Best Herbal Treatment of Hyperaesthesia with SensitiFix™

ذکاوتِ حِس کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Zakawat e Hiss Ka Ilaj

Rs 2000

جسم کی بڑھی ہوئی حساسیت جو کہ سراسر نقصان دہ ہوتی ہے کو حدِ اعتدال میں لانے کیلئے اس سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ جوانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے انتہائی مفید و مؤثر

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Zakawat e Hiss Ka Ilaj

3768

Best Herbal Treatment of Hyperaesthesia (zakawat e hiss)!

SensitiFix™ is a herbal treatment of hyperaesthesia. No medicine is better than SensitiFix™ in normalizing hyperaesthesia (zakawat e hiss), which is quite dangerous, for the body. To save youth from ruining, SensitiFix™ is an extremely efficacious medicine which immediately refreshes body by controlling increased sensitivity. There is no parallel to this medicine, even for wide and wide, in controlling hypersensitivity (zakawat e hiss).

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have arranged for an extremely beneficial and effective medicine, “SensitiFix™”. Only a couple of doses of this medicine dispels hyperaesthesia (zakawat e hiss) and refreshes mind. It brings hyperaesthesia back to normal.

ذکاوتِ حس سے نجات پائیں

جسم کی بڑھی ہوئی حساسیت یعنی ذکاوتِ حس جو کہ سراسر نقصان دہ ہوتی ہے کو حدِ اعتدال میں لانے کیلئے اس سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ جوانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے انتہائی مفید و مؤثر دوا جو فوری طور پر بڑھی ہوئی حساسیت یعنی ذکاوتِ حسکو کنٹرول کر کے طبیعت کو بحال کرتی ہے۔ لیسدار قطرے فون پر بات کرتے ہوئے آتے ہوں یا شہوت انگیز خیالات کی وجہ سے پانی کی طرح مادہ نکل جاتا ہو اس دوا کے استعمال سے ذکاوتِ حس کا عارضہ بالکل ختم ہو جاتا ہے۔ بہترین نتائج کی حامل اس دوا کا مدِّ مقابل دور دور تک نہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے ذکاوتِ حس کے تدارک کیلئے نہایت مفید و مؤثر دوا "سینسٹی فکس" مرتب دی ہے۔ یہ دوا ذکاوتِ حس کو چند خوراکوں میں دور کر کے طبیعت کو حشاش بشاش کر دیتی ہے اور جسم کی بڑھی ہوئی حساسیت کو نارمل کر دیتی ہے۔ ذرا سے برے خیال سے کپڑے ناپاک اور خراب ہو جاتے ہوں تو اس جادؤئی دوا کے استعمال سے ان لیس دار قطروں سے نجات مل جاتی ہے۔ ضرور اپنی جوانی کو ضایع ہونے سے بچائیں اور سو فیصد خالص دیسی دوا سے فائدہ اٹھائیں۔

کیا یہ دیسی دوا ہے؟

جی ہاں! یہ سو فیصد دیسی یونانی دوا ہے اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے۔

کیا اس دوا سے کوئی نقصان یعنی سائڈ ایفیکٹ ہوتا ہے؟

نہیں! ہر گز نہیں، یہ دوا مضر اثرات بالکل پاک ہے۔

کیا اس دوا میں کسی قسم کا سٹیرائیڈ شامل ہے؟

نہیں ہر گز نہیں یہ دوا مکمل طور پر خالص دیسی دوا ہے اور اس میں کسی بھی قسم کےسٹیرائیڈ شامل نہیں ہیں۔

کیا یہ دوا لیسدار قطروں یعنی ذکاوتِ حس کے لئے ہے؟

جی بالکل ! یہ دوا ذکاوتِ حس یعنی لیسدار قطروں کے لئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔

یہ دوا کتنا عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے؟

عمومی طور پر ایک ماہ کی دوا اس مرض کو ختم کرنے کیلئے کافی ہوتی ہے۔

دوا استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

ایک گولی صبح ناشتے کے بعد اور ایک گولی رات کھانے کے بعد سادہ پانی سے استعمال کریں۔

 یہ دوا کتنے عرصے کی ہے؟

یہ دوا پورے ایک مہینے کی ہوتی ہے۔

کیا یہ عارضی اور وقتی علاج ہے؟

 نہیں! بفضلِ تعالیٰ یہ دوا ذکاوتِ حس کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔

 اس دوا کے استعمال سے کتنے فیصد مریض مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

 اس دوا کے استعمال سے بفضلِ تعالیٰ 97٪ مریض مکمل طور پرتندرست ہو جاتےہیں۔

ذکاوتِ حِس کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Zakawat e Hiss Ka Ilaj

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of Zakawat e Hiss Ka Ilaj

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔ نامکمل پتہ پر پارسل نہیں بھیجا جائے گا۔

We Accept