ہے۔ معدہ کی سوزش کو بالکل ختم کرتی ہے۔ سینے کی جلن کو فوری ختم کرتی ہے۔ گیس ، اپھارہ اور کھٹی ڈکاریں بالکل ختم کرتی ہے۔ہوا کا خارج نہ ہونا اور پیٹ کی سختی کو دور کرتی ہے۔ ہاضمہ کو ٹھیک کر کے غذا کو جزو بدن بناتی ہے۔ بھوک کی کمی یا زیادتی کو حدِ اعتدال میں لاتی ہے۔ 

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

معدہ کی سوزش کیلئے نہایت مفید و مؤثر


GestoMend™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of GestoMend™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept