GloboMend | Treatment of Anemia

 2,000

Use of GloboMend™ is most suitable in order to make up for the deficiency of blood means anemia. Children, young and the old, all can benefit from it.

جسم میں خون کی مقدار کو پورا کرنے کے لئے اور چہرے کی شادابی کو بحال کرنے کے لئے گلوبومنڈ سب سے موزوں ہے ۔ بچے، جوان اور بوڑھے سب ہی اس سے یکساں فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

SKU: GD-60 Categories: , Tag:

Description

What Is Anemia?

Anemia is another name of decrease of RBCs. Hemoglobin in RBCs also decreases along with the deficiency of RBCs. Blood is for body what petrol is for car. Body cannot remain healthy without it. Anemia is one of the worst diseases affecting human body. With anemia, every disease attacks body. Anemia is actually an expression of the deficiency of RBCs and the matter rendering it the red color, and it occurs as a result of excessively washed up and spicy diet. There is no denying the fact that blood is as important for the body as is respiration. The fact remains that the required level of blood in human body is essential to maintain health and protect it from various diseases.

خون کی کمی کیا ہے؟

خون کی کمی خون کے سرخ جسیموں کی تعداد میں کمی کا دوسرا نام ہے۔ سرخ جسیموں کی کمی کے ساتھ ان میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ خون جسم ِ انسانی کے لئے ایسا ہے جیسے موٹر کیلئے پٹرول۔ اس کے بغیر ایک انسانی جسم صحت مند نہیں رہ سکتا۔ خون کی کمی انسانی جسم کو متاثر کرنے والی بیماریوں میں سب سے اہم ہے۔ اگر خون کی کمی ہو تو ہر بیماری انسانی جسم پر حملہ آور ہوتی ہے۔ خون کی کمی در اصل خون سے سُرخ ذرات اور اسے رنگ عطا کرنے والے مادے کی کمی اور قلت کا اظہار ہے جے بے حد صاف کردہ اور پر تکلف غذائیں کھانے کے نتیجے میں واقع ہوتی ہے۔ اس حقیقت سے تو کوئی ذی شعور انکار نہیں کر سکتا کہ خون انسانی بدن کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا سانس لینا۔ بہر کیف صحتِ انسانی کے قائم رکھنے اور مختلف بیماریوں سے تحفظ کیلئے ضروری ہے کہ بدنِ انسانی میں خون کی پوری مقدار موجود ہو۔

GloboMend Treatment of AnemiaWhy Does Anemia Occur?

It has many reasons. One is less production of RBCs, or excessive bleeding either due to injury, piles or menses. A decrease in the required quantity of hydrochloric acid to digest iron and protein may be another cause. Intestine worms may also be a cause of it. Other comes may include injury, wound, burn, x-rays, poisons, medicines, infections, parasites, lethal tumors, deficiency of vitamins or diet etc. Anemia has many symptoms such as fatigued face, wrinkles, lifeless eyes, amnesia, weak body, dizziness, fainting, yellow lips and nails etc.

خون کی کمی کیوں ہوتی ہے؟

اس کے کئی اسباب ہیں، ایک سبب تو خون کے سُرخ ذرات کا کم تعداد میں بننا ہے یا پھر خون کا زیادہ مقدار میں جسم سے نکل جانا خواہ زخمی ہو جانے کی وجہ سے یا خونی بواسیر کی وجہ سے یا خونِ حیض کے زیادہ مقدار میں نکل جانے کی وجہ سے ہے۔  فولاد اور پروٹین کو ہضم کرنے کے لئے ہائیڈروکلورک ایسڈ کی مطلوبہ مقدار میں کمی بھی اس کا سبب ہو سکتی ہے۔ آنتوں کے کیڑے بھی اس کا سبب ہو سکتے ہیں۔ چوٹ، زخم، جل جانا، ایکس ریز، زہریں، ادویات، مزمن اور حاد انفیکشنز، پیرا سائیٹس، مہلک رسولیاں، وٹامنز اور غذائی کمی، ہیموپولائیٹک سسٹم میں بگاڑ وغیرہ بھی وجوہات میں شامل ہیں۔ خون کی کمی کی کئی علامات ہیں  جیسے، تھکا تھکا چہرہ، جھریاں، بے نور آنکھیں، کمزور یاد داشت، لاغر جسم، سر چکرانا، اُکھڑی اُکھڑی سانس، پیلے ہونٹ ، پھیکی رنگت اور پیلے ناخن وغیرہ ہیں۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

Modern scientific research has proved that human life depends on blood. Only healthy and fresh blood ensures the safety of all muscles and organs of body. In the light of medical research of years, the Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have presented a prescription in your service, named as GloboMend™. It is highly efficacious and beneficial in making up for the deficiency of blood. Use GloboMend™, produced from nature rich herbs, instead of artificial medicines made from chemicals, if you want to secure your health.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

جدید سائنٹیفک ریسرچ نے یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کی زندگی کا دار و مدار خون پر ہے۔ تندرست اور صالح خون ہی انسانی جسم کے تمام تر عضلات اور اعضائ کی سلامتی کا باعث ہے۔ سالہا سال کی طبّی تحقیق کی روشنی میں الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے خون کی کمی کو دور کرنے کیلئے ایک نہایت ہی مجرب نسخہ “گلوبومنڈ”آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ اگر آپ اپنی صحت کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو مصنوعی اور کیمیاوی طریقوں سے تیار ہونے والی ادویات کی بجائے قدرت کی پیدا کردہ نعمتوں سے بھرپور جڑی بوٹیوں سے تیار کی جانے والی گلوبومنڈکو استعمال کریں۔

Salient Benefits of GloboMend™!

  • Power the way for blood production by rectifying liver.
  • Produced fresh and healthy
  • Increases RBCs.
  • Gives enviable health.
  • Restores freshness of face.
  • Explode energy and power.
  • Treats weakness of liver.

گلوبومنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

گلوبومنڈ جگر کی اصلاح کر کے خون کے بننے کی راہ ہموار کرتی ہے۔ یہ صالح اور تازہ خون پیدا کرتی ہے۔ خون کے سُرخ ذرات کو بڑھاتی ہے۔صحت قابلِ رشک اور چہرے کی رونق لوٹ آتی ہے۔طاقت اور توانائی جوش مارنے لگتی ہے اور ضعفِ جگر ٹھیک کرتی ہے۔

Get Rid of Anemia!

Everyone wants to get rid of dull and fainted complexion. Millions in Pakistan suffer from anemia. Use of GloboMend™ is most suitable in order to restore freshness on face as well as to make up for the deficiency of blood. Children, young and the old, all can benefit from it. GloboMend™ not only helps a lot in producing blood but also energizes vital organs. In short, GloboMend™ is a top medicine to treat anemia. There is no match of GloboMend™ even farthest away!

خون کی کمی سے نجات پائیں

پھیکی اور اُڑی اُڑی رنگت سے ہر کوئی جان چھُڑانا چاہتا ہے۔ پاکستان میں لاکھوں لوگ خون کی کمی کا شکار ہیں۔ جسم میں خون کی مقدار کو پورا کرنے کے لئے اور چہرے کی شادابی کو بحال کرنے کے لئے گلوبومنڈ سب سے موزوں ہے۔ بچے ، جوان اور بوڑھے سب ہی اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ گلوبومنڈ نہ صرف خون پیدا کرنے میں بھرپور مدد کرتی ہے بلکہ اعضائے رئیسہ کو قوت و توانائی بھی فراہم کرتی ہے۔ مختصر یہ کہ خون کی کمی کو دور کرنے کیلئے گلوبومنڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “GloboMend | Treatment of Anemia”

Your email address will not be published. Required fields are marked *