FissureMend | Treatment of Anal Fissures

 2,000

The use of this medicine is highly beneficial and effective in order to get rid of anal fissures. Feces is passed gently and easily with its use.

شقاقِ مقعد سے نجات پانے کے لئے اس نسخہ کا استعمال نہایت مفید  و مؤثر ہے۔ اس کے استعمال سے پا خانہ نرم اور آسانی سے گزر جاتا ہے۔ مقعد کے مقامی عضلات میں کھچاؤ ختم ہو کر نرمی پیدا ہوتی ہے۔

SKU: FD-60 Category: Tag:

Description

What Is Anal Fissures? And Why Does It Occur?

Anal fissures means splitting of rectum at the edges. Feces become extremely dry and hard because of excessive intake of dry food, by sitting on some hard seat like a wooden seat etc. anus fissures when such feces in passed through. Anal fissure causes great pain. Very red colored blood is discharged before and after passing feces. Sometimes this cut is deep in the anus. This anus fissures while passing feces when heat and dryness rise in the body, or it may also occur due to some other ordinary reason. Sometimes piles or fistula causes it. It may also be caused because of loose motions, or after acidity discharged, or if feces is kept in bowels for long, some injury, external cold weather. It may occur in any age. Generally, constipation is present in this disease.

شقاقِ مقعد کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

شقاقِ مقعد کا مطلب یہ ہے کہ مقعد کناروں سے پھٹ جائے۔  خشک اشیاء بکثرت کھانے سے، کسی سخت جگہ اور لکڑی وغیرہ پر بہت دیر بیٹھنے سے پا خانہ نہایت خشک اور سخت ہو جاتا ہے اور اس قسم کا پا خانہ گزرنے سے مقعد شق ہو جاتا ہے۔ مقعد کے پھٹ جانے سے شدید قسم کا درد ہوتا ہے۔ پا خانہ کرنے سے پہلے اور بعد میں نہایت سُرخ رنگ کا خون خارج ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ کٹ گہرائی میں ہوتا ہے۔ جب جسم میں خشکی اور گرمی بڑھ جائے تو خشک پا خانہ گزرنے سے یا کسی دوسرے معمولی سبب سے یہی مقعد شق ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات  بواسیر یا فسچولہ کے سبب سے شقاق عارض ہو جاتا ہے۔ کبھی اسہال اور تیزابیت خارج ہونے کے بعد یہ مرض پیدا ہو جاتا ہے یا پھر پا خانہ کے زیادہ ٹھہرنے سے ، چوٹ سے، بیرونی سردی سے مقعد شق ہو جاتا ہے۔ شقاقِ مقعد کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ قبض اس مرض میں عمومی طور پر موجود ہوتی ہے۔

FissureMend Treatment of Anal Fissures

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana®, have arranged a highly beneficial and effective medicine, “FissureMend™” for anal fissures. This horrible disease is fully cured and anal fissures completely ends with only a few doses of it. Hundreds of patients have cured from it.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے شقاقِ مقعد کے لئے نہایت مفید و مؤثر نسخہ “فِشرمنڈ” ترتیب دیا ہے۔ اس کے استعمال سے چند دنوں میں شقاقِ مقعد کا عارضہ بالکل ختم ہو جاتا ہے اور اس اذیت ناک مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ سینکڑوں مریض اس نسخہ سے شفا یاب ہو چکے ہیں۔

Get Rid of Anal Fissures!

The use of this medicine is highly beneficial and effective in order to get rid of anal fissure. Feces is passed gently and easily with its use. It brings softness in local muscles by dispelling strain in them. Wound heals and pain ends. By the grace of the Almighty, constipation completely dispels and complete health is regained.

شقاقِ مقعد سے نجات پائیں

شقاقِ مقعد سے نجات پانے کے لئے اس نسخہ کا استعمال نہایت مفید  و مؤثر ہے۔ اس کے استعمال سے پا خانہ نرم اور آسانی سے گزر جاتا ہے۔ مقعد کے مقامی عضلات میں کھچاؤ ختم ہو کر نرمی پیدا ہوتی ہے۔ زخم بالکل ٹھیک ہو کر درد ختم ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قبض دفع ہو کر مکمل صحت حاصل ہو جاتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “FissureMend | Treatment of Anal Fissures”

Your email address will not be published. Required fields are marked *