Erotic | Treatment of Erectile Dysfunction

 4,000

The sexually weak (Erectile Dysfunction) patient must use this treatment. Penis get stronger and hard enough because of efficacious Erotic.

عضو خاص کے ڈھیلے پن اور شہوت کی کمی کو دور کرنے کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اس کی صرف چند خوراکیں زیرو سے ہیرو بنا دیتی ہیں ۔ عارضی نہیں مستقل حل۔

SKU: ET-60 Category: Tag:

Description

What Is Erectile Dysfunction and Why Does It Occur?

Erectile dysfunction is the inability to get and keep an erection firm enough for sex. It can cause stress, affect your self-confidence and contribute to relationship problems. There are many reasons of erectile dysfunction like; general weakness, excessive smoking, drinking, excessive sexual intercourse, lack of food and other diseases. But, the most damaging habit is masturbation and negative thoughts of childhood, all these play a significant role in wasting Nature’s gift. If there is again and again masturbation, due to this, heart becomes weak and penis could not get enough blood supply for making such firm erection. In today’s era, men from different age group are facing Erectile Dysfunction.

شہوت کی کمی کیا ہے اور کیوں ہوتی ہے؟

شہوت کی کمی سے مراد  ایسی کیفیت ہے جس میں عضو خاص بے حس و حرکت ہوتا ہے اور اس میں سختی قائم نہیں ہوتی۔ ڈھیلا اور نامکمل ہوشیاری کی وجہ سے مرد حقِ زوجیت ادا کرنے کے قابل نہیں ہوتا۔  اس بیماری کی وجہ سے پریشانی بڑھ سکتی ہے، خود اعتمادی متاثر ہو سکتی ہے اور ازدواجی  زندگی متاثر ہو سکتی ہے۔ شہوت میں کمی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں عام جسمانی کمزوری ، کثرتِ تمباکو نوشی، شراب نوشی، کثرتِ جماع، غذائی قلت اور دیگر بیماریاں بھی  ہو سکتی ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ نقصان بچپن کی غلط عادات کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جس عمر میں جنسی اعضاء پوری طرح تیار بھی نہیں ہوتے اس عمر میں اپنے ہاتھوں (مشت زنی) سے مادہ منویہ خارج کرنے سے عضو خاص بری طرح متاثر ہوتا ہے اور اس عمل کے بار بار ہونے سے دل نہایت کمزور ہو جاتا ہے اور پوری طرح سے عضو خاص میں خون کی ترسیل نہیں کر پاتا۔ جس کی وجہ سے عضو خاص میں سختی قائم نہیں ہو پاتی۔ فی زمانہ ایک تعداد ہے جو شہوت کی کمی کا شکار ہے۔

Erotic | Treatment of Erectile DysfunctionThe Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have prepared an efficacious treatment with the use of pure and noble natural herbs, named, Erotic™. Erotic™ is such a combination of extremely precious herbs and sea minerals. Erotic has no parallel even far away. In making of it, research of years and successful experiments have played an important part. That is why, those patients who were declared cure-less by other Hukamas, have become an embodiment of strength and youth.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے قیمتی اور خالص دیسی جڑی بوٹیوں کے جوہر پر مشتمل ایک ایسا پر اثر نسخہ تیار کیا ہے جو “اروٹک” کے نام سے مشہورِ زمانہ ہے۔ بہت ہی قیمتی نباتات اور سمندری معدنیات کا ایسا بے مثل امتزاج ہے جس کا دور دور تک ثانی نہیں۔ اس کی تیاری میں برسوں کی تحقیق اور مثبت تجربات کا بڑا دخل حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جن مریضوں کو دوسرے معالجین نے لا علاج قرار دیا تھا وہ اس کی وجہ سے قوت و شباب کا پیکر بن چکے ہیں۔

Super-Heated + Joyful and Ecstatic Moments!

Every patient, who lacks from Erectile Dysfunction, looks excited for it. Thus, experts of Tibb are supervising every step of making it, from the selection and collections of herbs to its finished form. This is the reason that the patients who have used EROTIC™ advise their friends to use it with high confidence. It is free from any type of side effects. That ensure sexual power to men of every age for a long term and it increases your sexual power four times better. Thus, we promise confidently that Erotic™ is a never-ending source of man’s strength. It is not just wished but whose height is desired by every man.

پرجوش + پرکیف + پر مسرت لمحات

اروٹک آزمائش اور پہچان کی کسوٹی پر سند کا درجہ رکھتا ہے۔ ہر کمزوری خاص کا مریض اس کا شیدائی نظر آتا ہے۔ اس لئے اس کی تیاری میں جڑی بوٹیوں کے چناؤ سے لے کر مکمل تیاری تک ماہر اطباء اکرام دم بدم اس کی نگرانی پر مامور ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جن مریضوں نے بھی اروٹک استعمال کیا ہے وہ اپنے دوستوں کو اس کے استعمال کا مشورہ انتہائی اعتماد کے ساتھ دیتے ہیں۔ اروٹک ہر قسم کے منفی اثرات سے بالکل پاک ہے۔ لمبے عرصے کیلئے ہر عمر کے بالغ مرد کو بھرپور شہوت اور عضو خاص کی سختی کی ضمانت دیتا ہے اور عضو خاص کی قوت میں پہلے سے چار گنا اضافہ کرتا ہے۔ اسی لئے ہم پورے اعتماد کے ساتھ کہتے ہیں کہ اروٹک طاقت کا کبھی ختم نہ ہونے والا ایسا مستقل ذخیرہ ہے جس کی ہر مرد کو تمنا ہی نہیں بلکہ خواہش کی انتہا ہوتی ہے۔

Salient Benefits of Erotic™!

Completely treats the erectile dysfunction. It fills up penis with fresh blood. Penis get stronger and hard enough. Erotic™ is a gift to men which makes them strong and healthy for private moments. It reminds one of youth even in the age of 70 years. Increases the length and thickness of penis. It preserves vital force and ensures full strength. Nourishes penis muscles well as other organs. It is also beneficial for weakness due to diabetes. This is a precious gift for the young who lack sexual strength as well as for aged one, which fills color of happiness in their married life.

اروٹک کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

 

عضو خاص کے ڈھیلے پن کو دور کرتا ہے۔عضو خاص کو صالح خون سے بھر کر پر جوش بنا تا ہے۔ عضو خاص میں نئی طاقت اور توانائی بھر دیتا ہے۔ شہوت کی کمی کو ختم کر کے قوت و شباب کا پیکر بنا دیتا ہے۔ ستر سال کی عمر میں بھی عہدِ شباب کی یاد تازہ کر دیتا ہے۔ حرارتِ غریزی کی حفاظت کر کے بھر پور قوت سے مالا مال کر دیتا ہے۔ شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری میں بھی مفید ہے۔ جبکہ عضلات و اعصاب کی درستگی کے علاوہ دیگر اعضاء کی بھی نگہداشت کرتا ہے۔ قوت میں کمی سے محروم نوجوان اور بوڑھوں کے لئے تحفہء گرانقدر ہے جو ازدواجی زندگی میں حقیقی خوشیوں کے رنگ بھر دیتا ہے۔

 

No More Embarrassment of Erectile Dysfunction!

Erotic™ is only for the married. The sexually weak (Erectile Dysfunction) patient must use this treatment. Penis get stronger and hard enough because of efficacious Erotic™. Erotic™ is such a fast action prescription against which no competitor like chemical medicine, artificial instrument, and spray etc. It is a special treatment, totally harmless and use-able in every season. Only few dozes make you zero to hero. Not a temporary solution, it is permanent!

وقتِ خاص کی شرمندگی سے نجات پائیں

اروٹک صرف اور صرف شادی شدہ مرد حضرات کیلئے ہے۔ عضو خاص کے ڈھیلے پن اور شہوت کی کمی کو دور کرنے کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اس کے مقابلے میں تمام کیمیاوی ادویات، مصنوعی آلات اور سپرے وغیرہ کمتر نظر آتے ہیں۔ بے مثال خوبیوں کا حامل جوہر خاص قطعی بے ضرر اور ہر موسم میں قابلِ استعمال ہے۔ اس کی صرف چند خوراکیں زیرو سے ہیرو بنا دیتی ہیں ۔ عارضی نہیں مستقل حل۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Erotic | Treatment of Erectile Dysfunction”

Your email address will not be published. Required fields are marked *