PhoolWari | Treatment of Amenorrhoea

 2,000

PhoolWari™ is extremely beneficial and effective in dispelling amenorrhoea. It releases the menses stopped for months. It restores mensural cycle and corrects amenorrhoea with ease.

پھولواری ماہواری کی بندش کو دور کرنے میں انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ فوری اور مستقل آرام کیلئے پھولواری کا استعمال سمجھدار  خواتین کی اولین پسند ہے۔ مہینوں کی رُکی ہوئی ماہواری کو آسانی سے جاری کرتی ہے۔ یہ دوا نہایت نرمی کے ساتھ ماہواری کی بندش کو درست کر کے ماہانہ نظام کو بحال کرتی ہے۔

SKU: PW-60 Category: Tags: ,

Description

What Is Amenorrhoea and Why Does It Occur?

If menses come very low in quantity or do not come at all during the specific days of the month, it is called Amenorrhoea (stoppage of menses) is also natural but before age it is definitely a disease. Lack or absence of menses under normal situation, other than in pregnancy, is a disease which means woman’s internal organs, especially the female reproductive organs, have weakened. It may have many reasons, especially anemia, piles, catching cold, getting wet in rain, obesity, disorder in sexual hormones, anxiety, emotional disorder, deformity in uterus. Its symptoms include restlessness, low body temperature, insomnia, lack of pleasure sexual life and excessive weeping.

ماہواری کی بندش کیا ہے اور کیوں ہوتی ہے؟

 خواتین کو ہر ماہ مخصوص ایام میں حیض کا خون بالکل بند ہو جائے یا پھر نہایت کم آئے تو ایسی حالت کو ماہواری کی بندش کہا جاتا ہے۔ حیض کا بند ہو جانا بھی ایک قدرتی عمل ہے لیکن اپنی طبعی عمر سے قبل بند ہونا یقیناً ایک مرض ہے۔  حمل کے علاوہ نارمل حالات میں ماہواری کی بندش یا کمی ایک عارضہ ہوتی ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ اس عورت کے داخلی نظام میں خصوصاً زنانہ اعضائے تناسلہ میں لاغری اور کمزوری واقع ہو گئی ہے۔ اس کے کئی اسباب ہیں  جن میں قلت ِ خون، بواسیر، سردی لگنے یا بارش میں بھیگ جانا، جسم کا موٹا ہو جانا، جنسی ہارمونز کی خرابی، پریشانی ، جذباتی اضطراب، رحم کی حالت کا بگاڑ وغیرہ خاص طور پر قابل ِ ذکر ہیں۔ طبیعت کی بے قراری، جسم کے درجہ حرارت میں کمی، بے خوابی، جنسی زندگی میں بے لطفی اور کمی اور بات  بات پر رونا آ جانا اس کی علامات ہیں۔

PhoolWari | Treatment of Amenorrhoea

Losses of Amenorrhoea!

Amenorrhoea is a dangerous matter, but when more prominent changes appear in a woman after amenorrhoea, it is a definite sign that her body has become abode of toxic matters and need immediate cleaning of it. This task is impossible without diet reform. A woman had already suffered from the deficiency of many nutrient elements such as protein, calcium, magnesium, vitamin D and vitamin E, before amenorrhoea. Owing to amenorrhoea, woman is also deprived of the blessing of children.

ماہواری کی بندش کے نقصانات

ماہواری کی بندش ایک ناگزیر معاملہ ہے، لیکن جب کسی خاتون کی ماہواری کی بندش کے بعد زیادہ نمایاں قسم کی تبدیلیاں آتی ہیں تو یہ اس بات کی یقینی علامت ہے کہ اس کا جسم زہریلے مادوں کی آماج گاہ بن چکا ہے اور اسے فوری صفائی کی ضرورت ہے۔ یہ کام غذا کی اصلاح کے بغیر ممکن نہیں کیونکہ ماہواری کی بندش سے پہلے یہ خاتون کئی لازمی غذائی عناصر جیسے پروٹین، کیلشیم، میگنیشیم، وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی کا شکار رہ چکی ہوتی ہے۔ یہ کمی اس کے ماہواری نظام پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ ماہواری کی بندش سے عورت اولاد جیسی عظیم نعمت سے بھی محروم ہو جاتی ہے۔

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have constituted a special treatment “PhoolWari™” from the essence of various herbs, which is tested and extremely beneficial and effective. It causes full menses even after a stoppage of years and full health is recovered.

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے مختلف جڑی بوٹیوں کے جوہر سے ایک خاص نسخہ “پھولواری” ترتیب دیا ہے، جو نہایت مفید و مؤثر اور سالہا سال سے آزمودہ ہے۔ اس دوا سے برسوں کی رُکی ہوئی ماہواری کھل کر آ جاتی ہے اور مکمل صحت حاصل ہو جاتی ہے۔

Get Rid of Amenorrhoea!

PhoolWari™ is extremely beneficial and effective in dispelling amenorrhoea. PhoolWari™ is the first choice of wise ladies in immediate and permanent relief of amenorrhpea. It releases the menses stopped for months. It restores mensural cycle and corrects amenorrhoea with ease. Kindly, do not use this medicine during pregnancy otherwise pregnancy will abort.

ماہواری کی بندش سے نجات پائیں

پھولواری ماہواری کی بندش کو دور کرنے میں انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ فوری اور مستقل آرام کیلئے پھولواری کا استعمال سمجھدار  خواتین کی اولین پسند ہے۔ مہینوں کی رُکی ہوئی ماہواری کو آسانی سے جاری کرتی ہے۔ یہ دوا نہایت نرمی کے ساتھ ماہواری کی بندش کو درست کر کے ماہانہ نظام کو بحال کرتی ہے۔ برائے مہربانی حمل ہونے کی صورت میں یہ دوا ہر گز استعمال نہ کریں ورنہ حمل ساقط ہو جائے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PhoolWari | Treatment of Amenorrhoea”

Your email address will not be published. Required fields are marked *