Best Herbal Treatment of Cramps with RelaxUp™

پٹھوں کے درد، کچھاؤ کیلئے مفید و مؤثر


Muscle Pain Treatment

Rs 2000

اس دوا سے گردن ، کمر ، پنڈلیوں، کندھوں اور ران کے پٹھوں کا کھچاؤ پوری طرح دور ہو جاتا ہے۔ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو اس سے نجات مل جاتی ہے۔

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Muscle Pain Treatment

957

Best Herbal Treatment of Cramps (Muscle Pain)!

RelaxUp™ is a herbal treatment of muscle pain (cramps). RelaxUp™ herbal medicine retains natural flexibility of muscles. It produces balance in muscles contraction and dispersion. Similarly, it also strengthens the nerves. The muscles’ strain of neck, back, shoulders, legs and thighs dispel from this medicine completely. It there is pain in any part of the body, gets relief from this. Such males and females who are addicted of taking pain killers for temporary relief, they must change their habit and should use this herbal medicine for once.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have prepared a prescription RelaxUp™ for those people who suffer from muscular strain and body pain, this prescription is so effective and wonderful. Valuable and pure herbs have been added in it, that’s why its effects and qualities are matchless.

پٹھوں کے درد، کھچاؤ سے نجات پائیں

یہ دوا پٹھوں کی قدرتی لچک کو برقرار رکھتی ہے۔ پٹھوں کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ میں توازن پیدا کرتی ہے۔ اسی طرح اعصاب کو بھی قوی کرتی ہے۔ اس دوا سے گردن ، کمر ، پنڈلیوں، کندھوں اور ران کے پٹھوں کا کھچاؤ پوری طرح دور ہو جاتا ہے۔ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو اس سے نجات مل جاتی ہے۔ ایسے خواتین و حضرات جو درد سے وقتی آرام کی گولیاں کھانے کے عادی ہیں وہ اپنی عادت کو تبدیل کریں اور اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

پٹھوں کے کھچاؤ اور عام جسمانی دردوں میں مبتلا خواتین و حضرات کیلئے الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے " ریلکس اپ" کا نسخہ مرتب کیا ہے جو کہ اتنا مفید و مؤثر ہے کہ اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں قیمتی اور خالص ترین جڑی بوٹیوں کو شامل کیا گیا ہے اسی وجہ سے اس کی تاثیر اور خواص بھی لاثانی ہیں۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں! یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے۔

 کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں! ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی دوا ہے اور اس میں کسی بھی قسم کےسٹیرائیڈ شامل نہیں ہیں۔

کیا یہ دوا پٹھوں کے درد اور کچھاؤ کے لئے ہے؟

جی بالکل ! یہ دوا پٹھوں کے درد اور کچھاؤ کے لئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔

 یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

دوا استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

ایک گولی صبح ناشتے کے بعد اور ایک گولی رات کھانے کے بعد سادہ پانی سے استعمال کریں۔

یہ دوا کتنے عرصے کی ہے؟

یہ دوا پورے ایک مہینے کی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں! بفضلِ تعالیٰ یہ دوا پٹھوں کے درد اور کچھاؤ کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت کو بحال کر دیتی ہے۔

اس دوا کے استعمال سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

اس دوا کے استعمال سے بفضلِ تعالیٰ 95٪ مریض مکمل طور پرتندرست ہو جاتےہیں۔

پٹھوں کے درد، کچھاؤ کیلئے مفید و مؤثر


Muscle Pain Treatment

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Muscle Pain Treatment

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔

We Accept