Best Treatment of Uric Acid with UricMend™

یورک ایسڈ کی ذیادتی کیلئے مفید و مؤثر


UricMend™

Rs 2000

یورک ایسڈ کی زیادتی سے چھٹکارا پانے کے لئے یورک منڈ سے موزوں کوئی دوا نہیں ہے۔ کیونکہ یورک منڈ قدرتی اجزاء کو ملا کر بنائی گئی ہے۔ زود اثر اور بے ضرر ہونے کے

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of UricMend™

22

Best Herbal Treatment of High Uric Acid!

UricMend™ is a herbal treatment of high uric acid. There is no medicine more suitable than UricMend™ to get rid of High Uric Acid because UricMend™ is composed of natural and herbal ingredients. It is fast and harmless as well as very beneficial and easy treatment. To save kidneys and to remove waste from the blood, there is No Match of UricMend™! Ask for UricMend™ now in order to relieve yourself of this painful disease of joints (gout).

Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi exerts of Alhakeem Shifakhana® have introduced a medicine to treat this painful disease, named UricMend™, which brings uric acid at normal level and relieves from the pains due to High Uric Acid. It also removes the crystals from joints.

Salient Benefits of UricMend!

  • Brings High Uric Acid at normal level.
  • Relieves from the pain of joints.
  • Removes the crystals from joints.
  • Protects and save kidneys.
  • Regulates excretory system, the way it should be.
  • It also reduces the production of Uric Acid.

یورک ایسڈ کی زیادتی سےنجات پائیں

یورک ایسڈ کی زیادتی سے چھٹکارا پانے کے لئے یورک منڈ سے موزوں کوئی دوا نہیں ہے۔ کیونکہ یورک منڈ قدرتی اجزاء کو ملا کر بنائی گئی ہے۔ زود اثر اور بے ضرر ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی مفید و مؤثر اور آسان علاج ہے۔ آج ہی جوڑوں کی اس اذیت ناک مرض سے نجات پانے کیلئے یورک منڈ طلب فرمائیں۔ گردوں کی حفاظت اور خون میں سے رسوبات کو نکالنے کے لئے بہترین دوا ہے۔ دور دور تک یورک مینڈ کا کوئی ثانی نہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے اس اذیت ناک مرض کے تدارک کے لئے انتہائی مفید ومؤثر دوا "یورک منڈ" متعارف کی ہے۔ جو یورک ایسڈ کی بڑھی ہوئی مقدار کو نارمل لیول تک لے آتی ہے اور یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے ہونے والی دردیں ختم کرتی ہے۔ جوڑوں کے درمیان رکے (جمے) ہوئے مادے کو نکال باہر کرتی ہے۔ 

یورک منڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

یہ یورک ایسڈ کی بڑھی ہوئی مقدار کو حدِ اعتدال میں لاتا ہے۔ اس کے استعمال سے جوڑوں کا درد ختم ہوجاتا ہے۔ جوڑوں کے درمیان جمے ہوئے مادے کو نکال باہر کرتا ہے۔ گردوں کی حفاظت کرتے ہوئے نظامِ اخراج کو درست کرتا ہے  اور یورک ایسڈ کی پیداوار کو مناسب کرتا ہے۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں، یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں، یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈز شامل نہیں ہیں۔

کیا شوگر، ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جی بالکل، شوگر و ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس بے ضرر دوا کو استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک یا دو ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں، بفضلِ تعالیٰ یہ دوا اس مرض کو جڑ سے ختم کر کے مستقل طور پر صحت یابی کیلئے ہے۔

اس دوا کے استعمل سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

کامیابی کا تناسُب ٪99

یورک ایسڈ کی ذیادتی کیلئے مفید و مؤثر


UricMend™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of UricMend™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

برائے مہربانی اپنا پورا نام ،فون نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ آپکو دوا آسانی سے مل سکے۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔
توجہ فرمائیں: دوا بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی ہے لہٰذہ دوا کی قیمت بمع 75 روپے ڈاک خرچ بوقت وصولی ادا کرنے ہوں گے۔

We Accept