GnoroMend | Treatment of Gonorrhea

 4,000

GnoroMend™ stops the blood and puss flowing out by removing the inflammation of urethra. Get rid of the torturing pain permanently.

یہ پیشاب کی نالی کی سوزش دور کر کے پیپ اور خون آنے کو روکتی ہے۔ اذیت ناک درد سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پائیں۔ گنورومنڈ سوزاک کے تدارک کیلئے انتہائی مفید و مؤثر  اور بارہا کا مجربّ ہے۔

SKU: GRM-60 Category: Tag:

Description

What Is Gonorrhea and Why Does It Occur?

Gonorrhea is a contagious disease which generally occurs due to sexual deviance. Its germs enter the body through penis and infect or swell the urethra, due to which blood and puss are discharged with urine. There feels pain and swelling in penis. Urine is discharged with great pain and burn. Briefly speaking, these germs infect semen and may cause male sterility. It also causes premature ejaculation.

سوزاک کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

سوزاک چھوت دار بیماری ہے جو عمومی طور پر جنسی بے راہ روی کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتی ہے۔ جس کے جراثیم عضو تناسل کے ذریعے اندر داخل ہو کر پیشاب کی نالی کی جھلی کو متورم یا زخمی کر دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پیشاب کے ساتھ پیپ اور خون آنے لگتا ہے۔ عضو تناسل میں درد، سوجن محسوس ہوتی ہے۔ پیشاب بے حد جلن اور تکلیف کے ساتھ آتا ہے۔ الغرض یہ جراثیم مادہ منویہ میں شامل ہو کر انفیکشن کا باعث بنتے ہیں جس سے مردانہ بانجھ پن یعنی بے اولادی جیسی ہولناک بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے ساتھ سرعتِ انزال کا عارضہ بھی ہو جاتا ہے۔

GnoroMend | Treatment of Gonorrhea

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have prepared a medicine “GnoroMend™” which may instantly kill the germs of gonorrhea. This medicine treats infection of urethra, heals the wounds inside and removes the burn is penis.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے برسوں کی تحقیق اور تجربے کے جو دوا “گنورومنڈ” تیار کی ہے وہ فوری طور پر گنوریا کے جراثیم کو ہلاک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس دوا سے پیشاب کی نالی کا ورم ٹھیک ہونے کے علاوہ زخم بھی مندمل ہو جاتے ہیں اور عضو خاص کی جلن بھی دور ہو جاتی ہے۔

Get Rid of The Pains of Gonorrhea!

Gonorrhea is very painful and dangerous disease. Get gonorrhea immediately treated if you want to see your family healthy. This disease may transmit to the wife of the patient. Therefore, do not delay the treatment. GnoroMend™ stops the blood and puss flowing out by removing the inflammation of urethra. Get rid of the torturing pain permanently. GnoroMend™ is tested extremely beneficial in the treatment of gonorrhea.

سوزاک کی تکالیف سے نجات پائیں

سوزاک نہایت خطرناک اور اذیت ناک مرض ہے۔ اگر آپ اپنے کنبے کو صحت مند دیکھنا چاہتے ہیں تو سوزاک کا فوری علاج کروائیں۔ سوزاک کے مریض کی بیوی میں بھی یہ مرض منتقل ہو سکتا ہے۔ لہٰذا علاج میں تاخیر مت کریں۔ یہ پیشاب کی نالی کی سوزش دور کر کے پیپ اور خون آنے کو روکتی ہے۔ اذیت ناک درد سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پائیں۔ گنورومنڈ سوزاک کے تدارک کیلئے انتہائی مفید و مؤثر  اور بارہا کا مجربّ ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “GnoroMend | Treatment of Gonorrhea”

Your email address will not be published. Required fields are marked *