HepaMend | Treatment of Hepatitis

 3,000

HepaMend™ is a 100% herbal treatment for Hepatitis. Thousands of hepatitis patients have been treated with HepaMend™ successfully.

ہیپامنڈ ہر قسم کے ہیپاٹائیٹس کیلئے مفید و مؤثر ہے۔ جگر کی سوزش کو دور کر کے جگر کی قوت میں اضافہ کرتی ہے۔  اب تک ہزاروں ہیپاٹائیٹس کے مریض ہیپامنڈ سے  مستفید ہو چکے ہیں۔

SKU: HM-60 Category: Tag:

Description

What Is Hepatitis and Why Does It Occur?

There are many reasons of Hepatitis for example, alcoholic use, use of drugs, poisonous mixtures and use of steroidsunbalanced diet, weak immune system, sexual and emotional imbalance, hemophilia cause infection of liver. Over use of low quality food, drinking dirty water, use of used syringes repeated use of medical instruments, carelessness by midwives during labor or pregnancy can also become a cause of this disease, donation of blood from the affected person to a healthy person, and baby born from an affected mother can also be a victim of this disease.

جگر کی سوزش یعنی ہیپاٹائیٹس کیوں اور کیسے ہوتا ہے؟

ہیپاٹائیٹس کئی وجوہات کی بناء پر ہو سکتا ہے مثلاً شراب نوشی، ، نشہ آور اشیاء کا استعمال، زہریلے مرکبات اور سٹیرائیڈ کا استعمال، غیر متوازن غذا، کمزور قوتِ مدافعت، جنسی و جذباتی بے اعتدالیاں، ہیموفیلیا وغیرہ جگر کی سوزش کا باعث بنتے ہیں۔ ناقص غذا کا بے جا استعمال کرنا، استعمال شدہ سرنج کا بار بار استعمال کرنا، آلات جراحی کا بار بار استعمال کرنا، زچگی کے دوران دائیوں کی بے احتیاطی بھی اس کا سبب بن سکتی ہے۔ متاثرہ شخص کا خون صحت مند شخص کو دینا، متاثرہ ماں سے پیدا ہونے والا بچہ بھی اس موذی مرض کا شکار ہو سکتا ہے۔

HepaMend | Treatment of HepatitisCritical and Fatal Disease Hepatitis!

The infection of liver, nowadays is an extremely and sensitive issue for health. And according to estimation almost three thousand million people are victim of this disease. While almost fifteen percent of South East Asian people are victim of this disease. The infection of liver is called Hepatitis. The germs which cause infection in the liver are called virus. This is an epidemic disease and infection of virus is divided A, B, C, D & E types. C and B are the most dangerous of infection of liver, means Hepatitis.

تشویش ناک اور مہلک مرض ہیپاٹائیٹس

جگر کی سوزش آج کے دور کا صحت کے حوالے سے انتہائی اہم اور سنگین مسئلہ ہے اور ایک اندازے کے مطابق تقریباً تین ہزار ملین افراد اس بیماری کا شکار ہو چکے ہیں اور پچاس ملین یعنی پانچ کروڑ افراد میں سوزشِ جگر کا وائرس عرصہ سے موجود ہے۔ جبکہ جنوب مشرقی ایشیاء کے تقریباً پندرہ فیصد باشندے اس کا شکار ہیں۔ جگر کی سوزش کو ہیپاٹائیٹس کہتے ہیں اور جگر میں سوزش پیدا کرنے والے جراثیموں کو وائرس کہتے ہیں۔ ہیپاٹائیٹس ایک متعدی مرض ہے اور جگر کی سوزش کو ان تمام وائرسز کی بنیاد پر  اے، بی، سی، ڈی، اور ای قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جگر کی سوزش یعنی ہیپاٹائیٹس کی قسموں میں بی اور سی انتہائی خطرناک ہیں۔

Signs and Symptoms of Hepatitis!

For example, no hunger, constipation or loose motions, inclination, to liquids, having light fever, appearance of itching pimples on body, dark yellow color of urine, weakness and tiredness, weight loss, swelling of joints, pain, vomiting, stomach ache, black, gold or dust colored motions, pain on place of liver etc.

ہیپاٹائیٹس کی علامات و نشانیاں

ہیپاٹائیٹس کے مریض میں درج ذیل علامات ظاہر ہوتی ہیں: بھوک کا ختم ہو جانا، قبض یا  دست، مائع چیزوں کی طرف رغبت ہونا، ہلکا بخار ہونا، جگر اور تلی کا بڑھ جانا، جسم پر خارش کے دانوں کا نمودار ہونا، پیشاب کا رنگ گہرا پیلا ہونا، نقاہت و تھکن، وزن میں کمی، جوڑوں پر سوجن ہونا، درد ہونا، قے متلی اور پیٹ درد ہونا، کالے سنہری یا مٹیالے رنگ کے پاخانے آنا، جگر کے مقام پر درد ہونا وغیرہ ۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® has suggested a successful herbal medicine HepaMend™ to stop the fast-growing virus of Hepatitis. Thousands of hepatitis patients have been treated with HepaMend™ successfully. ALLAH Almighty has given health to patients through His created herbs and shrubs.

جدید طبّی تحقیق کا نچوڑ

اس مرض کے انتہائی تیزی سے بڑھے رجحان کو روکنے کیلئے الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے انتہائی محنت اور لگن سے کامیاب نسخہ ہیپامنڈ تجویز کیا ہے۔ اب تک ہیپاٹائیٹس کے ہزاروں مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ ان مریضوں کو اللہ رب العزت نے اپنی پیدا کردہ جڑی بوٹیوں سے شفاء کاملہ نصیب فرمائی ہے۔

Get Rid of Hepatitis!

Liver is a very important organ of human body and its infection affects not only itself but also other organs of body severely. And if proper medical treatment is not given, it can cause complications and infections in functions of human body, and it may become impossible to treat Hepatitis. So, it should be treated on time. HepaMend™ is an effective medicine to treat every type of Hepatitis. No medicine is in competition with HepaMend™ far away!

ہیپاٹائیٹس سے نجات پائیں

جگر انسانی جسم میں بے حد انتہائی اہم عضو ہے اور اس کے فعل میں خرابی نہ صرف اس عضو پر بلکہ باقی جسم پر شدت سے اثر انداز ہوتی ہے۔ اور اگر علاج معالجہ کی طرف توجہ نہ دی جائے تو افعال انسانی میں پیدا ہونے والی خرابیاں اور بے قاعدگیاں پیچیدگی اختیار کر کے ناقابلِ تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔ ہیپاٹائیٹس کی وجہ سے انسان موت کے منہ میں جا سکتا ہے اس لئے ہیپاٹائیٹس کا بر وقت علاج کروا لینا چاہئے۔ ہیپامنڈ ہر قسم کے ہیپاٹائیٹس کیلئے مفید و مؤثر ہے۔ دور دور تک ہیپامنڈ کا ثانی نہیں ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “HepaMend | Treatment of Hepatitis”

Your email address will not be published. Required fields are marked *