Glowish | No More Acne

 2,000

Glowish™ uproots acne, clears present breakouts, unclogs pores, renews skin. Glowish™ is Anti-Bacteria, Anti-Freckles, Anti-Pimples and Anti-Acne.

گلووش کے استعمال سے چہرے کے داغ دھبے، دانے، کیل مہاسے مستقل طور پر ختم ہو جاتے ہیں۔صاف ستھرا چہرہ اور اُجلی اُجلی جلد کیلئے بہترین اور مفید و مؤثر ہے۔

SKU: GH-60 Category: Tag:

Description

What Is Acne and Why Does It Occur?

Acne occur because of the impurity of blood. Skin diseases are caused due to unusual temperature of blood or mixing of poisonous matter into it. Therefore, one cannot recover unless medicines are used for internal purification of blood. This is why creams and ointments temporarily cure the outer skin but the root cause remains inside and the delicacy and freshness of skin disappears.

کیل چھائیاں داغ دھبے کیا ہیں اور کیسے ہوتے ہیں؟

کیل چھائیوں داغ دھبوں کی بنیادی وجہ فسادِ خون ہے۔ خون کی غیر طبعی حرارت یا پھر خون میں زہریلے مواد کی آمیزش سے یہ بیماری لاحق ہوتی ہے۔ لہٰذا جب تک اندرونی استعمال کی ادویہ سے خون کی تطہیر نہ کی جائے بیماری میں افاقہ نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ مرہم  اور کریمیں وغیرہ عارضی طور پر سطح کو ٹھیک تو کر دیتی ہیں مگر بیماری کی اصل وجہ اندر ہی رہتی ہے۔  کیل چھائیوں داغ دھبوں کی وجہ سے جلد کا نازک پن اور تر و تازگی ختم ہو جاتی ہے۔

Glowish | No More AcneAnti-Bacteria, Anti-Freckles, Anti-Pimples and Anti-Acne

As we all know, pimples/acne are the most dangerous skin problem which eclipses the beauty of a person. Although much effort is made to end them, but creams and ointments provide only temporary relief. There may be freckles and pimples from puberty up to the age of 30. They appear in this age due to hormonal changes and leave marks even after ending.

دافع جراثیم + مصفّی خون + پُرتاثیر

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ چہرے کے دانے سب سے خطرناک جلدی مسئلہ ہیں جن کی وجہ سے انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔ ان کو ختم کرنے کے لئے بہت سارے جتن کئے جاتے ہیں لیکن کریموں یا مرہموں سے وقتی فائدے کے علاوہ کچھ ہاتھ نہیں آتا۔ بلوغت سے لے کر تیس سال کی عمر تک کیل چھائیاں وغیرہ ہو سکتے ہیں۔ اس عمر میں ہارمونل نظام میں تبدیلیوں کی وجہ سے کیل مہاسے نکلتے ہیں اور ختم ہونے کے بعد چہرے پر نشان رہ جاتے ہیں۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

Employing latest scientific and medical research, Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have prepared such a wonderful and fast action medicine, named Glowish™, which completely cures all skin diseases in a short span of time.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے جدید سائنٹیفک ریسرچ اور طبّی تحقیق کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسی شاندار سریع الاثر دوا تیار کیا ہے جو چہرے کے دانوں اور کیل چھائیوں کو تھوڑے عرصے میں بالکل ٹھیک کر دیتی ہے۔ جسے “گلووش ” کا نام دیا گیا ہے۔

Glowish­™ Is Indeed Matchless!

For the skin care, this multi-tasking product gets acne’s past, present and future under control for consistently clearer, healthier looking skin. Glowish™ formula contains a powerful combination of ingredients that work together to clear up the three phases of a breakout. Maximum strength Glowish™ acne fighting medicine powerfully clears present breakouts and fights future budding acne before it emerges. Use of Glowish™ permanently removes freckles, pimples and acne.

گلووش اپنا ثانی نہیں رکھتی

ہماری تجویز کردہ  “گلووش” کے استعمال سے ماضی ، حال اور مستقبل کے دانے مہاسے نکلنے کا عمل نہ صرف کنٹرول ہوتا ہے بلکہ جلد کی حفاظت کے ساتھ ساتھ صاف اور صحت مند چہرہ نمایاں ہوتا ہے۔ گلووش میں موجود نہایت شاندار اجزاء مکمل طور پر کیل چھائیوں اور دانوں کا خاتمہ کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ دانے نکلنے سے پہلے ہی اس کا سدِّ باب کر دیتی ہے۔کیل دانے اور چھائیوں سے مستقل طور پر نجات پانے کے لئے گلووش باکمال ہے۔

Salient Benefits of Glowish™!

  • Helps prevent future breakouts.
  • Fades the look of past acne marks.
  • Kills acne bacteria.
  • Unclogs pores.
  • Renews skin.
  • Reduces inflammation.
  • Soothes irritated skin.
  • Improves skin healing.
  • Protects skin.
  • Finishes acne.
  • Eradicates freckles.
  • Extremely efficacious in allergy.
  • Ends pimples.
  • Starts working in a few minutes.
  • Adds to the freshness of face.
  • Cleans completion and refreshes face.
  • Permanently removes repulsive blotches.
  • Makes skin fresh as flower and delicate as rose petals.
  • Glowish™ is a source of multiplying beauty and charm.

گلووش کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

گلووش جلد کی حفاظت کرتی ہے۔ یہ کیل دانوں کو ختم کرتی ہے۔ داغ دھبوں کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔ مہاسے چھائیوں کا سدِّ باب کرتی ہے۔اس کا اثر چند منٹوں میں شروع ہو جاتا ہے۔ یہ چہرے کی ترو تازگی میں اضافہ کرتی ہے۔ یہ حسن و رعنائی میں اضافے کا باعث ہے۔ اس سے چہرہ شاداب اور رنگت صاف ہوتی ہے۔ اس سے بدنُما داغ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتے ہیں۔ گلووش سے جلد پھولوں کی طرح تازہ اور پنکھڑیوں کی طرح نرم و نازک ہو جاتی ہے۔

Get Rid of Acne!

Unique step by step acne plan naturally and permanently heals your skin from the inside out! Permanently cures your acne, ends the breakouts, re-balances your body and achieves the lasting clear skin you deserve!

کیل چھائیوں اور داغ دھبوں سے نجات پائیں

گلووش کے استعمال سے چہرے کے داغ دھبے، دانے، کیل مہاسے مستقل طور پر ختم ہو جاتے ہیں۔صاف ستھرا چہرہ اور اُجلی اُجلی جلد کیلئے بہترین اور مفید و مؤثر ہے۔ دانے اور چھائیاں چاہے کتنے ہی پرانے کیوں نہ ہوں بفضلِ تعالیٰ گلووش سے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔صرف چند خوراکوں میں اثر شروع ہو جاتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Glowish | No More Acne”

Your email address will not be published. Required fields are marked *