PilesOff™ Herbal Treatment of Piles

ہر قسم کی بواسیر کیلئے مفید و مؤثر


PilesOff™

Rs 2000

مقعد کی سوزش ، درد ،  اور بواسیر جیسی شرمناک مرض سے چھٹکارا پانے کے لئے پائلزآف نہایت مفید و مؤثر ہے۔ صرف ایک بار پائلز آف استعمال کرنے سے ان شاءاللہ عزوجل اس موذی ...

No Steroids No Hormones No Side Effects Of PilesOff™ PilesOff™ Is A 100% Natural & Herbal Medicine Best Quality Of PilesOff™ Is Guranteed

7878420

A Herbal Treatment of Piles!

PilesOff™ is a herbal treatment of Piles (hemorrhoids), cures hemorrhoids quickly and easily, relieves from rectal pain and swelling. The patient feels shy of discussing it with anybody and in case of internal piles, faces severe weakness and blood deficiency (anemia) along with other pains. The patient can fully cure from this painful disease without surgery, with just one time use of PilesOff™, by the grace of the Almighty.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have saved the patients from pangs of Piles by preparing the efficacious medicine PilesOff™, without undergoing the torment of surgery. If the patient cooperates and pays attention, this disease is cured within days, and internal or external piles finishes and complete cure is achieved without passing through the pain or surgery.

Salient Benefits of PilesOff™!

  • Eradicate hemorrhoids.
  • Completely removes piles.
  • Ends internal piles.
  • Soothes tormenting rectum pain.
  • PilesOff™ leaves the pain behind.
  • Starts working from the first dose.
  • Equally efficacious for men, women, young and old.
  • A source of peace and happiness for the patient.

ہر قسم کی بواسیر سے مکمل نجات پائیں

مریض شرم کی وجہ سے ہر کسی سے بواسیر کا ذکر کرنے سے گھبراتا ہے ۔ اور اگر خونی بواسیر ہو تو تمام دیگر تکالیف کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ کمزوری اور خون کی کمی کا شکار ہو جاتا ہے۔ صرف ایک بار پائلز آف استعمال کرنے سے ان شاءاللہ عزوجل اس موذی مرض سے بغیر آپریشن مکمل نجات مل جاتی ہے۔دور دور تک پائلزآف کا مدِّ مقابل نہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے بواسیر جیسے موذی مرض کے لئے مفید و مؤثر دوا پائلزآف تیار کر کے مریضوں کو آپریشن جیسی اذیت سے بچا لیا ہے۔ اگر مریض یکسوئی سے علاج پر بھر پور توجہ دے تو چند ہی دنوں میں صحت یابی ہو جاتی ہے۔ خونی  اور بادی بواسیر ہمیشہ کیلئے ختم اور آپریشن کی اذیت اٹھائے بغیر بواسیر سے مکمل نجات حاصل ہو جاتی ہے۔

پائلزآف کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

پائلزآف بواسیر کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ اس سے بادی بواسیر کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اس سے خونی بواسیر کا قلع قمع ہو جاتا ہے۔ مقعد کی اذیت ناک درد کو سکون دیتی ہے۔ پہلی ہی خوراک سے اثر شروع ہو جاتا ہے۔ مرد و عورت، بوڑھے اور جوان سب کے لئے یکساں مفید ہے۔ یہ دوا بواسیر کے مریض کیلئے راحت کا سامان ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بکرے کا گوشت، دیسی مرغی کا گوشت، انڈے، تمام حلال پرندوں کا گوشت، دیسی گھی، شہد وغیرہ

سبزیاں میتھی کا ساگ، ٹینڈے، کدو، مولی، کالی توری، شلجم، ادرک، پیاز، لہسن، سبز مرچ وغیرہ

پھل آم پختہ و شیریں، خربوزہ، امرود، گرما، انگور پختہ و شیریں، خوبانی، شہتوت، پپیتہ وغیرہ

میواجات چلغوزہ، کھجور، انجیر، بادام، پستہ، کشمش شیریں وغیرہ

اناج و دالیں گندم، مونگ، سفید چنے وغیرہ

قہوہ اجوائن دیسی، زیرہ

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

YOU MIGHT ALSO LIKE

BreastGrow™ Herbal Treatment of Small Breast

نسوانی حُسن کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
AllergyMend™ Herbal Treatment of Allergy

الرجی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
fistulaMend™ Herbal Treatment of Anal Fistula

فسچولہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
MugalizOn™ Herbal Treatment of Watery Semen

پتلی منی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details
FertiloMend™ Herbal Treatment of Femail Infertility

زنانہ بانجھ پن کیلئے مفید و مؤثر

Rs 5000

View Details
SehatOn™ Herbal Treatment of Underweight (BMI)

پِچکے گال، دُبلے پن کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
PurSakoon™ Herbal Treatment of Jigar Ki Garmi

جگر و مثانہ کی گرمی کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
HepaMend™ Herbal Treatment of Hepatitis

ہیپاٹائیٹس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details

We Accept