Best & Fast Weight Gain with SehatOn™

پِچکے گال، دُبلے پن کیلئے مفید و مؤثر


Fast Weight Gain

Rs 2000

یہ نظام ِ ہاضمہ کو درست کر کے خوراک کو جز و بدن بننے میں مدد دیتی ہے۔ صرف چند دنوں کے استعمال سے صحت قابلِ رشک ہو جاتی ہے۔شباب اور صحت ساتھ ساتھ، کھائے

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Fast Weight Gain

1146

Best & Fast Weight Gain!

SehatOn™ is a herbal treatment of underweight. The underweight youth that says that their diet is very good but still it does not become a part of their body, and they want to gain weight, they must use SehatOn™ herbal medicine once it will correct the digestive system. With only one use of SehatOn™, you will feel strength in your body, freshness on your face and you will feel your body to be gaining weight.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of the Alhakeem Shifakhana® have prepared a wonderful medicine to dispel underweight (bmi). It is a beautiful blend of numerous valuable herbs. Essences and traits of certain other herbs are also mined in it.

Salient benefits of SehatOn™!

  • Helps digestion of food by correcting the digestive system.
  • Only a few dozes make you healthy.
  • Youth and beauty side by side.
  • Full appetite and complete digestion.
  • This is a herbal source of weight gain.
  • Absorb the diet in the body.
  • It is a permanent health solution.

Are you really feel yourself underweight, check it out. 

پِچکے گالوں اور دُبلا پن سے نجات پائیں

صحت آن دُبلے پن کا شاندار علاج ہے۔ جو نو عمر اور نوجوان لڑکے ، لڑکیاں اکثر کہتے ہیں کہ ہم خوراک تو بہت اچھی کھاتے ہیں پر جسم پر لگتی نہیں  اور  وزن  بھی نہیں بڑھتا،  اُن کے لئے صحت آن نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اس کے استعمال سے نظامِ انہضام بالکل درست ہو جاتا ہے۔ یہ دوا ایک بار ضرور استعمال کر کے دیکھیں ہر قسم کے مضر اثرات سے بالکل پاک ہے ۔  اس دوا کو ایک بار استعمال کرنے کے بعد آپ اپنے جسم میں طاقت، چہرے پر رونق اور اپنے جسم کو فربہ محسوس کریں گے ان شاء اللہ عزوجل۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

لہٰذا سالہا سال کی محنت کے بعد الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے دُبلے پن کےسدِّباب کیلئے زبردست اور حیران کن دوا "صحت آن" تیار کی ہے جو بے شمار قیمتی جڑی بوٹیوں کا حسین مرکب ہے۔ اس دوا  میں جڑی بوٹیوں کے جواہر اور خواص بھی ملائے گئے ہیں۔

صحت آن کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

یہ نظام ِ ہاضمہ کو درست کر کے خوراک کو جز و بدن بننے میں مدد دیتی ہے۔ صرف چند دنوں کے استعمال سے صحت قابلِ رشک ہو جاتی ہے۔شباب اور صحت ساتھ ساتھ، کھائے پئے کو جزو بدن بنائے۔ صحت آن وقتی طور پر جسم کو موٹا نہیں کرتی بلکہ مستقل بنیادوں پر صحت مند اور فربہ  بناتی ہے۔

کیا آپ واقعی دُبلے پن کا شکار ہیں؟ ابھی اپنے وزن کا حساب لگا لیں۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں! یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں! ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی دوا ہے اور اس میں کسی بھی قسم کےسٹیرائیڈ شامل نہیں ہیں۔

کیا یہ دوا دُبلہ پن کے لئے ہے؟

جی بالکل ! یہ دوا دُبلے پن اور پچکے گالوں کے لئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک ماہ کی دوا صحت بحال کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

دوا استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

روزانہ ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے پہلے یا بعد میں سادہ پانی سے استعمال کریں۔

یہ دوا کتنے عرصے کی ہے؟

یہ دوا پورے ایک مہینے کی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

نہیں! بفضلِ تعالیٰ یہ دوا نظامِ انہضام کی اصلاح کر کے بدن کو فربہ اور پچکے گالوں کو پُررونق بنا دیتی ہے۔

دوا چھوڑنے کے بعد صحت ختم تو نہیں ہو جائے گی؟

نہیں ہر گز نہیں بلکہ جو صحت بنے گی وہ قائم رہے گی کیونکہ یہ دوا مکمل طور پر دیسی یونانی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کے سٹیرائیڈ شامل نہیں ہیں۔

اس دوا کے استعمال سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

 اس دوا کے استعمال سے بفضلِ تعالیٰ 96٪ مریض مکمل طور پرتندرست ہو جاتےہیں۔

پِچکے گال، دُبلے پن کیلئے مفید و مؤثر


Fast Weight Gain

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Fast Weight Gain

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔

We Accept