PainRok | Treatment of Arthritis

 2,000

To get complete salvation from arthritis / joints pain, it is very useful and effective. It relieves pains by discharging pain causing matters from body.

یہ دوا جو بھی ایک بار استعمال کرتا ہے دردوں میں دوسرے مریضوں کو بھی اس کے استعمال کا مشورہ دیتا ہے۔ جوڑوں کے درد سے مکمل نجات پانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ درد کا باعث بننے والے مادوں کو جسم سے نکال کر دردوں سے چھٹکارا دلاتی ہے۔

SKU: PR-60 Category: Tag:

Description

What Is Arthritis and Why Does It Occur?

Before we talk about arthritis, let’s know what is pain? Science says that pain itself is not a disease in fact it is the sign of a disease in body. Increase in the quantity of uric acid as a result of indigestion and malfunction of kidneys causes gout. Moreover, malfunction of adenoids, transitions in joints and malfunction in phlegmy films cause pain in joints. Grind of joints, malfunction of vertebra, knees pain, heels pain, elbows pain and gout are such diseases that make the patient needy by throwing upon others. In these diseases, the patient has no choice except those medicines that cause temporary relief from the pain. It gets relief from taking medicines and injecting and whenever you skip the medicine the pain has been increased. By this, the patient not only becomes an addict of medicines, in fact gastric ulcers can be occurred by the side effects of medicines. Such patients that are taking medicines from more than ten years but their knees are out of order and faced difficulty in walking. Due to the joints pain, they can’t do domestic work.

جوڑوں کا درد ہے؟

سائنس کہتی ہے کہ درد بذاتِ خود بیماری نہیں بلکہ جسم میں موجود کسی بیماری کا اظہار ہے۔ نظامِ انہضام میں خرابی اور گردوں کے فعل میں خلل کے نتیجہ میں یورک ایسڈ کی مقدار کا بڑھنا گنٹھیا کا باعث بنتا ہے۔ نیز غدودوں کے فعل میں خرابی، جوڑوں میں تبدیلیوں اور بلغمی جھلیوں میں خرابی جوڑوں میں درد کا باعث ہوتے ہیں۔ جوڑوں کا گھِسنا، مہروں کی خرابی، گھنٹوں کا درد، ایڑھیوں کا درد اور کہنیوں میں درد اور گنٹھیا ایسی بیماریاں ہیں جو مریض کو محتاج کر کے دوسروں کے رحم و کرم پر لے آتی ہیں۔ ان بیماریوں میں درد سے وقتی آرام دلانے والی دوائیو ں کے سوا مریض کے پاس کوئی چارہ نہیں ہوتا۔ گولیاں کھاتے اور انجکشن لگواتے رہیں تو آرام ملتا ہے اور جونہی دوا چھوڑی درد بڑھ گیا۔ اس طرح نہ صرف مریض دوائیوں کا عادی ہو جاتا ہے بلکہ دوائیوں کے منفی اثرات سے معدے کا السر بھی ہو سکتا ہے۔ ایسے مریض بھی دیکھنے میں آئے ہیں جو دس دس سال سے دوائیاں کھا رہے ہیں لیکن ان کے گھٹنے خراب ہیں، چلنے پھرنے میں دشواری ہے ۔ جوڑوں میں درد کی وجہ سے گھریلو کام کاج بھی نہیں کر سکتے۔

PainRok | Joint Pain Reliever

Essence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have prepared a wonderful and effective herbal medicine, PainRok™, by taking groundling and mountainous herbs in special quantity that keep the ability to recover the joints pain forever.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے میدانی اور پہاڑی جڑی بوٹیوں کو خاص وزن میں لے کر “پین روک” کے نام سے ایک نہایت لا جواب اور مؤثر ترین دوا تیار کی ہے جو کہ جوڑوں کے درد کو ہمیشہ کے لئے ٹھیک کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

Salient Benefits of PainRok™!

The level of uric acid and cholesterol isn’t increased by the use of PainRok™, in fact their discharge is occurred routinely. It will get stronger bones and joints. Muscles get powerful and it relieves the pain in few days however old it may be. Whether the pain occurs in youth or old age, it eradicates the pains. Use PainRok™ if you want to recover from joints pain permanently.

پین روک کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

پین روک کے استعمال سے یورک ایسڈ اور کولیسٹرول دونوں کا لیول بڑھنے نہیں پاتا بلکہ ان کا معمول کے مطابق اخراج ہوتا ہے۔ ہڈیاں اور جوڑ مضبوط ہوتے ہیں۔ پٹھوں کو قوت ملتی ہے اور درد کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہوا چند دنوں میں بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے۔ یہ دوا بالکل بے ضرر ہے اس لئے ہر موسم میں خواتین و حضرات بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں۔ پچاس ساٹھ سالہ پرانے درد بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ درد جوانی میں ہوں یا بڑھاپے میں، دردوں کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ جوڑوں کا درد سے ہمیشہ کیلئے ٹھیک  ہو جائے تو پین روک کا استعمال کریں۔

Get Rid of Arthritis!

PainRok™ is not only matchless in ending the pain from body, in fact it keeps not only temporary effects but also permanent effect to end the disease. Whoever uses this medicine for once that is pure from side effects, also suggests other patients to use it in pains. To get complete salvation from arthritis / joints pain, it is very useful and effective. It relieves pains by discharging pain causing matters from body.

جوڑوں کے درد سے نجات پائیں

پین روک نہ صرف جسم سے درد کا خاتمہ کرنے میں لاثانی ہے بلکہ یہ بیماری کے ختم کرنے میں عارضی نہیں بلکہ مستقل اثرات رکھتی ہے۔ منفی اثرات سے بالکل پاک یہ دوا جو بھی ایک بار استعمال کرتا ہے دردوں میں دوسرے مریضوں کو بھی اس کے استعمال کا مشورہ دیتا ہے۔ جوڑوں کے درد سے مکمل نجات پانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ درد کا باعث بننے والے مادوں کو جسم سے نکال کر دردوں سے چھٹکارا دلاتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PainRok | Treatment of Arthritis”

Your email address will not be published. Required fields are marked *