FistulaMend | Treatment of Anal Fistula

 2,000

This prescription is highly effective for the eradication of fistula. The intensity of the illness diminishes with only a few doses of the medicine. Get complete rid of sticky, stinky and raw blood and puss.

یہ نسخہ فسچولہ کے خاتمہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ صرف چند خوراکوں سے مرض کی تیزی میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ چند دنوں کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ مرض کبھی تھا ہی نہیں۔ لیس دار، بدبودار، کچ لہو اور پیپ سے مکمل نجات پائیں۔

SKU: FSM-60 Category: Tag:

Description

What Is Anal Fistula and Why Does It Occur?

Anal fistula is that rotting type of deep wounds that produce around the edges of anus and stink; the flesh of rectum around it rots and always yields yellow fluid. From the start of the disease there is burn in anus and gradually keeps increasing. Resultantly, a sharp-edged blister appears. When it ripens, yellow puss starts coming out of it. It causes the patient severe pain. But the pain decreases when it bursts and only row blood flows from it. Off and on it discharges sticky liquid that causes the patient problem. If the problem persists for some time and no proper treatment is given or it is mistreated, then the same piles toxin changes into gonorrhea toxin. Then it turns into anal fistula. Sometimes, there becomes another hole other than the hole of fistula and then both holes discharge dirty and sticky waste.

ناسور یعنی فسچولہ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

فسچولہ کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ ان خراب قسم کے گہرے زخموں کو کہتے ہیں جو مقعد کے کنارے پیدا ہو کر متعفن ہو جاتے ہیں اور اس کے ارد گرد امعاء مستقیم اور گوشت فاسد ہو جاتا ہے جن سے ہمیشہ زرد پانی جاری رہتا ہے۔ مرض کے آغاز ہوتے ہی مقعد میں جلن رہتے لگتی ہے، جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ جاتی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک تیز منہ والا مہکہ ظاہر ہوتا ہے جب وہ پختہ ہو جاتا ہے تو پھر اس سے زرد رنگ کی پیپ نکلنے لگتی ہے۔ اس وقت مریض کو شدید درد ہوتا ہے مگر جب یہ پھٹ جاتا ہے اور صرف کچ لہو سا نکلتا ہے تو درد میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔  کبھی وقتاً فوقتاً لیس دار پانی سا نکلتا رہتا ہے جو مریض کے لئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ اگر یہ تکلیف متواتر کافی عرصہ تک قائم رہے اور درست علاج نہ ہونے پائے یا غلط علاج کیا جائے تو پھر یہی بواسیری زہر سوزاکی زہر میں منتقل ہو جاتی ہے تو پھر ناسور کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ کبھی پھوڑے کے زخم کے علاوہ ایک اور بھی سوراخ بن جایا کرتا ہے۔ پھر ان دونوں سوراخوں سے غلیظ لیس دار ملا جلا فضلہ نکلتا رہتا ہے۔

FistulaMend Treatment of Anal Fistula

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana®, after a tibbi research of years, has produced a famous herbal medicine, “FistulaMend™”, which is very effective in treating fistula. The ailment of fistula fully finishes with the use of FistulaMend™ and the patient is permanently rid of this painful disease, by the grace of the Almighty.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے شبانہ روز کی انتھک محنت کے بعد فسچولہ کے تدارک کے لئے ایک بہترین نسخہ ترتیب دیا ہے جس ” فسچولہ منڈ” کے نام سے مشہور ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے بفضلِ تعالیٰ فسچولہ کا عارضہ بالکل ختم ہو جاتا ہے اور اس اذیت ناک مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات مل جاتی ہے۔

Get Rid of Fistula!

This prescription is highly effective for the eradication of anal fistula. The intensity of the illness diminishes with only a few doses of the medicine. It feels after a few days as if this disease had never been there. Get complete rid of sticky, stinky and raw blood and puss. Do try this harmless herbal medicine to get permanent relief from this torturous pain and problem.

فسچولہ سے نجات پائیں

یہ نسخہ فسچولہ کے خاتمہ کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ صرف چند خوراکوں سے مرض کی تیزی میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ چند دنوں کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ مرض کبھی تھا ہی نہیں۔ لیس دار، بدبودار، کچ لہو اور پیپ سے مکمل نجات پائیں۔ اذیت ناک درد اور کوفت سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پانے کے لئے اس بے ضرر نسخہ کو ضرور آزمائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “FistulaMend | Treatment of Anal Fistula”

Your email address will not be published. Required fields are marked *