MensoMend | Regulates The Irregular Periods

 2,000

MensoMend™ is extremely, effective in treating the irregular periods. This is the first and foremost choice of wiser women, for instant and permanent relief.

حیض کا کھل کر نہ آنا یا کثرت سے آنا یا تھوڑا تھوڑا تکلیف سے آنا، ان تمام علامات کے سدِّ باب کیلئے مینسومنڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔ مینسومنڈ کا استعمال سمجھدار خواتین کی اولین پسند ہے۔

SKU: MM-60 Category: Tags: ,

Description

What Are Irregular Periods and Why It Does Occurs?

Irregular Periods are most common problem nowadays. Menses is a waste of uterus. The woman suffers from many diseases or deprives of offspring’s if menses does not come completely, abundantly or came with pain. Why do women suffer from Irregular Periods? There are many causes such as the deficiency of essential elements in food. Due to it, there is a disproportion in sexual hormones, metritis, catching cold in periods, getting in the rain, destroy the natural cycle of mensuration.

حیض کی بے قاعدگی کیا ہے اور کیسے ہوتی ہے؟

ایام ِ حیض کی بے قاعدگی  آج کل عام مسئلہ ہے۔ ایام ِ حیض میں خارج ہونے والا مادہ دراصل رحم یعنی بچہ دانی کا فضلہ ہوتا ہے۔ ماہواری کا مقدار میں کم آنا، مقررہ ایام سے کم یا زیادہ ہو جانا، ماہواری سے قبل یا اس کے دوران شدید تکلیف کا ہونا، یہ تمام ایام کی بے قاعدگیاں کہلاتی ہیں۔ خواتین کو یہ شکایات کیوں ہوتی ہیں؟ اس کے کئی اسباب ہیں، جیسے غذا میں بعض ضروری عناصر کی کمی ، جس کی وجہ سے جنسی ہارمونز کی غیر متناسب تشکیل ہوتی ہے۔ رحم کی سوجن، ایام کے دنوں میں سردے لگنے یا بارش میں بھیگنے سے حیض کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔

MensoMend | Regulates The Irregular PeriodsThe Causes of Irregular Periods!

One of the suffering of menses is the Dysmenorrhea (Menstrual Cramps), pain starts within the two or three days of menses. This shows ovaries are not working well, this irregularity of periods causes poisons to produce in body. Wrong way of life, nervous tiredness also its cause. Pain starts either two or three days before menses or during menses. Excess of menses is a common disease. Most women suffer from excessive menses (Menorrhagia). This occurs especially due to lack of calcium. Its basic cause is presence of poisonous matters in the body.

حیض کی بے قاعدگیوں کی وجوہات

حیض کی ان تکالیف میں سے ایک یہ ہے کہ حیض سے دو تین دن پہلے درد شروع ہو جاتا ہے یہ اس عمل کا اظہار ہے کہ بیضہ دانیاں صحیح طور پر کام نہیں کر رہیں۔ حیض کی اس بے قاعدگی کا سبب جسم میں زہروں کا پیدا ہو جانا بھی ہے۔ غلط طرزِ زندگی اور اعصابی تھکاوٹ بھی اس کا ایک سبب ہے۔ درد یا تو حیض شروع ہونے سے دو، تین روز قبل شروع ہو جاتا ہے یا اس کے دوران ہوتا ہے۔ حیض کے خون کا زیادہ آنا بھی ایک عام بیماری ہے۔ کئی خواتین کثرتِ حیض کی بیماری میں مبتلا ہوتی ہیں۔ یہ بیماری خصوصاً کیلشیم کی کمی کے باعث ہوتی ہے۔ اس کا بنیادی سبب جسم میں زہریلے مادوں کی موجودگی ہوتی ہے۔

Disadvantages of Irregular Periods!

Obviously, due to interruption in menstrual system, the woman may become sterile. Besides this, defect in natural cycle of menstruation causes obesity and deformity in woman. The woman becomes heavy and confused. Pain in pelvis, freckles, deprive her of beauty and freshness. So, this irregularity of the menses should be cured from the beginning. So, that purpose of life may be achieved. Often, the young girls, due to their shyness, do not talk about their menstrual disorder. Resultantly, the remain deprived of offspring for many years.

حیض کی بے قاعدگی کے نقصانات

واضح ہو کہ حیض کے نظام میں خلل کے باعث عورت بانجھ بھی ہو سکتی ہے۔ علاوہ ازیں اس فطری نظام کی خرابی سے عورت کا جسم پھول کر موٹا اور بھدا ہو جاتا ہے۔ طبیعت ہمہ وقت مکدر، پریشان اور بوجھل رہتی ہے۔ پیڑو میں درد ہوتا ہے، چہرے پر چھائیاں اور داغ دھبے پڑ جانے سے حسن و شگفتگی سے محرومی ہو جاتی ہے۔ لہٰذا حیض کی اس بے قاعدگی کا علاج اور سدِّ باب شروع ہی سے کرنا چاہئے تاکہ مقصودِ زندگی حاصل ہو۔ اکثر نوجوان لڑکیاں شرم و حیاء کی وجہ سے اپنی اس تکلیف کا ظاہر نہیں کرتیں کہ انہیں حیض کی بے قاعدگی لاحق ہے، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ کئی سالوں تک وہ اولاد کی نعمت سے محروم رہتی ہیں۔

The Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have produced a medicine from essence of different herbs named MensoMend™. Do use it. It treats irregular periods. The health will be restored by the grace of ALLAH Almighty!

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے مختلف جڑی بوٹیوں کے جوہر سے ایک خاص نسخہ “مینسومنڈ” ترتیب دیا ہے، اسے ضرور استعمال کریں۔ اس سے حیض کی بے قاعدگی کا عارضہ درست ہو گا اور حیض کا طبعی دورانیہ بحال ہو کر مکمل صحت یابی نصیب ہو گی، ان شاء اللہ عزوجل

Salient Benefits of MensoMend™!

  • Instantly relieve the pain.
  • Relives from restlessness, brings about peace.
  • Regulates the irregularity.
  • Restores the natural cycle of menstruation.
  • Eliminates the heavinessbackache.
  • Brings freshness and brighten your face.

مینسو منڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

مینسومنڈ فوری طور پر درد کو روکتی ہے اور ایام کی شدت کو کم کرتی ہے۔بے چینی کو ختم کر کے سکون کا باعث بنتی ہے۔ ایام کی بے قاعدگی کو ختم کر کے طبعی دورانیہ بحال کرتی ہے۔نیچے بوجھ پڑنے اور کمر درد کی تکلیف میں راحت کا سامان ہے۔ مینسومنڈ چہرے پر تروتازگی لاتی ہے۔

Regulate the Irregular Periods!

MensoMend™ treats irregular periods like excessive menses (Menorrhagia), increase or decrease days in periods, dysmenorrhea (Menstrual Cramps) extreme pain before or during menses. MensoMend™ is extremely, effective in treating the irregular periods. MensoMend™ is the first and foremost choice of wiser women, for instant and permanent relief.

حیض کی بے قاعدگیوں سے نجات پائیں

حیض کا کھل کر نہ آنا یا کثرت سے آنا یا تھوڑا تھوڑا تکلیف سے آنا، ان تمام علامات کے سدِّ باب کیلئے مینسومنڈ نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اس کے استعمال سے درد، بوجھ پڑنا اور ایام کا آگے پیچھے ہونا بالکل درست ہو جاتا ہے۔ مکمل رازداری کے ساتھ فوری اور مستقل آرام کیلئے مینسومنڈ کا استعمال سمجھدار خواتین کی اولین پسند ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “MensoMend | Regulates The Irregular Periods”

Your email address will not be published. Required fields are marked *