MugalizOn | Treatment of Watery Semen

 3,000

The use of MugalizOn™ thickens the semen like yogurt and enables a man to fully enjoy sexual intercourse with full satisfaction.

مغلظ آن کے استعمال سے مادہ حیات دہی کی طرح گاڑھا ہو کر جنسی خواہش کی بھر پور تکمیل کرتا ہے۔ اپنی عائلی زندگی کو خوشیوں سے بھرنے کیلئے اس نسخہ کو ایک بار ضرور آزمائیں آپ بھی اس نسخہ کی قدر جان جائیں گے۔

SKU: MO-60 Category: Tag:

Description

What Is Watery Semen and Why Does It Occur?

Watery semen means the decrease and weakness in the maters found in semen. This appears in certain forms. There includes premature ejaculation, low sperm count, hypersensitivity, Spermatorrhoea (Jeryan). There may be many reasons for watery semen which salient are these: excessive sexual intercourse, worry, smoking, obesity, excessive use of medicines, dehydration, canned food, bath with too hot water, under nutrition, vulgarity, masturbation etc.

منی کا پتلا پن کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟

مادہ حیات یعنی منی پتلی ہونے سے مراد یہ ہے کہ جب منی میں پائے جانے والے مادے کم اور کمزور ہوں تو منی کا قوام نہایت پتلا ہو جاتا ہے۔ جس سے طرح طرح کی علامتیں رونما ہوتی ہیں۔ ان علامات میں سرعتِ انزال، سپرم کی کمی، ذکاوتِ حس اور منی کے قطرے آنا شامل ہیں۔ مادہ حیات یعنی منی پتلی ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جن میں سے چیدہ چیدہ  یہ ہیں: کثرتِ جماع، پریشانی، تمباکو نوشی، موٹاپا، دواؤں کا بکثرت استعمال، پانی کی کمی، بند ڈبوں کی غذائی اشیاء، زیادہ گرم پانی سے غسل، غذائی قلت ، گندے اور فحش خیالات اور مشت زنی یعنی اپنے ہاتھوں اپنا مادہ حیات وقتی لذت کی خاطر ضائع کرنا وغیرہ۔

MugalizOn | Treatment of Watery SemenDisadvantages of Watery Semen!

When semen is not correct according to thickness, sexual power decreases drastically. It results in two things: one, man does not enjoy sexual intercourse; two, man suffers from premature ejaculation, due to which he has to be ashamed before his wife. If semen remains thin for a long time, the sperm count decrease very much in it and there is a danger of impotence. Hence, a man may be deprived of the blessing of offspring.

پتلی منی کے نقصانات

جب مادہ حیات قوام کے لحاظ سے درست نہ ہو تو جنسی طاقت میں خاطر خواہ کمزوری واقع ہو جاتی ہے۔ مادہ حیات پتلا ہونے کی وجہ سے خاص طور پر بے لذتی دامن گیر ہو جاتی ہے۔ یعنی دورانِ صحبت مرد کو خاص مزا نہیں آتا۔ دوسرا یہ ہوتا ہے کہ مرد بہت جلد فارغ ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے بیوی کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے۔ اور اگر منی کا قوام لمبے عرصے تک پتلا رہے تو اس میں موجود سپرم کی تعداد نہایت کم ہو جاتی ہے۔ جس سے مردانہ بانجھ پن کی شکایت ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اور ایک اچھا خاصا مرد اولاد کی نعمت سے محروم ہو جاتا ہے۔

Essence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® prescribed a very effective herbal medicine for the cure of this chronic problem, named “MugalizOn™”. The use of this prescription thickens the semen and enables a man to fully enjoy sexual intercourse.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے اس دیرینہ مسئلہ کے حل کیلئے بارہا کا آزمودہ، نہایت زود اثر اور مفید و مؤثر نسخہ تجویز کیا ہے جس کا نام مغلظ آن ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے مادہ حیات گاڑھا ہو کر جنسی خواہش کی بھر پور تکمیل کرتا ہے۔

Get Rid of Watery Semen!

Watery semen may cause many problems. The use of this herbal medicine thickness of semen just like yogurt. This thickness of semen ensures full sexual satisfaction. To ensure your domestic happiness, do try this prescription once, you will also appreciate the value of this prescription. It has no parallel in thickening semen.

پتلی منی سے نجات پائیں

پتلی منی کئی طرح کے مسائل سے دو چار کر سکتی ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے مادہ حیات دہی کی طرح گاڑھا ہو جاتا ہے۔ جب مادہ حیات گاڑھا ہو گا تو پھر جنسی خواہش کی تکمیل بھر پور طریقے سے ہونا یقینی بات ہے۔ اپنی عائلی زندگی کو خوشیوں سے بھرنے کیلئے اس نسخہ کو ایک بار ضرور آزمائیں آپ بھی اس نسخہ کی قدر جان جائیں گے۔ منی گاڑھی کرنے کیلئے دور دور تک اس کا کئی ثانی نہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “MugalizOn | Treatment of Watery Semen”

Your email address will not be published. Required fields are marked *