AllergyMend | Treatment of Allergy

 2,000

Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

Allergy is a painful disease. Therefore, get rid of this disease as soon as possible. There is no medicine better than “AllergyMend™” in removing allergy.

الرجی ایک نہایت تکلیف دہ مرض ہے لہٰذا  اس مرض سے جتنا جلد ہو سکے نجات حاصل کرنی چاہئے۔  الرجی کے تدارک کے لئے الرجی منڈ سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اس دوا کے استعمال سے الرجی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے۔

Description

What Is Allergy and Why Does It Occur?

Allergy or increases sensitivity is an ailment which occurs as a reaction against anything that enters into blood. Factors causing allergy are called allergens. They may be of many kinds, for example atmospheric, fragrance origin etc. flower fragrance pleases many people but some people may fall ill due to an allergy to it. They may start suffering from flue, influenza, sneezing, breathing difficulty, skin swelling etc.

الرجی کیا ہے اور کیوں ہوتی ہے؟

الرجی یا بڑھی ہوئی حساسیت ایک ایسی خرابی ہے جو کسی بھی بیرونی شے کے خون میں شامل ہو جانے سے اس کے خلاف رد عمل کے طور پر پیدا ہوتی ہے۔ یہ شے غذا کی صورت میں ہو یا دوا کی صورت میں ہو  دونوں طرح سے یہ حساسیت رکھنے والے افراد میں رد عمل کے طور پر جو کیفیت پیدا ہوتی ہے اسے الرجی کہتے ہیں۔ الرجی پیدا کرنے والے عوامل کو الرجن کہا جاتا ہے۔ الرجن کئی اقسام کے ہو سکتے ہیں مثلاً آب و ہوا، خوشبو وغیرہ۔ پھولوں کی خوشبو بہت سے لوگوں کو بھاتی ہے اور چند ایک افراد کسی خاص پھول کی خوشبو سے حساسیت کے باعث اس سے بیمار ہو جاتے ہیں۔ نزلہ، زکام، چھینکیں یا تنگی تنفس یعنی سانس لینے میں دشواری اور جلدی ابھار وغیرہ شروع ہو جاتے ہیں۔

Allergens may be found in our daily diet such as egg, fish crabs, shrimps, pulses, even milk. Spent form these, antibiotics, sleeping pills, dust, smoke, flowers, perfumes and other things cause certain effects on human body. Sometimes, there may be numerous such elements in atmosphere or diet that may cause allergy of different degrees to sensitive people. This condition may be ordinary as well as severe.

الرجن مادے ہماری روزمرہ کی خوراک میں مثلاً انڈہ، مچھلی، کیکڑے، جھینگے، دالیں اور یہاں تک کہ دودھ میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اینٹی بائیو ٹکس، خواب آور ادویات، گردو غبار، دھواں، پھول، خوشبویات اور بہت سی اشیاء جسم انسانی پر مختلف قسم کے اثرات مرتب کرنے کا باعث ہیں۔ بعض دفعہ ماحول اور غذا میں یہ کیفیت طاری کرنے والے بے شمار مادے جو موجود ہیں وہ حساس جسم رکھنے والے افراد کو مختلف درجوں کی حساسیت میں مبتلا کرتے ہیں ۔یہ معمولی نوعیت کی کیفیت بھی ہو سکتی ہے اور شدید نوعیت کی بھی ہو سکتی ہے۔ یہ مادے ہوا میں بھی موجود ہو سکتے ہیں اور غذاؤں میں بھی پائے جاتے ہیں۔

AllergyMend | Treatment of Allergy

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana®, have very diligently prepared a highly beneficial and effective herbal medicine “AllergyMend™”. This medicine cures allergy in all respects, and body frees from all toxic elements.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے انتہائی عرق ریزی سے الرجی کے تدارک کیلئے نہایت ہی مفید و مؤثر دوا الرجی منڈ تیار کی ہے۔ اس دوا کے استعمال سے الرجی تمام علامات ختم ہو جاتی ہیں۔ اور جسم تمام زہریلے مادوں سے آزاد ہو جاتا ہے۔

Salient Benefits of AllergyMend™!

This medicine stops repetitive sneezing; end itching and consequent spots on skin. It dispels breathing difficulty. It eradicates water flowing from nose and eyes. It completely causes physical swelling due to allergy.

الرجی منڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

یہ دوا بار بار چھینکیں آنے کو روکتی ہے۔ جسم پر خارش و نشان پڑنے کے عمل کو ختم کرتی ہے۔ سانس لینے میں تنگی کو رفع کرتی ہے۔ ناک و آنکھوں سے پانی بہنے کے عمل کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔ الرجی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی سوجن کو بالکل درست کرتی ہے۔

Get Rid of Allergy!

Allergy is a painful disease. Therefore, get rid of this disease as soon as possible. There is no medicine better than “AllergyMend™” in removing allergy. Prepared from herbs, this medicine uproots allergy for good. It also removes other symptoms of allergy and makes life peaceful. It purifies blood by removing toxic and extra chemicals from body. AllergyMend™ is highly useful in getting rid of allergy permanently.

الرجی سے مکمل طور پر نجات پائیں

الرجی ایک نہایت تکلیف دہ مرض ہے لہٰذا  اس مرض سے جتنا جلد ہو سکے نجات حاصل کرنی چاہئے۔  الرجی کے تدارک کے لئے الرجی منڈ سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اس دوا کے استعمال سے الرجی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے۔ الرجی کے باعث ہونے والی دیگر علامات یکسر ختم ہو کر زندگی پرسکون ہو جاتی ہے۔ یہ دوا خون صاف کر کے جسم سے فالتو و زہریلے مادوں کو نکال باہر کرتی ہے۔ الرجی سے ہمیشہ کیلئے نجات پانے کیلئے الرجی منڈ نہایت کارآمد ہے۔

1 review for AllergyMend | Treatment of Allergy

  1. Rated 5 out of 5

    Nazia Ramzan

    very good result.

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *