SensitiFix™ Herbal Treatment of Hypersensitivity

ذکاوتِ حِس کیلئے نہایت مفید و مؤثر


SensitiFix™

Rs 2000

جسم کی بڑھی ہوئی حساسیت جو کہ سراسر نقصان دہ ہوتی ہے کو حدِ اعتدال میں لانے کیلئے اس سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ جوانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ...

No Steroids No Hormones No Side Effects Of SensitiFix™ SensitiFix™ Is A 100% Natural & Herbal Medicine Best Quality Of SensitiFix™ Is Guranteed

7878427

A Herbal Treatment of Hypersensitivity (zakawat e hiss)!

SensitiFix™ is a herbal treatment of hypersensitivity. No medicine is better than SensitiFix™ in normalizing hypersensitivity (zakawat e hiss), which is quite dangerous, for the body. To save youth from ruining, SensitiFix™ is an extremely efficacious medicine which immediately refreshes body by controlling increased sensitivity. There is no parallel to this medicine, even for wide and wide, in controlling hypersensitivity (zakawat e hiss).

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have arranged for an extremely beneficial and effective medicine, “SensitiFix™”. Only a couple of doses of this medicine dispels hypersensitivity (zakawat e hiss) and refreshes mind. It brings hypersensitivity back to normal.

ذکاوتِ حس سے نجات پائیں

جسم کی بڑھی ہوئی حساسیت یعنی ذکاوتِ حس جو کہ سراسر نقصان دہ ہوتی ہے کو حدِ اعتدال میں لانے کیلئے اس سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ جوانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے انتہائی مفید و مؤثر دوا جو فوری طور پر بڑھی ہوئی حساسیت یعنی ذکاوتِ حسکو کنٹرول کر کے طبیعت کو بحال کرتی ہے۔ بہترین نتائج کی حامل اس دوا کا مدِّ مقابل دور دور تک نہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے ذکاوتِ حس کے تدارک کیلئے نہایت مفید و مؤثر دوا "سینسٹی فکس" مرتب دی ہے۔ یہ دوا ذکاوتِ حس کو چند خوراکوں میں دور کر کے طبیعت کو حشاش بشاش کر دیتی ہے اور جسم کی بڑھی ہوئی حساسیت کو نارمل کر دیتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

YOU MIGHT ALSO LIKE

GestoMend™ Herbal Treatment of Gastritis

معدہ کی سوزش کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
UricMend™ Herbal Treatment of High Uric Acid

یورک ایسڈ کی ذیادتی کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
SehatOn™ Herbal Treatment of Underweight (BMI)

پِچکے گال، دُبلے پن کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
fissureMend™ Herbal Treatment of Anal Fissure

شقاقِ مقعد کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
AllergyMend™ Herbal Treatment of Allergy

الرجی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
UlcerMend™ Herbal Treatment of Peptic Ulcers

معدہ کے السر کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
SensitiFix™ Herbal Treatment of Hypersensitivity

ذکاوتِ حِس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
HepaMend™ Herbal Treatment of Hepatitis

ہیپاٹائیٹس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 3000

View Details

We Accept