LeukoMend | Stops Likoria

 2,000

LeukoMend™ treats likoria completely. It stops vaginal discharge. It makes body beautiful and face full of life. To get rid of likoria permanently!

لیکومنڈ سے لیکوریا چند دنوں میں مکمل ختم ہو کر جسم سے رطوبات کااخراج بند ہو۔ جسم خوبصورت اور توانا اور چہرہ سرخ و شاداب ہو۔ اندر ہی اندر کھوکھلا کر دینے والی اس بیماری سے نجات پائیں۔

SKU: LM-60 Category: Tags: , ,

Description

What Is Likoria and Why Does It Occurs?

Leucorrhea or Likoria is a thick, whitish or yellowish vaginal discharge. There are many causes of leukorrhea, the usual one being estrogen imbalance. The amount of discharge may increase due to vaginal infection, and also it may disappear and reappear from time to time, this discharge can keep occurring for years in which case it becomes more yellow and foul-smelling; it is usually a non-pathological symptom secondary to inflammatory conditions of vagina or cervix.

لیکوریا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

لیکوریا رحم سے خارج ہونے والی سفید و پیلی رنگت کی لیس دار رطوبت ہوتی ہے۔ یوں تو لیکوریا کے کئی اسباب ہیں ان میں سے ایک  ایسٹرو جن ہارمون کی خرابی بھی ہے اس کے علاوہ بچہ دانی کی جھلی کا ورم بھی لیکوریا کا سبب بنتا ہے۔ خارج ہونے والی رطوبت کی مقدار کا انحصار رحم کی سوزش پر ہوتا ہے۔ لیکوریا کبھی کم اور کبھی زیادہ ہوتا ہے۔ اگر یہ بیماری لمبے عرصے تک قائم رہے تو رطوبت نہایت بد بو دار ہو جاتی ہے اور رحم کی سوزش بھی بڑھ جاتی ہے۔

LeukoMend | Stops LikoriaLikoria Is Not Welcomed at Any Cost!

Likoria is a fatal disease due to which women suffer from pain all the time in legs and back all the time. If it is not treated properly, it affects women’s health badly. Body becomes the bones without flesh skeleton. Freshness, beauty and cuteness of face disappear. After married, mostly young girls (likoria patients) are the victim of sterility. It is such an improsperous disease that debilitates young girls. Young girls look like above-age due to this disease. leukorrhea weakens woman’s body and takes away all the beauty and glowishness.

لیکوریا کسی صورت قبول نہیں

لیکوریا موذی بیماری ہے جس کے باعث مریضہ کی کمر اور ٹانگوں میں ہمہ وقت درد رہتا ہے۔ اگر بیماری کی مناسب روک تھام نہ کی جائے تو عورت کی صحت تباہ ہو جاتی ہے۔ جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن جاتا ہے۔ چہرے کی ترو تازگی ، خوبصورتی اور رعنائی رخصت ہو جاتی ہے۔ لیکوریا میں مبتلا اکثر نوجوان لڑکیاں شادی کے بعد اپنی بیماری کے ہاتھوں بے اولادی کا شکار رہتی ہیں۔ یہ ایسی نامراد بیماری ہے جو کہ جوانی میں ہی بڑھاپے کی طرف دھکیل دیتی ہے۔ یعنی نوجوان لڑکی بیماری کے سبب اپنی عمر سے زیادہ نظر آنے لگتی ہے۔ لیکوریا کی بیماری عورت کے جسم کو دیمک زدہ کر کے حسن و رعنائی سے محروم کر دیتی ہے۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have suggests a successful and harmless treatment without any side effect which is named LeukoMend™. To eliminate likoria (Leucorrhea), it is useful, very beneficial and effective. There is no match of LeukoMend™ even far away!

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے لیکوریا جیسی موذی بیماری کے لئے کامیاب و بے ضرر نسخہ “لیکومنڈ” تجویز کیا ہے۔ لیکوریا کے مرض کو ختم کرنے کے لئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ دور دور تک لیکومنڈ کا کوئی ثانی نہیں۔

Salient Benefits of LeukoMend™!

  • It stops the discharge of liquid
  • Removes odorful liquid.
  • Saves from weakness which happens due to leucorrhea.
  • It refreshes the face.
  • LeukoMend™ increases strength.
  • It removes muscular weakness.

لیکومنڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

لیکومنڈ رطوبت کے اخراج کو فوراً بند کرتی ہے۔ لیس دار، بد بودار رطوبت کو فوراً روکتی ہے۔ لیکوریا سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتی ہے۔یہ چہرے کی رونق کو بحال کرتی ہے۔ یہ طاقت اور قوت میں اضافہ کرتی ہے۔اعصابی کمزوری کو رفع کرنے کے ساتھ ساتھ لیکوریا کی وجہ سے ہونے والے کمر درد کو ختم کرتی ہے۔

Get Rid of Likoria (Leucorrhea)!

LeukoMend™ treats likoria completely in few days. It stops discharge of liquid from vagina. It makes body beautiful and strong, and face full of life. The women suffering from likoria wait no more and start treatment immediately with LeukoMend™. To get rid of this embarrassing disease permanently!

لیکوریا سے مکمل نجات پائیں

پُرعزم اور پُراعتماد زندگی جئیں۔ لیکومنڈ سے لیکوریا چند دنوں میں مکمل ختم ہو کر جسم سے رطوبات کااخراج بند ہو۔ جسم خوبصورت اور توانا اور چہرہ سرخ و شاداب ہو۔ لیکوریا جیسی نامراد مرض سے نجات پانے کیلئے لیکومنڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔ لیکوریا جیسی موذی بیماری میں مبتلا خواتین اپنے علاج میں دیر مت کریں اور پہلی ہی فرصت میں لیکومنڈ کا استعمال شروع کریں۔ اندر ہی اندر کھوکھلا کر دینے والی اس بیماری سے نجات پائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “LeukoMend | Stops Likoria”

Your email address will not be published. Required fields are marked *