BileMend | Dissolves The Gallstones

 2,000

Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

Gallstones do not let the patient ease off even for a second. Gallstones cause pain in gallbladder and liver. The use of this herbal medicine will, Allah willing, ease the pain by delivering the patient from the stones.

اس دوا کے استعمال سے ان شاء اللہ عزوجل پتہ کی پتھریوں سے نجات مل کر سکون و راحت نصیب ہو گی۔ یہ دوا بے چینی و بے قراری کو ختم کر کے پتہ کے درد سے نجات دلاتی ہے۔ آپریشن کے ذریعے پتہ نکلوانے سے پہلے ایک مرتبہ یہ دوا ضرور آزمالیں۔ ہزار ہا مریض اس دوا سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔

SKU: GS-60 Categories: , Tag:

Description

What Is Gallstones and Why Does It Occur?

Before we talk about gallstone dissolver, let us talk about the reasons. The greatest reason of Gallstone is the gallbladder inflammation and also contagiousness. Gallstones are more to be found in women than men. Fatty food causes the attack of gallbladder pain. When gallbladder becomes the target of some infection, bile salts start absorbing in the gallbladder in greater quantity. The cause of gallstones in the mixing up of the bile constituents with the bile’s colorful chemicals, calcium and cholesterol. These stones are formed when the gallbladder bile blocks and the bile accumulates inside.

پتہ کی پتھریاں کیا ہیں اور کیوں بنتی ہیں؟

پتہ کی پتھریوں کی سب سے بڑی وجہ پتہ کی سوزش اور چھوت ہوتی ہے۔ خواتین میں مردوں سے زیادہ پتھریاں بننے کے واقعات ملتے ہیں۔ زیادہ چکنائی والی غذاؤں سے پتے کے درد کا حملہ ہو جاتا ہے۔ جب پتہ کسی انفیکشن کا شکار ہوتا ہے تو بائیل نمکیات گال بلیڈر میں بہت زیادہ مقدار میں جذب ہونے لگتے ہیں۔ پتہ کی پتھریاں بننے کا سبب صفراء کے اجزائے ترکیبی کا صفراوی رنگدار مادوں، کیلشیم اور کولیسٹرول کے ساتھ مل جانا ہوتا ہے۔ یہ پتھریاں پتہ کی نالی کے سوراخ بند ہوجانے کی وجہ سے اندر رہ جانے والے صفراء کے جم جانے سے بن جاتی ہیں۔

BileMend | Dissolves The GallstonesAccording to some experts, excessive use of carbohydrates, especially sugar, is a great cause of gallbladder disorders. Chines doctors attribute the gallbladder disorders to the emotions of anger. These stones count from 10 to 20 to hundreds. Inside the bladder, their size is equal to one grain of the gram pulse. Some are round in shape, others sharp edges. Fresh stones are heavy whereas dry are light.

بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ پتے کی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب کاربوہائیڈریٹس خصوصاً چینی وغیرہ کا زیادہ استعمال ہے۔ چینی اطباء پتے کی بیماریوں کا تعلق غصے کے جذبات سے قرار دیتے ہیں۔ ان پتھریوں کی تعداد دس ، بیس سے لیکر سینکڑوں تک ہوتی ہے۔ پتے کے اندر ان پتھریوں کی جسامت چنے کے دانے کے برابر ہوتی ہے۔ شکل گول اور بعض نوک دار ہوتی ہیں۔ تازہ کنکریاں بھاری اور خشک ہلکی ہوتی ہیں۔

Importance of Dissolving Gallstones!

There are very strainful pains, which are very torturous. Pangs rise, in the form of waves, from the right abdomen and upper belly and reach stomach, back and right shoulder. The patient remains restless just as the patient of kidney disorder. The patient suffers from cold sweat and vomiting. Liver is slightly over-sized. The pain increases even on slight touch.

پتہ کی پتھریوں کو نکالنے کی ضرورت

مریض کو انتہائی اذیت دینے والے درد جو کچھاؤ والے ہوتے ہیں۔ دائیں کوکھ اور پیٹ کے اوپری حصہ میں لہروں کی شکل میں اُٹھتے ہیں۔ درد کی ٹیسیں شکم، پشت اور داہنے کندھے تک جاتی ہیں۔ دردِ گردہ کی مانند مریض درد کے مارے بے قرار رہتا ہے۔ مریض کو ٹھنڈے پسینے کے ساتھ قے آتی ہے۔ جگر معمولی بڑھا ہوا ہوتا ہے۔ ذرا سا چھونے سے مریض کے درد میں اضافہ ہوتا ہے۔

Essence of The Tibbi Research of Years!

After the observation and research of years the tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have arranged such a prescription that consists of pure herbs and is extremely efficacious. Named “BileMend™”, this herbal medicine is a gallstone dissolver and discharges the stones and corrects the production and discharge of bile.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے برسوں کی تحقیق و مشاہدہ کے بعد ایک ایسا نسخہ ترتیب دیا ہے جو کہ خالص دیسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہونے کے ساتھ ساتھ انہتائی مفید و مؤثر ہے۔ اس نسخہ کا نام بائلمنڈ ہے جو کہ پتہ کی پتھریوں کو پگھلا کر خارج کر دیتا ہے اور صفراء کی پیدائش و اخراج کو درست کرتا ہے۔

Get Rid of Gallstones Without Surgery!

Gallstones do not let the patient ease off even for a second. Gallstones cause pain in gallbladder and liver. The use of this herbal medicine will, Allah willing, ease the pain by delivering the patient from the stones. This gallstone dissolver relieves the pain and restlessness by treating the gallstones. Do try this herbal medicine once, before treating gallstones through surgery. Thousands of patients have benefited from this herbal medicine.

بغیر آپریشن پتہ کی پتھریوں سے نجات پائیں

پتہ کی پتھریوں کیوجہ سے پتہ اور جگر میں درد کی ٹیسیں ایک پل بھی چین نہیں لینے دیتیں۔ اس دوا کے استعمال سے ان شاء اللہ عزوجل پتہ کی پتھریوں سے نجات مل کر سکون و راحت نصیب ہو گی۔ یہ دوا بے چینی و بے قراری کو ختم کر کے پتہ کے درد سے نجات دلاتی ہے۔ آپریشن کے ذریعے پتہ نکلوانے سے پہلے ایک مرتبہ یہ دوا ضرور آزمالیں۔ ہزار ہا مریض اس دوا سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔

1 review for BileMend | Dissolves The Gallstones

  1. Rated 5 out of 5

    Atia Khalid

    This is amazing.

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *