JerMend | Stops Jeryan

 2,000

To save and protect semen, it is a splendid herbal medicine. It stops the Jeryan (Spermatorrhoea) readily.

وقت اور جوانی ضائع کئے بغیر فی الفور علاج پر توجہ دیں۔ جریان یعنی قطرے آنے کی شکایت کو دور کرنے کیلئے جرمنڈ کا دور دور تک کوئی ثانی نہیں۔

SKU: JM-60 Category: Tag:

Description

What Is Jeryan And How Does It Occur?

Spermatorrhoea (Jeryan) means involuntary loss of semen, which generally takes place under various conditions (during urination or at stool) at other times. It is often associated with irritability and debility of the generative organs.

جریان ِ منی کیا ہے؟

جریان ِ منی یعنی قطرے آنے کو کہتے ہیں  جو کہ مختلف اوقات میں پیشاب کے ساتھ یا پھر پا خانہ کرتے وقت بِلا ارادہ   خارج ہوتے  ہیں۔ عمومی طور پر مریض چڑچڑا پن  اور اعضائے تنا سلہ کی شدید کمزوری کا شکار ہو جاتا ہے۔

Jeryan Can Make Your Life Miserable!

Eighty percent youth of our society is victim of Jeryan (Spermatorrhoea) disease, but still they are unaware of it. For the kind information of such youth, this disease affects body muscles badly and creates physical weakness. The source of man’s power is semen and such wastage of semen cause pain in patient’s legs and back.

This disease makes body skinny and eyes are pushed inside. After losing face beauty due to dents on cheeks, patient loses his personality. Due to bad habit of childhood, semen gets discharged in shape of drops unintentionally and get thinner. If this disease keeps increasing, man would not be able to perform “matrimonial duty”. The decrease of semen may make a man sterile.

JerMend | Stops Jeryan

اندر سے کھوکھلا کر دینے والا عارضہ جریان

ہمارے معاشرے کے اسی فیصد نوجوان اس موذی مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود خود کو درپیش اس موذی مرض جریان سے لا علم ہیں۔ ایسے نوجونوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جریان کی بیماری عضلات کو بے حد متاثر کر کے جسمانی کمزوری کو بھی جنم دیتی ہے۔ مرد کی طاقت کا دارو مدار مادہ منویہ پر ہوتا ہے اور مادہ منویہ کے یوں ضائع ہونے سے مریض کی ٹانگوں اور کمر میں درد ہوتا ہے۔

جسم سوکھ کر کانٹا اور آنکھیں اندر دھنس جاتی ہیں۔ گال پچک کر چہرے کی خوبصورتی اور رعنائی رخصت ہو کر مریض کی شخصیت کو برباد کر دیتی ہے۔ بچپن میں میں بری عادت کے باعث مادہ منویہ پتلا ہو کر قطروں کی صورت میں بِلا اختیار خارج ہوتا رہتا ہے۔ اگر یہ تکلیف بڑھتی رہے تو مرد وظیفہ زوجیت  کے قابل نہیں رہتا۔ مادہ منویہ میں سپرم کی مقدار کم ہو جانے سے مردانہ بانجھ پن یعنی بے اولادی کا مرض بھی ہو سکتا ہے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have composed magical medicine named JerMend™ for the horrible disease like Jeryan (Spermatorrhoea). Those who have not cured yet from any medicine must employ this useful herbal treatment.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے جریان جیسے ہولناک مرض کے خاتمہ کے لئےایک ایسا جادو اثر نسخہ “جرمنڈ” ترتیب دیا ہے  جو نہایت مفید و مؤثر ہے۔ جن مریضوں کو کسی دوا سے آرام نہ آیا ہو وہ ہمارے تیار کردہ اس نسخہ کو ضرور استعمال کریں ان شاء اللہ عزوجل صحت حاصل ہو گی۔

Salient Benefits of JerMend™!

  • Body feels extra powerful.
  • Use of few doses, stops free flow of the semen drops.
  • It removes burn and yellowness in urine.
  • Brings about peace by ending unnatural heat.
  • It’s not less than ambrosia for youngsters.

جرمنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

چند خوراکوں کے استعمال سے قطرے آنے بالکل بند ہو جاتے ہیں۔کھوئی ہوئی طاقت حاصل ہو کر بدن میں بے حد توانائی محسوس ہوتی ہے۔ جرمنڈ نوجوانوں کے لئے کسی آبِ حیات سے کم نہیں ہے۔

Get Rid of Jeryan (Spermatorrhoea)!

To save and protect semen, it is a splendid medicine. JerMend™ is useful and full of wonders to get pleasure of a healthy life and to save youth from getting waste. It stops the Jeryan (Spermatorrhoea) readily and gives complete treatment gradually. Don’t waste time and youth, focus on treatment immediately. There is no match of JerMend™ even in the distance!

جریانِ منی سے مکمل نجات پائیں

مادہ حیات کی حفاظت اور بچاؤ کے لئے نہایت ہی شاندار نسخہ ہے۔ جوانی کو بربادی سے بچانے لئے اور بھرپور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہونے کیلئے جرمنڈ لاجواب اور انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ قطرے آنے کی شکایت فوراً ختم ہو کر بتدریج مکمل شفاء حاصل ہوتی ہے۔ وقت اور جوانی ضائع کئے بغیر فی الفور علاج پر توجہ دیں۔ جریان یعنی قطرے آنے کی شکایت کو دور کرنے کیلئے جرمنڈ کا دور دور تک کوئی ثانی نہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “JerMend | Stops Jeryan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *