PhoolWari™ Herbal Treatment of Amenorrhea

ماہواری کی بندش کیلئے مفید و مؤثر


PhoolWari™

Rs 2000

پھولواری ماہواری کی بندش کو دور کرنے میں انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ فوری اور مستقل آرام کیلئے پھولواری کا استعمال سمجھدار  خواتین کی اولین پسند ہے۔ مہینوں کی رُکی ہوئی ماہواری کو آسانی سے ...

No Steroids No Hormones No Side Effects Of PhoolWari™ PhoolWari™ Is A 100% Natural & Herbal Medicine Best Quality Of PhoolWari™ Is Guranteed

7878432

A Herbal Treatment of Amenorrhea!

PhoolWari™ is a herbal treatment of amenorrhea. PhoolWari™ is extremely beneficial and effective in dispelling amenorrhea. PhoolWari™ is the first choice of wise ladies in immediate and permanent relief of amenorrhea. It releases the menses stopped for months. It restores mensural cycle and corrects amenorrhea with ease. Kindly, do not use this medicine during pregnancy otherwise pregnancy will abort.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have constituted a special treatment “PhoolWari™” from the essence of various herbs, which is tested and extremely beneficial and effective. It causes full menses even after a stoppage of years and full health is recovered.

ماہواری کی بندش سے نجات پائیں

پھولواری ماہواری کی بندش کو دور کرنے میں انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ فوری اور مستقل آرام کیلئے پھولواری کا استعمال سمجھدار  خواتین کی اولین پسند ہے۔ مہینوں کی رُکی ہوئی ماہواری کو آسانی سے جاری کرتی ہے۔ یہ دوا نہایت نرمی کے ساتھ ماہواری کی بندش کو درست کر کے ماہانہ نظام کو بحال کرتی ہے۔ برائے مہربانی حمل ہونے کی صورت میں یہ دوا ہر گز استعمال نہ کریں ورنہ حمل ساقط ہو جائے گا۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے مختلف جڑی بوٹیوں کے جوہر سے ایک خاص نسخہ "پھولواری" ترتیب دیا ہے، جو نہایت مفید و مؤثر اور سالہا سال سے آزمودہ ہے۔ اس دوا سے برسوں کی رُکی ہوئی ماہواری کھل کر آ جاتی ہے اور مکمل صحت حاصل ہو جاتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بھینس کا گوشت، مچھلی، سیاہ کبوتر، گائے کا گوشت، دہی، ترش لسی، بیسن کی کڑہی وغیرہ

سبزیاں آلو مٹر،گوبھی، بینگن، کریلے، ٹماٹر، کچنار، اچار، سرسوں کا ساگ، پالک، پیاز وغیرہ

پھل سیب، جامن، فالسہ، لیچی، بیر، کینو، آڑو، مالٹا، آلوچا، انناس، جاپانی پھل وغیرہ

میواجات ناریل، مونگ پھلی، چھوہارہ، منقی، انجیر، کشمش ترش، اخروٹ وغیرہ

اناج و دالیں مکئ، جوار، باجرہ، لوبیا، مسور، کالے چنے وغیرہ

قہوہ دارچینی، الائچی کلاں، چائے کی پتی

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

YOU MIGHT ALSO LIKE

UricMend™ Herbal Treatment of High Uric Acid

یورک ایسڈ کی ذیادتی کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
GestoMend™ Herbal Treatment of Gastritis

معدہ کی سوزش کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
Glowish™ Herbal Treatment of Acne

کیل چھائیوں داغوں کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
PainRok™ Herbal Treatment of Joint Pain

جوڑوں کے درد کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
GnoroMend™ Herbal Treatment of Gonorrhea

سوزاک کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 4000

View Details
LeukoMend™ Herbal Treatment of Leukorrhea

لیکوریا کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
SpotMend™ Herbal Treatment of Vitiligo

پُھلبہری کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
VitaMend™ Herbal Treatment of Short Height

قد بڑھانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details

We Accept