GestoMend | For Digestive Diseases

 2,000

Therefore, GestoMend™ quickly finishes digestive diseases such as acidity, gastric swelling, burning in chestdigestion disorder, hunger disorder, gastric pain etc.

گسٹومنڈ  کے استعمال سے نظامِ انہضام کی خرابیاں   یعنی معدے کی سوزش، سینے کی جلن، ہاضمہ کی خرابی، بھوک کی خرابی، دردِ معدہ  و تبخیرِ معدہ وغیرہ برق رفتاری سے ختم ہو جاتے ہیں ۔نہایت مفید و مؤثر نسخہ ہے۔

SKU: GM-60 Category: Tag:

Description

What are Digestive Diseases and How They Occurs?

The meaning of digestive diseases is, that health depends upon the condition of stomach. In the present age of fast foods, there will be perhaps only a few among million hose stomach is completely fit. Unfortunately, majority of people suffer from the digestive diseases, e.g. increase or decrease in appetite, Constipationgastric paingastric ulcergastric burninggastric swelling, wounds and burning in the gastric canal and food canalindigestion, food not becoming a part of the body, gas and flatulencebelchingvomitingburden on stomach etc. In short, everyone is suffering from one gastric pain or the other.

نظامِ انہضام کی خرابیاں کیا ہیں اور کیسے ہوتی ہیں؟

نظامِ انہضام کی خرابیوں سے مراد ہے کہ جیسے صحت کا دارو مدار معدہ کی حالت پر ہوتا ہے۔ آج فاسٹ فوڈ کے زمانے میں شاید ہی لاکھوں میں چند افراد ایسے ہوں گے جن کا معدہ بالکل درست حالت میں ہو۔ بد قسمتی سے لوگوں کی اکثریت نظامِ انہضام کے مسائل سے دو چار ہے۔ مثلاً بھوک کم یا زیادہ لگنا، معدے میں درد، معدے کا السر، معدہ کی جلن، معدہ کی سوزش، معدہ اور غذا کی نالی میں جلن  و زخم، غذا کا ہضم نہ ہونا، غذا کا جزو بدن نہ بننا۔ گیس و اپھارہ، ڈکاریں، قے  اور معدہ میں بوجھ محسوس ہونا وغیرہ وغیرہ۔ الغرض ہر کوئی معدہ کی کسی نہ کسی تکلیف میں مبتلا نظر آتا ہے۔

GestoMend For Stomach DiseasesTake Pity on Your Stomach for God’s Sake!

Indigestion and heartburn are common problems. You can relieve some stomach problems with over-the-counter medicines and lifestyle changes, such as avoiding fatty foods or eating more slowly. There is no doubt that the hand behind all those problems in our own. Irregular eating and overeating, too much of spicy and flavoring food, fried and adipose foodgulping food without hunger. Shortly speaking, intemperance of all kinds destroys our digestive system.

خدارا، اپنے معدہ پر رحم کریں

اس بات میں تو کسی قسم کا کئی شک نہیں کہ ان تمام تکالیف کے ہونے میں ہمارا اپنا کافی زیادہ عمل دخل ہوتا ہے۔ بے ترتیب اور بہت زیادہ کھانا پینا، چٹ پٹی اور مصالحہ دار غذائیں ، تلی ہوئی اور مرغن غذاؤں کی بھر مار، بھوک نہ ہونے کے باوجود کھانا ٹھونس ٹھونس کر کھانا، الغرض ہر طرح کی بد پرہیزی کی وجہ سے ہمارا نظامِ انہضام تباہ و برباد ہو جاتا ہے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

All praise be to the Almighty, Tibbi experts of  Alhakeem Shifakhana® have prepared a tested and in practice medicine to resolve this universal problem, whose name is GestoMend™. By the grace of the Almighty, GestoMend™ is highly efficacious for all the digestive diseases.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحمدللہ عزوجل ! الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے اس عالمگیر مسئلے کے حل کیلئے سالہا سال سے آزمودہ اور معمولِ مطب نسخہ سے لاجواب دوا “گسٹومنڈ” تیار کی ہے۔ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے معدہ کے جملہ امراض کے لئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔

Salient Benefits of GestoMend™!

  • Mends gastric functions.
  • Controls gastric acidity.
  • Heals gastric wounds.
  • Cures gastric pain immediately.
  • Ends gastric swelling
  • Finishes gastric burning
  • Finishes gas, flatulence and belching.
  • Mends absence of farting and removes lightness of tummy.
  • Makes food part of body by correcting digestion.
  • Tempe-rates decrease or increase of hunger.

گسٹومنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

معدے کے افعال کو درست کرتی ہے۔ معدے کی تیزابیت کو کنٹرول کرتی ہے۔دردِ معدہ کا فوری خاتمہ کرتی ہے۔ معدہ کی سوزش کو بالکل ختم کرتی ہے۔ سینے کی جلن کو فوری ختم کرتی ہے۔ گیس ، اپھارہ اور کھٹی ڈکاریں بالکل ختم کرتی ہے۔ہوا کا خارج نہ ہونا اور پیٹ کی سختی کو دور کرتی ہے۔ ہاضمہ کو ٹھیک کر کے غذا کو جزو بدن بناتی ہے۔ بھوک کی کمی یا زیادتی کو حدِ اعتدال میں لاتی ہے۔

Get Rid of Digestive Diseases!

Therefore, GestoMend™ quickly finishes digestive disorders such as gastric swelling, burning in chest, digestion disorder, hunger disorder, gastric pain etc. Tested and in-practice since decades, GestoMend™ is indeed a matchless and effective medicine to restore and maintain health. To enjoy the blessing of Allah Almighty, use of GestoMend™ is of great significance.

نظامِ انہضام کی خرابیوں سے نجات پائیں

گسٹومنڈ  کے استعمال سے  جملہ امراض یعنی معدے کی سوزش، سینے کی جلن، ہاضمہ کی خرابی، بھوک کی خرابی، دردِ معدہ  و تبخیرِ معدہ وغیرہ برق رفتاری سے ختم ہو جاتے ہیں ۔صحت بحال کرنے اور اسے قائم و دائم رکھنے کے لئے سالہا سال سے آزمودہ اور معمولِ مطب گسٹومنڈ واقعی لا جواب  اور مفید و مؤثر ہے۔ اللہ عزوجل کی نعمتوں سے بھر پور لطف اندوز ہونے کے لئے گسٹومنڈ کا استعمال اہمیت کا حامل ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “GestoMend | For Digestive Diseases”

Your email address will not be published. Required fields are marked *