Braineant | Improves The Memory

 1,500

Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

Braineant™ produces more motivation, less anxiety, accelerates learning, resolves instantly short-term memory, increases long term memory drastically, increases brain performance.

یہ دماغی کام کرنے والے حضرات، وکیلوں، پروفیسروں، طالب علموں، مفکروں، دانشوروں اور جسمانی مشقت کرنے والے مزوروں کی دماغی و جسمانی قوت میں بے بہا اضافہ کرتی ہے۔یہ دماغی طاقت اور مضبوط اعصاب کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔

SKU: BT-30 Category: Tag:

Description

FOCUS + MEMORY + ENERGY + BRAIN BOOSTER

Before talking about memory lets know about brain, which enjoys the status of an emperor in the realm of human body, is the pivot of the nervous system in our body. No task is difficult if mind is healthy, even no disease can come near us. In our society, dull people become an object of laughter and taunt, and become more a victim of inferiority complex, fear of remaining behind, and lethargy and laziness.

چاق و چو بند  + با کمال یاد داشت + مضبوط اعصاب

دماغ جسے سلطنت بدن  ِ آدم میں شہنشائیت کا درجہ حاصل ہے ہمارے جسم میں تمام اعصابی نظام کا منبع و محور ہے۔ اگر دماغ طاقتور ہے تو کوئی کام بھی مشکل نہیں، دماغ صحت مند ہو تو کوئی بیماری بھی پاس نہیں پھٹک سکتی۔ ہمارے معاشرے بلکہ ہر معاشرے میں کُند ذہن افراد  مذاق اور طعنہ زنی کا شکار رہتے ہیں۔ پیچھے رہ جانے کا خوف اور سستی و کاہلی سے مزید احساسِ کمتری بڑھ جاتی ہے۔

Everyone knows that fatigue multiplies because of mental weakness because of which work is not done with full concentration and attention and much of the precious time is lost. Peevishness may damage your personality. Keeping in mind the fast pace of the age, it is utmost essential to possess mental power in order to develop and maintain one’s status in society.

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ دماغی کمزوری ہو تو تھکاوٹ بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے کام پوری توجہ اور دل جمعی کے ساتھ نہیں ہو پاتا اور بہت سارا قیمتی وقت بھی ضائع ہو جاتا ہے۔ طبیعت میں چڑچڑاپن آکر آپ کی شخصیت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ زمانے کی تیز رفتاری کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے معاشرے میں اپنا مقام بنانے اور قائم رکھنے کیلئے دماغی قوت کا ہونا ازحد ضروری ہے۔

Braineant | Improves The MemoryEssence of the Tibbi research of years!

Our years long research combined with the medical research of Europe, tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have succeeded in preparing a compound named “Braineant™”. If you are engaged in mental work and want to improve memory, a brain booster “Braineant™” is a must for you.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

ہماری برسوں کی ریسرچ اور یورپی طبّی تحقیق سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین ایک ایسا مرکب تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جسے برینی اِ ینٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اگر آپ دماغی مشقت والا کام کرتے ہیں تو پھر برینی اِینٹ کا ساتھ ضروری ہے۔

Salient Benefits of Braineant!

  • Increases wisdom.
  • Strengthens memory and brain.
  • Adds to mental capability.
  • Preserves memory.
  • Dispels mental fatigue.
  • It is beneficial even in flue.
  • It is highly beneficial in headache.
  • Finishes amnesia.
  • Opens new vistas in brain.
  • Multiplies mental power of children.
  • It is efficacious in prolonging young age.
  • Helps in learning lighting fast.
  • Turns grey hair into black hair.
  • Adds to the real enjoyment of life and immunity.
  • Expands mental capability by removing mental weakness.
  • Restores life and power by energizing, after the weakness of any disease.
  • Focuses with laser precision!
  • Braineant is a true brain booster!
  • Produces more motivation, less anxiety
  • You Can Always Be at Your Mental Best!

برینی اِینٹ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

برینی اِینٹ عقل کو بڑھاتی ہے۔یہ مقوی ِ حافظہ و دماغ ہے۔ یہ دماغی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔ یہ یاد داشت کی حفاظت کرتی ہے۔ اس سے دماغی تھکاوٹ دور ہوتی ہے۔ یہ نزلہ و زکام میں بھی مفید و مؤثر ہے یہ سرد کیلئے بھی نہایت مفید ہے۔اس سے بھولنے کی عادت ختم ہو جاتی ہے۔ یہ دماغ کے بند دریچوں کو کھول دیتی ہے۔ بچوں کی دماغی قوت میں اضافہ کرتی ہے۔ اس سے گھنٹوں کا سبق منٹوں میں یاد ہو جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے سفید بال بھی سیاہ ہو جاتے ہیں۔ زندگی کے حقیقی لطف اور قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔کسی بھی بیماری کے بعد کی کمزوری اور کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرکے قوتِ حیات کو جِلا بخشتی ہے۔

Get Rid of Brain Weakness!

“Braineant™” immensely increases physical and mental power of the people doing mental work such as lawyers, professors, students, intellectuals, philosophers and laborers. Use of “Braineant” is highly beneficial for dull people and the ones involved in continuous mental work. Women, men, young, old as well as children may fully relish a true life. “Braineant™” is extremely efficacious for mental power and steel nerves. It is indeed a blessing of the Almighty.

دماغی کمزوری سے مکمل نجات پائیں

برینی اِینٹ دماغی کام کرنے والے حضرات، وکیلوں، پروفیسروں، طالب علموں، مفکروں، دانشوروں اور جسمانی مشقت کرنے والے مزوروں کی دماغی و جسمانی قوت میں بے بہا اضافہ کرتی ہے۔ کُند ذہنوں اور مستقل دماغی کام کرنے والوں کیلئے برینی اِینٹ کا ستعمال بہت فائدہ مند ہے۔ عورت، مرد، جوان ، بوڑھے اور بچے برینی اِینٹ کے استعمال سے حقیقی زندگی کا بھر پور لطف اُٹھا سکتے ہیں۔ یہ دماغی طاقت اور مضبوط اعصاب کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ برینی اِینٹ نعمت ِخداوندی ہے!

1 review for Braineant | Improves The Memory

  1. Rated 5 out of 5

    Munira Asad

    Nice product and good result.

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *