Best Herbal Treatment for Stomach Ulcer with UlcerMend™

معدہ کے السر کیلئے مفید و مؤثر


UlcerMend™

Rs 2000

معدے کا السر، سینے کی جلن، غذاء کی نالی کا السر اور آنتوں کے السر سے مکمل نجات پائیں۔ سالہا سال سے آزمودہ اور مجربّ السر منڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔  الحمدللہ عزوجل اس

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of UlcerMend™

89

Best Herbal Treatment of Stomach Ulcer!

UlcerMend™ is a herbal treatment of stomach ulcer. UlcerMend™ is years long tested and practiced in clinic. It is highly beneficial in restoring health and maintaining it. Use UlcerMend™ in order to enjoy bounties of ALLAH Almighty. Get rid of peptic ulcers, gastric ulcer (stomach ulcer), esophageal ulcer, duodenal ulcer completely. By the grace of ALLAH Almighty thousands of patients have been benefited from it.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Praise be to ALLAH Almighty, tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have manufactured a tested and practiced upon treatment named UlcerMend™. This prescription will treat this universal ailment. By the grace of Almighty, UlcerMend™ is extremely efficacious herbal medicine.

Salient Benefits of UlcerMend™!

  • UlcerMend™ ends all kind of ulcers.
  • Removes burns in esophagus.
  • It relieves stomach ache immediately.
  • It treats gastric infection completely.
  • Treat heart burn instantly.
  • Briefly speaking, it corrects all function of wounds in the digestive system as well as ulcer.

معدہ کے السر سے نجات پائیں

صحت بحال کرنے اور اُسے قائم و دائم رکھنے کے لئے سالہا سال سے آزمودہ اور مجربّ السر منڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اللہ عزوجل کی نعمتوں سے بھرپور لطف اندوز ہونے کے لئے السر منڈ کا استعمال کریں۔ معدے کا السر، سینے کی جلن، غذاء کی نالی کا السر اور آنتوں کے السر سے مکمل نجات پائیں۔ الحمدللہ عزوجل اس دوا کے استعمال سے ہزارہا مریض شِفایاب ہو چکے ہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحمدللہ عزوجل ! الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے اس عالمگیر مسئلے کے تدارک کے لئے سالہا سال سے آزمودہ اور معمولِ مطب نسخہ سے لا جواب دوا تیار کی ہے جس کا نام "السر منڈ" ہے۔ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے السر کی درستگی کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ 

السر منڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

السر منڈ غذا کی نالی کے السر کو ختم کرتی ہے۔ غذا کی نالی کی جلن کو دور کرتی ہے۔ معدے کے السر کو درست کرتی ہے۔ دردِ معدہ کا فوری خاتمہ کرتی ہے۔ معدے کی سوزش کو بالکل ختم کرتی ہے۔ سینے کی جلن کو فوری ختم کرتی ہے۔ آنتوں کے السر کا مکمل خاتمہ کرتی ہے۔ الغرض نظامِ انہضام کے زخموں اور السر کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

معدہ کے السر کیلئے مفید و مؤثر


UlcerMend™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of UlcerMend™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept